واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


محو پرواز ہوں میں اپنے دیس کی ہواؤں کی طرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-09, 01:28 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محو پرواز ہوں میں اپنے دیس کی ہواؤں کی طرف

محو پرواز ہوں میں اپنے دیس کی ہواؤں کی طرف

جی ابھی نہیں، کل اسی وقت شاید، میں سعودی عرب کی تپتی ریگستانی ہواؤں کو چھوڑ کر اپنے دیس کی ٹھنڈی ہواؤں کی جانب ایک اڑن کھٹولے پر بیٹھا ہوا جا رہا ہوں گا۔ لیکن لگتا ہے اپنے دیس کی ٹھنڈی ہوائیں اب بارود کی بو سے آلودہ ہو چکی ہیں اور وہی پاکستان کی دھرتی جو پردیسیوں کو اپنی آغوش میں سمیٹ لیتی تھی اب ان کی زندگی کے لیے خطرہ بن رہی ہے۔ سیاستدانوں کے محلوں، گاڑیوں اور ان کی جائیدادوں کے سوا کچھ محفوظ نہیں۔ عوام کا سڑک پر نکلنا مشکل ہو رہا ہے۔ ڈالر ہوا میں‌پھینکے جا رہے ہیں اور لوٹنے والے اپنے ہی بھائی بہنوں اور بچوں کی زندگیوں عوض ڈالر لوٹ رہے ہیں، یہ نہیں پتہ کہ وہ جس حیات کے لیے سرمایہ جمع کر رہے ہیں اس کی ایک ساعت کی ضمانت بھی نہیں۔ کب باری تعالی اس سانس کی ڈوری کو کھینچ لیں اور ڈالر دھرے کے دھرے رہ جائیں۔ بڑے بڑے محل، یورپ کے کاروبار، سوئس بنکوں کے اکاؤنٹ، اسلام آباد کے پلاٹ سب وہیں کے وہیں رہ جائیں۔ لیکن خوف خدا تو جیسے ان افراد کے دلوں سے عرصہ ہوا بھاگ چکا ہے بس خوف امریکہ باقی ہے۔

میرے جیسے بہت سے کڑھتے رہیں گے اور وہ جیسے تانیہ رحمان کہتی ہیں صفحے کالے کر رہے ہیں بس وہیسی ہی بات ہے کہ ہمارے یہ سب الفاظ ، طعنے اور نصیحتیں بے اثر ہو گئی ہیں۔ ہم بھی کیسے بھولے ہیں کہ ان افراد کوشرم دلانا چاہ رہے ہیں جنہوں نے پہلے ہی اپنی غیرت بیچ دی۔ غور کریں تو شاید ہم سبھی پاکستانی قصوروار ہیں اس لیے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو سدھرنے کی ہمت دے اور سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق دے۔

چونکہ میں محدود عرصہ کے لیے چھٹیوں پر جا رہا ہوں اس لیے انٹرنیٹ پر زیادہ تر غیر حاضر ہی رہوں گا۔ سب پڑھنے والوں کا بہت بہت شکریہ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ والسلام
یاسر عمران مرزا

نوٹ : ایک گزارش ہے ، موجودہ سب سیکشن امریکہ یورپ کے مقیم کو اگر بیرون ملک تمام پاکستانیوں کا نمائندہ سیکشن بنا دیا جائے تو مہربانی ہو گی۔ اسے یوں کہا جا سکتا ہے۔

بیرون ملک پاکستانی
پردیسی پاکستانی
غیرملکی پاکستانی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 15-11-09 at 01:30 PM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-12-09), فرحان دانش (27-12-09), محمدخلیل (15-11-09), محمدعدنان (15-11-09), Wahid Mahmood (28-12-09), ایس اے نقوی (16-11-09), بزم خیال (31-12-09), راجہ اکرام (15-11-09), عدنان دانی (04-01-11)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-11-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 100
پرانا 15-11-09, 01:47 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی بھائی بہت مزا آتا ہے جب پردیس سے بندہ اپنے دیس میں آتا ہے ۔
میں نے تو لاہور ایئر پورٹ پر باقاعدہ سجدہ کیا تھا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-12-09), یاسر عمران مرزا (15-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), بزم خیال (31-12-09), راجہ اکرام (15-11-09)
پرانا 15-11-09, 02:53 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیس کی قدر تو پردیس میں رہنے والے ہی جانتے ہین
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), بزم خیال (31-12-09), راجہ اکرام (15-11-09)
پرانا 26-12-09, 12:12 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
میں چھٹیوں سے واپس آپ چکا ہوں، جلد ہی فورم پر باقاعدگی سے حاضر ہونے لگوں گا۔ شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-12-09), منتظمین (26-12-09), بزم خیال (31-12-09), راجہ اکرام (26-12-09)
پرانا 26-12-09, 06:31 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی جان
ویلکم بیک

امید ہے اک بار پھر بھرپور موجودگی کا احساس دلائیں گے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-12-09, 01:23 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ راجہ اکرام صاحب۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, گا۔, پاکستان, پاکستانی, موجودہ, اللہ, السلام, انٹرنیٹ, امریکہ, اسلام, بھائی, بچوں, جلد, خدا, دیس, دعا, زندگی, شکریہ, عوام, عمران, عرب, عرصہ, غیرت, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:11 AM
بیس سالوں میں مجھے کیا ملا؟ فیصل ناصر عمومی بحث 29 11-09-09 11:11 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:16 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger