| رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستی چھوڑ کر دشمنی چھوڑ کر
میں چلا شہر سے زندگی چھوڑ کر ہم بھی کیا لوگ ہیں بڑھتے جاتے ہیں بس تیرگی کی طرف روشنی چھوڑ کر وقت رخصت وہ مجھ سے یہ کہنے لگی تم چلے جا ءو گے واقعی چھوڑ کر؟ وصل ممکن نہیں پھر بھی چلتے رہو تھام کر ہاتھ اس کا کبھی چھوڑ کر وہ گلی رہگزر بن چکی تھی رضی تم نے اچھا کیا وہ گلی چھوڑ کر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ گلی رہگزر بن چکی تھی رضی
تم نے اچھا کیا وہ گلی چھوڑ کر یہ میرے خیال میں لاہور جانے کے بعد کی غزل ہے آپ کی بہت خوب جناب رضی صاحب اور سنائے آپ کیسے ہیں بہت دنوں کے بعد یہاں تشریف لیے ہیں آپ سب ٹھیک ہیں نا ہماری دعا ہے کہ آپ ہمشہ خوش رہیں آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت زبردست رضی صاحب، امید ہیکہ آپ ٹھیک ہوں گے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم صاحب شکریہ اس محبت کا
یہ غزل ملتان سے جاتے وقت کھی اور اب میں واپس ملتان میں ھوں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی صاحب آپ کیسے ہیں بہت دن کے بعد نظر آئے ہیں آپ کی جاب کسی جا رہی ہے اور آپ کا ملتان کیسا ہے اچھا آپ سے ایک بات پوچھنی تھی کیا آپ زرہ حیدر آبادی صاحب کو جانتے ہیں جو آج کل امرکہ میں ہیں میری ان سے بات ہوئی تھی تو میں نے آپ کا بتایا تو کہنے لگے میرا سلام دینا آپ کو ان کا سلام دینا تھا قبول کرے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم حیدرآبادی صاحب کا مکمل تعارف کیا ۃے اس وقت نام ذہن میں نھیں آ رہا
آپ میری جانب سے انہیں سلام کہہ دیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی میں سلام کہ دوں گا ان کا پورا نام ذرہ حیدر آبادی ہے کراچی میں رہتے ہیں اسلام اباد بھی آنا جانا ہے چاند چہرہ ، پابند اور اس کے علاوہ ایک کچھ کتابیں اور بھی انھوں نے لکھی ہیں پابند ان کی مشہور کتاب ہے آج کل امرکہ میں ہوتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,044
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قت رخصت وہ مجھ سے یہ کہنے لگی
تم چلے جا ءو گے واقعی چھوڑ کر؟ کیابات ہے بہت خوب! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست رضی بھائی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستی چھوڑ کر دشمنی چھوڑ کر
میں چلا شہر سے زندگی چھوڑ کر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, کہنے, کراچی, گے, واقعی, قت, لوگ, چھوڑ, نظر, مکمل, ممکن, محبت, آبادی, آج, اسلام, تعارف, جواب, خوب, خوش, خرم, دعا, رخصت, زندگی, شہر, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:40 AM |
| چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-11-10 06:25 PM |
| پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام | محمدعمر | خبریں | 1 | 19-03-10 09:38 PM |
| صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:17 AM |