واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس

دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس

سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-08, 08:04 AM   #1
سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 21-03-08, 08:04 AM

سعودی عرب میں ان دنوں پاکستان کی ایک خاتون کی کہانی اخبارات کی زینت بنی ہوئی ہے۔
اس کہانی کی ابتداء بیس سال قبل اس وقت ہوئی جب وزیرا نامی لڑکی کے والد نے اس کے رشتے کے لیے زہریا نامی لڑکے کو زبان دی کہ جیسے ہی لڑکی شادی کی عمر کو پہنچے گی اس کی شادی اس سے کردی جائے گی۔

اس رشتے کے عوض لڑکی کے والد نے پینتیس ہزار سعودی ریال بطور جہیز کی رقم کے اس لڑکے سے دو عینی شاہدین کی موجودگی میں لیے۔

اس بات کے کچھ عرصے بعد زہریا پاکستان چلا گیا۔دوسری طرف جب وزیرا جوان ہوئی تو وہ علی نامی ایک لڑکے کی محبت میں مبتلا ہو گئی۔ اس کے والد نے اسے زہریا سے کیا اپنا وعدہ یاد دلایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ اس رشتے کے عوض رقم بھی لے چکا ہے لیکن وزیرا نے اس کی ایک نہ سنی اور علی سے شادی کرلی۔

علی سے شادی کے بعد ان کےیہاں دو بچے نجف اور نیف ہوئے۔

اس شادی کے پانچ سال بعد زہریا واپس لوٹ آیا تو اسے علم ہوا کہ اس کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی کی شادی کسی اور کے ساتھ ہو گئی ہے۔

اس واقعے کے ادراک کے بعد ہی اس نے علی اور وزیرا کی شادی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا اور شریعت کورٹ میں اپنی بیوی کی تحویل کے لیے درخواست دائر کی۔

عدالت نے علی اور وزیرا کی شادی کو مسترد کرتے ہوئے وزیرا کو حکم دیا کہ وہ علی کو چھوڑ دے۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی عدالت نے بھی اس فیصلے کی توثیق کی۔

وزیرا نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جسے شریعہ کی اعلی عدالت نے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ وزیرا نے جو نکات اٹھائے ہیں وہ قانونی طور پر ناکافی ہیں۔

آخر میں اس نے اپنے پہلے شوہر زہریا سے خلع کے لیے درخواست دائر کی۔

کئی پیشیوں کے بعد عدالت نے وزیرا کو کہا کہ وہ خلع سے پہلے زہریا سے لیا پیسہ واپس کرے۔

تیرہ دسمبر کو اس کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کی گئی لیکن اس وقت تک چونکہ وزیرا یہ رقم جمع نہیں کر سکی تھی چنانچہ عدالت نے سماعت اس وقت تک کے لیے ملتوی کردی جب تک کہ اپنی آزادی کے لیے وہ متعلقہ رقم جمع نہیں کر لیتی۔

اسی دوران زہریانے وزیرا کے والد کےخلاف ایک اور کیس داخل کیا جس میں اس نے انہیں اس کی غیر موجودگی میں وزیرا کی شادی کسی اور سے کرنے کا مجرم ٹھرایا۔

اس تمام قصے میں زہریا کے خلاف جو بات جاتی ہے وہ اس کی اتنی طویل غیر حاضری ہے اور شاید عدالت اس بنیاد پر وزیرا کے خلع کے مقدمے کی اپیل پر غور کر لے۔

اب اس غریب لڑکی کا عجیب حال ہے کہ وہ دو افراد کی بیوی ہے یا ان میں سے کسی کی نہیں۔ آخر وہ کس کی بیوی ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

دیکھیں اسلامی ملک میں کیا ہو رہا ہے؟

چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1669
Reply With Quote
پرانا 21-03-08, 08:12 AM   #2
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

سعودی عرب میں ان دنوں پاکستان کی ایک خاتون کی کہانی اخبارات کی زینت بنی ہوئی ہے۔
اس کہانی کی ابتداء بیس سال قبل اس وقت ہوئی جب وزیرا نامی لڑکی کے والد نے اس کے رشتے کے لیے زہریا نامی لڑکے کو زبان دی کہ جیسے ہی لڑکی شادی کی عمر کو پہنچے گی اس کی شادی اس سے کردی جائے گی۔

اس رشتے کے عوض لڑکی کے والد نے پینتیس ہزار سعودی ریال بطور جہیز کی رقم کے اس لڑکے سے دو عینی شاہدین کی موجودگی میں لیے۔

اس بات کے کچھ عرصے بعد زہریا پاکستان چلا گیا۔دوسری طرف جب وزیرا جوان ہوئی تو وہ علی نامی ایک لڑکے کی محبت میں مبتلا ہو گئی۔ اس کے والد نے اسے زہریا سے کیا اپنا وعدہ یاد دلایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ اس رشتے کے عوض رقم بھی لے چکا ہے لیکن وزیرا نے اس کی ایک نہ سنی اور علی سے شادی کرلی۔

علی سے شادی کے بعد ان کےیہاں دو بچے نجف اور نیف ہوئے۔

اس شادی کے پانچ سال بعد زہریا واپس لوٹ آیا تو اسے علم ہوا کہ اس کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی کی شادی کسی اور کے ساتھ ہو گئی ہے۔

اس واقعے کے ادراک کے بعد ہی اس نے علی اور وزیرا کی شادی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا اور شریعت کورٹ میں اپنی بیوی کی تحویل کے لیے درخواست دائر کی۔

عدالت نے علی اور وزیرا کی شادی کو مسترد کرتے ہوئے وزیرا کو حکم دیا کہ وہ علی کو چھوڑ دے۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی عدالت نے بھی اس فیصلے کی توثیق کی۔

وزیرا نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جسے شریعہ کی اعلی عدالت نے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ وزیرا نے جو نکات اٹھائے ہیں وہ قانونی طور پر ناکافی ہیں۔

آخر میں اس نے اپنے پہلے شوہر زہریا سے خلع کے لیے درخواست دائر کی۔

کئی پیشیوں کے بعد عدالت نے وزیرا کو کہا کہ وہ خلع سے پہلے زہریا سے لیا پیسہ واپس کرے۔

تیرہ دسمبر کو اس کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کی گئی لیکن اس وقت تک چونکہ وزیرا یہ رقم جمع نہیں کر سکی تھی چنانچہ عدالت نے سماعت اس وقت تک کے لیے ملتوی کردی جب تک کہ اپنی آزادی کے لیے وہ متعلقہ رقم جمع نہیں کر لیتی۔

اسی دوران زہریانے وزیرا کے والد کےخلاف ایک اور کیس داخل کیا جس میں اس نے انہیں اس کی غیر موجودگی میں وزیرا کی شادی کسی اور سے کرنے کا مجرم ٹھرایا۔

اس تمام قصے میں زہریا کے خلاف جو بات جاتی ہے وہ اس کی اتنی طویل غیر حاضری ہے اور شاید عدالت اس بنیاد پر وزیرا کے خلع کے مقدمے کی اپیل پر غور کر لے۔

اب اس غریب لڑکی کا عجیب حال ہے کہ وہ دو افراد کی بیوی ہے یا ان میں سے کسی کی نہیں۔ آخر وہ کس کی بیوی ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

دیکھیں اسلامی ملک میں کیا ہو رہا ہے؟
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), shafresha (21-08-09)
پرانا 04-04-08, 11:03 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 71
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

ہاں جی سب بس نام کے اسلامی ہی ہیں ۔۔۔۔ ظلم تو عورت پر ہو رہا ہے نان
چلبلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 03:41 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 7
کمائي: 223
شکریہ: 5
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

I don't know keh yeh kis qism ki shariya adalat hey .... us shakhs ney paisey liey they magar koi nikah wagherah naheen hua tha to woh larki pehley shakhs ki bv kaisey ban gayee?
saadi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-08, 04:42 PM   #5
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

بھائی میرے یہ نہ کہیں کہ اسلامی ملک میں‌ کیا ہو رہا ہے، یہ کہیں کہ اسلامی لوگ کیا کر رہے ہیں!
اگر شادی ہوئی ہی نہیں تو خلع کس بات کا اور اگر شادی ہوئی ہے تو پھر نکاح پر نکاح جائز نہیں۔ یہ حرام شادی ہے۔ لڑکی کو غریب نہیں کہنا چاہئے۔ اسے پیسے واپس کرنے چاہئیں۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-07-08, 07:37 PM   #6
Member
اجنبی
 
زندہ دل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 64
کمائي: 17
شکریہ: 23
18 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیخ ہمدان مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے یہ نہ کہیں کہ اسلامی ملک میں‌ کیا ہو رہا ہے، یہ کہیں کہ اسلامی لوگ کیا کر رہے ہیں!
اگر شادی ہوئی ہی نہیں تو خلع کس بات کا اور اگر شادی ہوئی ہے تو پھر نکاح پر نکاح جائز نہیں۔ یہ حرام شادی ہے۔ لڑکی کو غریب نہیں کہنا چاہئے۔ اسے پیسے واپس کرنے چاہئیں۔
اسلام علیکم!

ہاں جناب شیخ ہمدان صاحب بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔
زندہ دل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-08, 09:43 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

میرے خیال سے صرف پیسوں کی واپسی پر اکتفاء نہیں کرنا چاہیےبلکہ ساتھ میں تینوں کو سزا بھی دینی چاہیے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-07-08, 01:56 PM   #8
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

ویسے میرے خیال میں شوہر تو وہی ہے جس کے ساتھ نکاح ہوا ہے، شادی کے لئے پیسے باپ نے لئے تھے نا کہ لڑکی نے خود، دوسری بات یہ کہ لڑکی نا بالغ تھی، تیسری بات کہ اسلام میں پیسوں کے عوض کسی لڑکی کو کسی کے لئے مختص کر دینا جائز نہیں‌ہے، چوتھی بات زہریا صاحب کو کس نے کہا تھا کہ وہ اتنے عرصے غائب رہیں؟
کمال ہے سیدھی سی بات ہے جسے خوامخواہ جلیبی بنایا ہوا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
سحر (06-11-10), عدنان دانی (04-01-11)
پرانا 19-07-08, 02:43 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

میرے خیال میں

ابھی کچھ نہیں آیا جب کوئی بات آئی تو بتا دونگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-08, 06:34 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

ویسے میں نے کہیں پڑھا اور سنا ہے کہ اگر خاوند بیوی سے 6 ماہ دور رہے تو بیوی جزوی طلاق لے سکتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 11:30 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 16
کمائي: 287
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

اسلامی عدالت کا حکم سر آنکھوں پہ
nad67 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 11:40 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: وزیرا کس کی بیوی ہے؟

چا چا خبر کا لنک بتائیں گے کیا ؟
کچھ عرصہ پہلے میں نے ایسی ہی ایک بات بطور پہیلی سنی تھی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-09, 03:31 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہانی کسی پاکستانی کی نہیں بلکہ کسی عربی کے ہے کیونکہ اس میں جو کریکٹر ہیں وہ عربی نام کے ہیں۔

اور یہ کہانی آپ نے 2008 میں لگائی تھی تو یہ کہانی 30 دسمبر 2005 میں بی
بی سی نے شائع کی تھی اس کا لنک یہ ھے

BBCUrdu.com

آئیں اس کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
سعودی عرب میں ان دنوں پاکستان کی ایک خاتون کی کہانی اخبارات کی زینت بنی ہوئی ہے۔
اس کہانی کی ابتداء بیس سال قبل اس وقت ہوئی جب وزیرا نامی لڑکی کے والد نے اس کے رشتے کے لیے زہریا نامی لڑکے کو زبان دی کہ جیسے ہی لڑکی شادی کی عمر کو پہنچے گی اس کی شادی اس سے کردی جائے گی۔

اس رشتے کے عوض لڑکی کے والد نے پینتیس ہزار سعودی ریال بطور جہیز کی رقم کے اس لڑکے سے دو عینی شاہدین کی موجودگی میں لیے۔

20 سال پہلے جب وہ لڑکی پیدا ہوئی تو وہ جس نے 35 ہزار ریال دئے تھے وہ کوئی آدمی ہی ہو گا
اور سعودی عرب میں کوئی بھی پاکستانی ایسا نہیں جس کے پاس آج کی تاریخ کے حساب سے 24 سال پہلے کسی پاکستانی کے پاس 35 ہزار ریال ہونگے اور اس نے کسی کو دئے ہونگے۔

اقتباس:
اس بات کے کچھ عرصے بعد زہریا پاکستان چلا گیا۔
2005 میں یہ سٹوری اخبار میں لگی
معاہدے کے 15 سال بعد لڑکی کی شادی ہوئی
شادی کے 5 سال بعد وزیرا واپس آیا
اب زہریا معاہدے کے کچھ عرصہ بعد کب پاکستان گیا تھا جبکہ 15 سال بعد اس کی شادی ہوئی

اقتباس:
دوسری طرف جب وزیرا جوان ہوئی تو وہ علی نامی ایک لڑکے کی محبت میں مبتلا ہو گئی۔ اس کے والد نے اسے زہریا سے کیا اپنا وعدہ یاد دلایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ اس رشتے کے عوض رقم بھی لے چکا ہے لیکن وزیرا نے اس کی ایک نہ سنی اور علی سے شادی کرلی۔
سعودی عرب میں کوئی بھی پاکستانی لڑکی محبت کی شادی اپنی مرضی سے نہیں کر سکتی کیونکہ سعودی عرب کا قانون ھے وہاں کوئی بندہ اپنی بہن کے گھر کے سواہ کسی دوست کے گھر بھی اس کے خاوند کے بغیر نہیں جا سکتا۔ جو بھائی سعودی عرب میں فیملی والے رہتے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں۔

اقتباس:
علی سے شادی کے بعد ان کےیہاں دو بچے نجف اور نیف ہوئے۔
بچوں کے بھی عربی نام

اقتباس:
اس شادی کے پانچ سال بعد زہریا واپس لوٹ آیا تو اسے علم ہوا کہ اس کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی کی شادی کسی اور کے ساتھ ہو گئی ہے۔
زیریا معاہدے کے کچھ عرصے بعد پاکستان جاتا ھے اور شادی کے 5 سال بعد واپس بھی آ گیا ڈبل شاٹ
شادی ہوئی نہیں تو بیوی کہاں سے بن گئی

اقتباس:
اس واقعے کے ادراک کے بعد ہی اس نے علی اور وزیرا کی شادی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا اور شریعت کورٹ میں اپنی بیوی کی تحویل کے لیے درخواست دائر کی۔
ناممکن کوئی پاکستانی ایسا نہیں کر سکتا سعودی میں یہ کسی عربی کا کام ہی ھے۔

اقتباس:
عدالت نے علی اور وزیرا کی شادی کو مسترد کرتے ہوئے وزیرا کو حکم دیا کہ وہ علی کو چھوڑ دے۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی عدالت نے بھی اس فیصلے کی توثیق کی۔
یہ سٹوری پاکستانی کی کبھی نہیں ہو سکتی

اقتباس:
دیکھیں اسلامی ملک میں کیا ہو رہا ہے؟
یہ لکھنے میں آپ بھی غلطی کر گئے دوست
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), یاسر عمران مرزا (26-12-09), حسنین ایوب (21-08-09), سحر (06-11-10), عدنان دانی (04-01-11)
جواب

Tags
کورٹ, کمال, پاکستان, پاکستانی, لوگ, لڑکی, چاچا, محبت, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, جواب, حکم, حال, خلاف, خبر, دوست, درخواست, رشتے, سال, طلاق, عورت, علی, عدالت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
تیل کی قیمتوں کے حوالے سے سعودی عرب سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ ابن جلال خبریں 2 19-09-08 07:56 PM
وزیراعظم اور زرداری کا دورہ سعودی عربیۃ ؛ شیوخ کا خیرات دینے سے انکار شیخ ہمدان سیاست 3 12-06-08 11:33 AM
وزیراعظم کی امریکی اور سعودی سفیروں سے ملاقاتیں،مختلف امور پر تبادلہ خیال عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:11 AM
وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:56 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger