واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-07, 05:30 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
سرکٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 4
کمائي: 265
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی نہ صرف اپنے آجر کے ظلم کا شکار ہوتے ہیں بلکہ ملک کا قانون ان ناانصافیوں کو دوام بخشتا ہے ۔
ہیومن رائٹ واچ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا قانونی نظام ایسے ظالم آجروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے جو اپنے ملازمین کو غلاموں جیسی زندگی گزارنےپر مجبور کرتا ہے۔

اس رپورٹ میں تین سو ایسی عورتوں پر جن کا تعلق، ہندوستان، سری لنکا، اور فلپائن سے ہے، ہونے والے مظالم کی تفصیلات بیان کی گئی ہے۔ یہ تمام عورتیں جدہ میں ہسپتال میں کام کرتی ہیں۔

ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں کو نہ صرف تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ان سے جبری اقرار نامے بھی لیے جاتے ہیں اور جب ان پر کوئی مقدمہ درج ہو جاتا ہے تو پھر ان کو انصاف نہیں ملتا۔

ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ میں سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکییوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کی اتنی تفصیلات بیان کی گئی ہیں جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ سعودی عرب میں آج بھی غلامانہ نظام رائج ہے ۔

سعودی میں غیر ملکیوں کو جن مسائل سے گزرنا پڑتا ہے ان میں ہفتہ میں چھ دن بارہ گھنٹے کا کام اور پھر رات کو ایک اجتماعی خواب گاہ جیسی رہائش میں ڈال دیا جاتا ہے۔چودہ چودہ عورتیں ایک کمرے میں رہنے پر مجبور ہوتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس کو ایسے لوگ ملے ہیں جو غلاموں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

سعودی عرب کی لیبر منسٹری کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں آٹھ سے نو ملین غیر ملکی کام کرتے ہیں جن میں اکثریت کا تعلق برصغیر سے ہے۔

جب ہیومن رائٹ واچ سعودی عرب میں رائج نظام کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے اسی وقت انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے سعودی عرب کے حکمراں شہزادوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں سیاسی اصلاحات نافذ کریں۔
سرکٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سرکٹ کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), فاروق سرورخان (26-09-08), یاسر عمران مرزا (28-09-09), مسافر (28-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 19-07-07, 09:44 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

یہ قابل ِ غور بات ہے اس پر کچھ ہونا چاہیں خکومت کی طرف سے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 20-07-07, 02:33 AM   #3
Member
اجنبی
 
شاہد حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 35
کمائي: 287
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

کیا عمل ہوگا سعودیہ کے بادشاہ وزرا سب چھوٹے سے لیکر بڑے تک خدامھ رکھتے ھیں اور ان کے ساتھ غلاموں والا سلوک کرتے ھیں تو کون چاھے گا کھ ان سے یھ غلام چھین لئے جائیں[size=10pt][/size]
شاہد حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہد حفیظ کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 22-07-07, 01:41 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

یہ بہت افسوس کی بات ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 22-07-07, 01:27 PM   #5
Member
اجنبی
 
شاہد حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 35
کمائي: 287
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

جی میرا بھی یہی خیال ہے
شاہد حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہد حفیظ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-09)
پرانا 29-07-07, 06:58 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

جو بھی بہرحال معلومات میں اضافہ کیا ہے آپ نے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 26-09-08, 09:37 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 2
کمائي: 51
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

اسلام و علیکم
بھائو مین 1 مہینا پہلے واپس ایا ھون 8 سال واحان گزار کر۔ زندگی عزاب سے کم نہین ھے۔ ھالان کے مین اچھی پوسٹ پر تھا۔ میرے بھہت سے پاکستانی بائہی واہان زلت کی زندگی گزار رھے ھین۔ اللہ ھم سب کو اپنے ملک مین روزگار عطا کرے۔ امین
طاھر انجم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر انجم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), مسافر (28-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 26-09-08, 09:49 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,779
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب: غلامی آج بھی ہے

سعودی غلامی کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), جلالپوری (22-10-08), حیدر (28-09-09)
پرانا 21-08-09, 03:31 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
یہ قابل ِ غور بات ہے اس پر کچھ ہونا چاہیں خکومت کی طرف سے
جب بھی کوئی ورکنگ ویزہ پر عریبین گلف میں جاتا ھے تو پاکستان سے اس کا پروٹیکٹر ہوتا ھے جس کی فیس اب میرے اندازے کے مطابق 20 سے 25 ہزار ہو گی
اور بندے کے پاسپورٹ پر مہر بھی لگتی ھے تاکہ ثبوت رہے کہ اس نے پروٹیکٹر کروایا ہوا ھے
اس کا مطلب یہ ھے کہ جب کسی پاکستانی کو سعوی، مسقط، قطر، بحریں، الامارات میں نوکری کے لئے اس کے مالک سے یا کسی بھی قسم کی کوئی مشکل ہو گی تو وہ پاکستانی ایمبیسی میں رپورٹ کرے گا اور ایمبیسی اس کو ہر قسم کی مدد فراہم کرے گے۔

لیکن آج تک کبھی کسی کو مدد تو کیا پاکستانی ایمبیسی میں جو سٹاف ھے روزانہ کا معمول ھے کام کروانے والوں کے ساتھ خوب گالی گلوچ ہو رہی ہوتی ھے ۔ ایمبیسی والے ٹھیک سے کام نہیں کرتے۔
بندے کو کوئی نہ کوئی ابجیکشن لگا کے بھیج دیتے ہیں اور باہر ٹائپ کرنے والے پیسے لے کر کام کروا دیتے ہیں۔

زبیر صاحب نے لکھا ھے کہ حکومت کی طرف سے کچھ ہونا چاہئے تو بھئی جب بھی الیکشن ہوتے ہیں اور جو نئی گورنمنٹ پاکستان میں بنتی ھے تو پوری دنیا میں ایمبیسیڈر کے ساتھ ساتھ کچھ عملہ بھی بدلتا رہتا ھے۔
اور یہ عملہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہی ہوتا ھے اور انہوں نے رقم لگائی ہوتی ھے تبھی ان کو یہ عہدے ملتے ہیں۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), مسافر (28-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09), عامرشہزاد (28-09-09)
پرانا 23-08-09, 04:06 PM   #10
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
سعودی غلامی کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔
اورخود امریکہ کےغلام ہیں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 23-08-09, 06:36 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
اورخود امریکہ کےغلام ہیں۔
اسی لئے حج عمرہ ویزہ پر فیس لگا دی ہوئی ھے پہلے فری تھا۔ پوچھ لو اپنی بدعت نہیں مانیں گے۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-08-09 muhammad asif virani ویزہ فیس بدعت سییہ 50
پرانا 28-09-09, 12:57 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,779
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرورت اس بات کی ہے کہ سعودی عرب میں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہئیے ، ایک منتخب شدہ یعنی بیعت شدہ اسمبلی ہو ، جو عارضی حکمران کا انتخاب کرے ، سعودی عوام کو جمہوریت سے متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ تاکہ وہ فرد واحد کی حکومت یعنی بادشاہت سے اور اس سے وجود میں آنے والی بدمعاشیوں سے نجات حاصل کرسکیں ۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-09), موجو (30-09-09), مسافر (28-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 02:07 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعودی عرب میں بادشاہت ہے
کوئی اسلامی حکومت تو ہے نہیں باقی۔۔۔۔ جو مزاج یار میں آئے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 02:19 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ضرورت اس بات کی ہے کہ سعودی عرب میں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہئیے ، ایک منتخب شدہ یعنی بیعت شدہ اسمبلی ہو ، جو عارضی حکمران کا انتخاب کرے ، سعودی عوام کو جمہوریت سے متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ تاکہ وہ فرد واحد کی حکومت یعنی بادشاہت سے اور اس سے وجود میں آنے والی بدمعاشیوں سے نجات حاصل کرسکیں ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سعودی عرب ہو یا کوئی بھی عرب ممالک ہو یہاں شخصی حکومت ( بادشاہی) ھے باپ کے بعد اس کا بھائی یا بیٹا ملک کی باگ دوڑ سمبالتا ھے۔
انگلینڈ میں بھی بادشاہیت ھے لیکن انہوں نے جمہوریت کو متعارف کروایا ہوا ھے جو ملک کی باگ دوڑ سمبالتے ہیں۔
سعودی عرب میں اسلامی قانون ھے مگر ان کے لئے جو بیروں ملک سے وہاں بسے ہوئے ہیں وہ اگر کچھ کریں تو ان کے ہاتھ کاٹ دو ان کی گردن اڑا دو ان کا ویزی کینسل کر کے تا حیات پابندی لگا کے ملک بدر کر دو اور جو نیشنل ہیں وہ اس کے باہر ہیں کیونکہ ان کا واسطہ کبیر ھے۔
کچھ عرصہ پہلے الامارات المتحدہ العرب نے ایک سکیم شروع کی تھی کہ جو یہاں پر گھر لے گا اس کو یہاں پر ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہو گی اور وہ یہاں پر کام بھی کر سکتا ھے۔ پاکستان اور دنیا بھر سے لوگوں نے دبئی میں گھر خریدے اور پاکستان سے لوگوں نے وہاں پر کاروبار بھی شروع کئے۔
اب جب ان کا ٹارگٹ پورا ہو گیا جو انہوں نے گھر بنائے ہوئے تھے بک گئے تو کچھ دن پہلے انہوں نے قانون بدل دیا کہ جنہوں نے یہاں پر گھر خریدے ہیں انہوں کو اب یہاں پر رہنے کے لئے کچھ ملین تک رقم بھی انویسٹ کرنی پڑے گی تب ان کی ویزہ فری سروس بحال ہو گی ۔ فوراً وہاں پر مکانوں‌ کی قیمت 50 فی صد ڈاؤن ہو گئی۔ اب چونکہ ویزہ سروس بند ہو گئی ھے اور لوگ اتنی رقم بھی وہاں پر نہیں لگا سکتے اور انہوں نے اپنے گھر بیچنے شروع کر دئے ہیں ، وہ گھر اب کوئی فارنر نہیں لے گا نیشنل ہی لیں گے۔ ان کی رقم اور ان کے گھر اب پھر ان کے پاس۔

یہ ایک اور خبر آئی ھے اس کا بھی مطالعہ کر لیں۔ پوری خبر لنک میں ھے۔اس پر سعودی مفتی کبیران کا رد عمل بے بس۔


مخلوط تعلیم دینے والی پہلی سعودی یونیورسٹی کا افتتاح


اردو لنک

Untitled Document


انگلش لنک




Last edited by کنعان; 28-09-09 at 02:33 PM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 02:32 PM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلامی ہر ملک میں ہے
بس انداز مختلف ہے۔۔۔
کہیں نوکری کی شکل میں ، کہیں‌بانڈ کی شکل میں ۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09)
جواب

Tags
color, فری, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نوکری, متعارف, مسائل, آج, اللہ, امریکہ, اسلام, اسلامی, بادشاہت, جواب, رات, زندگی, سٹاف, سیاست, سال, ظالم, عارضی, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مزاحیہ شاعر انور مسعود wajee کتاب گھر 0 20-07-09 01:11 AM
سعودی عرب میں بھی "سوائن فلو " کی بیماری پہنچ چکی ہے ۔ ماسٹر مقسود خبریں 1 02-07-09 03:42 AM
سعود ناصر بھائی کے لیئے دعا سیپ آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 11 21-01-09 04:42 PM
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں اسلام آبا عبدالقدوس خبریں 2 22-06-08 10:03 PM
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger