واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


سب سے اچھی تعلیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-09, 03:00 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سب سے اچھی تعلیم

سب سے اچھی تعلیم

سب سے اچھی تعلیم

سب سے اچھی تعلیم پاکستان کی ھے لیکن بدقسمتی سے ایجوکیشن مافیا کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔
یہاں کی تعلیم کیا ھے ایک سال میں بس 80 فی صد حاضری ہونی چاہئے اور جو امتحان ہوتے ہیں وہ بھی نام کے ، فیل یہاں پر کوئی بھی نہیں ہوتا۔ سرٹفکیٹ/ ڈگری سب کو ملتی ھے۔ لیکن مارکیٹ میں ان کی ویلیو ھے

یہاں پر ڈاکٹر نے دوائی دینی ہو تو کتابیں کھول کے دیکھ رہے ہوتے ہیں نالائق
یہاں تک کے کورٹ میں بھی چلے جاؤ تو جیوری بھی کتابیں کھول کے دیکھتے ہیں کہ اس کو سزا کون سی دینی ھے اور کونسی دفعہ لگانی ھے نالائق
بس سرٹیفکیٹ کی ویلیو ھے۔

تعلیم معیار پاکستان کا اچھا ھے اب جو صحیح طرح تعلیم حاصل نہ کرے تو یہ اسی کا قصور ھے دوسرں کا نہیں ، پاکستان زندہ آباد
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, کورٹ, پاکستان, امتحان, تعلیم, سال, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعلیم خواتین کےلئے بھی ضروری ہے ایس اے نقوی اپکے کالم 8 16-06-09 04:33 PM
اُس نے پھر ترکِ تعلّق کا بھی موقع نہ دیا چیتا چالباز شعر و شاعری 0 21-02-09 10:43 AM
ورڈ پریس۔پی کے کےمتعلق ایک وضاحت درکار ہے؟ چاچا کمال اردو پریس (http://wordpress.pk) 3 24-01-09 01:48 PM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 01:09 PM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 01:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger