واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


سعودی عرب سے ڈی پورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-09, 05:50 AM   #1
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب سے ڈی پورٹ

سعودی عرب سے ڈی پورٹ

سعودی عرب سے ڈی پورٹ دو سو اٹھانوے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے



لاھور۔۔۔۔۔۔سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم دو سو اٹھانوے پاکستانیوں کو ڈپورٹ کر کے وطن واپس بھجوا دیا ھے ۔

ڈی پورٹ ہونے والے افراد پی۔ آئ ۔ آے کی خصوصی پرواز کے ذریعے جدہ سے لاھور پہنچے جہاں دو سو اکیاسی افراد کو امیگریشن حکام نے رسمی کاروائی کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی جبکہ سترہ افراد کو سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں میں سے اکثریت عمرہ ویزہ پر سعودی عرب پہنچی اور وہاں غیر قانونی طور پر روپوش ہو گئی۔

ان پاکستانیوں کا کہنا ھے کہ غربت ، بے روزگاری اور تنگدستی نے انہیں اتنا مجبور کر دیا تھا کہ انہوں نے سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لئے غیر قانونی طور پر قیام کیا۔


سعودی عرب سے ڈی پورٹ
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-12-09), یحیٰی (21-11-09)
پرانا 26-12-09, 12:53 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکثر اوقات پاکستانی افراد ٹکٹ کا خرچہ بچانے کے لیے خود ہی اپنے کاغذات گم کر کے ان افراد کی فہرست میں شامل ہو جاتے ہیں، ایسی صورت میں انہیں اپنے ویزہ سے بھی ہاتھ دھونے پڑتے ہیں، اس لیے ایسی کوششیں صرف وہی افراد کرتے ہیں جو یا تو نئے ویزہ پر واپس سعودیہ آنا چاہتے ہوں یا مستقل طور پر سعودی عرب چھوڑ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، چونکہ سعودی پولیس والے بھی اس بات سے آگاہ ہو چکے ہیں چنانچہ اب ڈی پورٹ ہونے کے لیے بھی بعض افراد 300 سے 700 ریال پولیس والے کو رشوت دے کر ڈی پورٹ ہونے والے افراد میں شامل ہو جاتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-09), احمد بلال (03-06-10)
پرانا 26-12-09, 12:53 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکثر اوقات پاکستانی افراد ٹکٹ کا خرچہ بچانے کے لیے خود ہی اپنے کاغذات گم کر کے ان افراد کی فہرست میں شامل ہو جاتے ہیں، ایسی صورت میں انہیں اپنے ویزہ سے بھی ہاتھ دھونے پڑتے ہیں، اس لیے ایسی کوششیں صرف وہی افراد کرتے ہیں جو یا تو نئے ویزہ پر واپس سعودیہ آنا چاہتے ہوں یا مستقل طور پر سعودی عرب چھوڑ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، چونکہ سعودی پولیس والے بھی اس بات سے آگاہ ہو چکے ہیں چنانچہ اب ڈی پورٹ ہونے کے لیے بھی بعض افراد 300 سے 700 ریال پولیس والے کو رشوت دے کر ڈی پورٹ ہونے والے افراد میں شامل ہو جاتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 01:28 PM   #4
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

معذرت کے ساتھ میرے بھائی جو طریقہ آپ نے لکھا ھے وہ 281 افراد کے ڈپوٹ ہونے والا پر لاگو نہیں ہوتا۔ اتنی بڑی تعداد کریک ڈاؤن/چھاپوں میں پکڑے جانے والوں کی ہوتی ھے۔ اور ان کے پاس تو بھوٹی کوڑی بھی نہیں ہوتی سعودی گورنمنٹ انہیں اپنے خرچہ پر بھیجتی ھے اور پاکستانی گورنمنٹ سے اس کی خرچہ حرجانہ وصول کر لیتی ھے۔ جب وہ پاکستان پہنچتے ہیں تو ایمیگریشن ان سے ٹکٹ کےساتھ فالتو رقم بھی نکال لیتی ھے۔ اور جو خبر میں لکھا ہوا ھے کہ 17 افراد سفری دستاویزات نامکمل ہونے کی وجہ سے گرفتار کر لئے گئے ہیں تو یہ وہ افراد ھے جو واقعی ہی غربت کے مارے ہیں جو یہ رقم ادا کرنے کے قابل نہیں ان کا اب برا حال کرے گی پاکستانی گورنمنٹ۔ جو سفری دستاویزات نامکمل لکھا ھے وہ جھوٹ ہوتا ھے، ایسے افراد کو بغیر سفری دستاویزات کے دنیا کا کوئی قانون نہیں کہ وہ اسے ان کے بغیر دپورٹ کریں اور جہاں کیا جا رہا ھے وہ اسے واپس لیں، سفری دستاویزات کا ہیں، جن کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا اسے ایمبیسی سے ایک سرٹیفیکیٹ نما کاغذ ملتا ھے جسے "آؤٹ پاس/ ٹریول پاسپورٹ اور ٹیمپریری پاسپورٹ " وغیرہ وغیرہ کہتے ہیں اور اس کی ایکسپائری مدت 72 گھنٹے ہوتی ھے۔ یہ اسی وقت ہی لیتے ہیں جب ڈپورٹ کرنا ہوتا ھے جو کہ پاکستانی شناختی کارڈ دکھا کر ہی بنتا ھے۔

نورمل آپ لیبر کورٹ آفس میں جاؤ اور ان کو کہو کہ آپ کے پاس کچھ نہیں اور ملک واپس جانا ھے تو وہ آپ کو کبھی نہیں پکڑیں گے، یہی کہیں گے کہ جاؤ اور کام کرو۔ آپ نے جو فارمولا بتایا ھے وہ ایسے کیسیز میں کارآمد ہو سکتا ھے۔ اس میں اگر کو بندہ پاکستان پرمننٹ جا رہا ھے اور پھر کبھی واپس نہیں آنا چاہتا تو وہ اپنا اصلی پاسپورٹ پیش کرتا ھے جس پر وہ عمرہ یا حج کے لئے سعودی عرب گیا تھا، اور اگر اسے سعودی عرب کام کا ویزہ مل گیا ھے اب اس کے لئے وہی یہ تہہ کرے گا کہ اس نے ویزہ کونسے پاسپورٹ سے لیا ھے جس پر وہ عمرہ و حج پر گیا تھا یا اس کے لئے اس نے دوسرے نام کا بھی پاسپورٹ بنوا کر ویزہ حاصل کیا ھے، اس کے مطابق وہ دونوں میں سے کسی ایک پاسپورٹ پر ڈپورٹ ہو گا یا عمرہ والے پاسپورٹ پر ہی ویزہ لیا ھے تو پھر دوسرے نام والے شناختی کارڈ سے وہ پاکستانی ایمبیسی سے " آؤٹ پاس" بنوائے گا جس کے لئے اسے مزید دو گواہوں کے شناختی کارڈ چاہئے ہونگے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-12-09), یاسر عمران مرزا (27-12-09)
پرانا 27-12-09, 01:22 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان صاحب اتنی تفصیلی معلومات دینے کا شکریہ، والسلام
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-12-09), احمد بلال (03-06-10)
جواب

Tags
color, com, ہیں،, کوششیں, کنعان, کارڈ, کرتے, پولیس, پاکستانی, یا, ڈی پورٹ, چھوڑ, مکمل, اپنے, ایسی, جھوٹ, خود, خصوصی, دھونے, دے, طور, عمرہ, عرب, غربت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم انٹر نیشنل ائیر پورٹ گر وی رکھنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 2 14-11-10 07:01 PM
سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا ابن جلال خبریں 14 16-09-08 09:27 PM
ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ Real_Light خبریں 12 08-08-08 03:57 PM
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں اسلام آبا عبدالقدوس خبریں 2 22-06-08 10:03 PM
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger