واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > دیوان غالب



دیوان غالب کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا مرزہ اسد اللہ خان غالب صاحب کی شاعری


ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 02:43 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا
بن گیا رقیب آخر۔ تھا جو رازداں اپنا
مے وہ کیوں بہت پیتے بز مِ غیر میں یا رب
آج ہی ہوا منظور اُن کو امتحاں اپنا
منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتے
عرش سے اُدھر ہوتا، کاشکے مکاں اپنا
دے وہ جس قد ر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گے
بارے آشنا نکلا، ان کا پاسباں، اپنا
در دِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلادوں
انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا
گھستے گھستے مٹ جاتا، آپ نے عبث بدلا
ننگِ سجدہ سے میرے، سنگِ آستاں اپنا
تا کرے نہ غمازی، کرلیا ہے دشمن کو
دوست کی شکایت میں ہم نے ہمزباں اپنا
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-03-09), نورالدین (26-02-11), شبنم (26-02-11), عازب (25-02-11)
پرانا 18-02-09, 03:13 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-09, 04:26 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

خرم بھائی فورمز پر واپسی مبارک ہو اور اتنے عمدہ اشعار پیش کرنے پر شکریہ
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-03-09, 09:22 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

بھائی جان میں کہی نہیں گیا ہوا تھا یہی پر تھا لیکن بس کچھ دل اداس ہے پچھلے کچھ دنوں سے اس لے خیر بہت شکریہ

آپی جی آپ کا بھی بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (20-03-09)
پرانا 20-03-09, 03:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

صرف شکریہ ! بھئی کوئی مزید شئیرنگ نہیں کی آپ نے
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-03-09, 09:47 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ؟؟؟
ابھی تو اپنی شئیرنگ ہو رہی ہے جب یہ مکمل ہو جائے گی پھر دیکھے گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 10:10 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,434
شکریہ: 8,595
2,577 مراسلہ میں 6,362 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی زبردست اشعار پیش کیے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں جناب ہمارے لئے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-03-09)
پرانا 25-02-11, 10:27 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 615
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ ہے - شکریہ
عازب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, وش, مکمل, اللہ, اشعار, بھائی, خوبصورت, خرم, دل, شکریہ, شئیرنگ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 16 10-01-11 04:02 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 02:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 07:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 04:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger