| رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اب معجزہ ہونا نہیں ہے
ہمیں وقفِ دعا ہونا نہیں ہے محبت معجزہ ہونا نہیں ہے اسے اب جا بجا ہونا نہیں ہے وہ میرے ساتھ ہونا چاہتی تھی پھر اس نے کہہ دیا ہونا نہیں ہے ہم اتنے پاس کیوں بیٹھے ہوئے ہیں اگر ہم نے جدا ہونا نہیں ہے پیمبر تو نہیں پر جانتا ھوں کہ کیا ہونا ہے کیا ہونا نہیں ہے رضی جو قرض ہے ان چاہتوں کا کبھی مجھ سے ادا ہونا نہیں ہے |
|
|
|
| رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | چاند (28-08-07) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ye to bohat achi haرضی الدین رضی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,986
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے رضی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیمبر تو نہیں پر جانتا ھوں
کہ کیا ہونا ہے کیا ہونا نہیں ہے بہت خوب جناب بہت اچھی غزل ہے شکریہ جناب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم صاحب بہت نوازش آپ کی
|
|
|
|