واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > رضی الدین رضی



رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری


تنہا رہ گیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-09, 11:29 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تنہا رہ گیا ہے

تنہا رہ گیا ہے

مکمل چاند آدھا رہ گیا ہے
مرے بن کوئ تنہا رہ گیا ہے

کبھی کچھ خط پرانے دیکھ لینا
کسی میں میرا وعدھ رہ گیا ہے

سزا کٹ بھی گئ اور مجرموں میں
ہمارا نام لکھا رہ گیا ہے

کسی کو ہجر نے سیراب رکھا
کوئ قربت میں پیاسا رہ گیا ہے

ہمارے ساتھ کیا کیا جھیلتا وہ
بچھڑ کر کتنا اچھا رہ گیا ہے

عجب رفتار ہے اس زندگی کی
کہ جو جیسا تھا ویسا رہ گیا ہے

رضی میں ہر کسی سے پوچھتا ہوں
سفر جیون کا کتنا رہ گیا ہے
رضی الدین رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), فیصل ناصر (22-02-09), یحیٰی (28-09-10), محمد یاسرعلی (29-09-10), محمدخلیل (22-02-09), مرزا عامر (05-08-10), طاھر (28-09-10), عبداللہ آدم (28-09-10), عروج (28-09-10)
پرانا 22-02-09, 12:13 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تنہا رہ گیا ہے

مکمل چاند آدھا رہ گیا ہے
مرے بن کوئ تنہا رہ گیا ہے
ہمارے ساتھ کیا کیا جھیلتا وہ
بچھڑ کر کتنا اچھا رہ گیا ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), یحیٰی (28-09-10)
پرانا 22-02-09, 12:19 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تنہا رہ گیا ہے

اچھی ہے نظم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), یحیٰی (28-09-10)
پرانا 22-02-09, 12:38 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تنہا رہ گیا ہے

پیاری نظم ہے خوبصورتی بھی ہے اس میں ۔ مگر ہے کس رضی کی؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), یحیٰی (28-09-10)
پرانا 22-02-09, 02:56 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تنہا رہ گیا ہے

دل صد چاک میں کیا رہ گیا ہے
لہو بہہ بہہ کے آدھا رہ گیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), یحیٰی (28-09-10), عبداللہ آدم (28-09-10)
پرانا 05-08-10, 01:40 PM   #6
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,366
شکریہ: 167
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کچھ خط پرانے دیکھ لینا
کسی میں میرا وعدھ رہ گیا ہے

سزا کٹ بھی گئ اور مجرموں میں
ہمارا نام لکھا رہ گیا ہے

بہت خوب
نویدظفرکیانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), یحیٰی (28-09-10), عبداللہ آدم (28-09-10)
پرانا 28-09-10, 05:46 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارا درد کہہ دیا۔شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), یحیٰی (28-09-10), نویدظفرکیانی (30-09-10)
پرانا 28-09-10, 07:26 PM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب لکھا ہے آپ نے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), نویدظفرکیانی (30-09-10)
پرانا 29-09-10, 11:45 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,514
کمائي: 46,651
شکریہ: 6,492
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ساتھ کیا کیا جھیلتا وہ
بچھڑ کر کتنا اچھا رہ گیا ہے
بہت خوب بھائی
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), نویدظفرکیانی (30-09-10)
جواب

Tags
کہہ, کٹ, گئ, پیاسا, ھمارا, پرانے, لکھا, نام, مکمل, مجرموں, بھائی, خوب, خط, دیکھ, دل, درد, رفتار, زندگی, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger