واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > رضی الدین رضی

رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری

حقیقت میں مر گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-07, 03:37 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حقیقت میں مر گیا

حقیقت میں مر گیا

دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا
اچھا ہوا میں تیری رفاقت میں مر گیا

حاکم خود اپنے عہدِ حکومت میں مر گیا
زندہ وہی رہا جو بغاوت میں مر گیا

کچھ نفرتوں کی نذرہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا

مجھ کو کبھی حصار میں کب لے سکا کوئی
میں اس لئے بس اپنی حراست میں مر گیا

اب تو یہ بات تم کوبہت ناگوار ہے
لیکن اگر کبھی میں حقیقت میں مر گیا ؟

اُس کی محبتوں کا رضی ذکر کیا کروں
اتنا سکوں ملا کہ اذیت میں مر گیا

رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (18-10-08), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 26-07-07, 03:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

بہت خوب جناب رضی صاحب کیا بات ہے
سر میں نے آپ کو ایک پیغام ارسال کیا تھا
آپ نے اس کا جواب نہیں دیا
اگر آپ نے نہیں پڑھا تو ذاتی پیغامات میں دکھے پلیز
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 03:53 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
بہت خوب جناب رضی صاحب کیا بات ہے
سر میں نے آپ کو ایک پیغام ارسال کیا تھا
آپ نے اس کا جواب نہیں دیا
اگر آپ نے نہیں پڑھا تو ذاتی پیغامات میں دکھے پلیز
جناب ہم آپ کے پیغام کا جواب دے چکے
اگر آپ نے نہیں پڑھا تواب آپ ذاتی پیغامات میں دیکھیں
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 04:03 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی الدین رضی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
بہت خوب جناب رضی صاحب کیا بات ہے
سر میں نے آپ کو ایک پیغام ارسال کیا تھا
آپ نے اس کا جواب نہیں دیا
اگر آپ نے نہیں پڑھا تو ذاتی پیغامات میں دکھے پلیز
جناب ہم آپ کے پیغام کا جواب دے چکے
اگر آپ نے نہیں پڑھا تواب آپ ذاتی پیغامات میں دیکھیں
ہی ہی ہی
بہت خوب جناب جب میں یہ پیغام ارسال کر رہا تھا اس کے فوراََ بعد آپ کا جواب آ گیا تھا
شکریہ جناب آپ بہت اچھے ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 06:45 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

anjanarishta آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
anjanarishta کا شکریہ ادا کیا گیا
اعجاز احمد (02-04-08)
پرانا 27-07-07, 03:46 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : anjanarishta
بہت شکریہ کہ آپ نے غزل پسند کی
رضی
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 07:39 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اچھی غزل ہے رضی بھائی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 11:31 PM   #8
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,130
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

واہ! رضی صاحب کیا کہنے۔ بہت زبر دست کلام ہے آپ کا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 01:20 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

بہت اچھے جناب رضی صاحب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 10:29 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
اچھی غزل ہے رضی بھائی
شکریہ زبیر جی
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 10:30 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230

واہ! رضی صاحب کیا کہنے۔ بہت زبر دست کلام ہے آپ کا۔
بہت نوازش کہ آپ نے پسندیدگی کا اظہار کیا
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 10:32 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
بہت اچھے جناب رضی صاحب
عدنان صاحب غزل پسند کرنے کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-07, 01:12 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,800
شکریہ: 8,641
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

بہت اچھی غزل ہے جناب
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 02:36 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
بہت اچھی غزل ہے جناب
شکریہ جناب
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 08:57 PM   #15
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حقیقت میں مر گیا

بہت خوب جناب ۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پاکستانی, پسند, محبت, بھائی, جواب, عدنان, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger