واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس

دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس

دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-07, 02:03 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

کسی بھی ملک کی ترقی میں اس کے تعلیمی اداروں کی کارکردگی بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔اس ضمن میں ایک بات دیکھنے میں آتی ہے کہ جو ملک جتنا ترقی یافتہ اور امیر ہوتا ہے، اس کی یونی ورسٹیاں اتنی ہی اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں۔ یہ بات الٹ کر یوں بھی کہی جا سکتی ہے کہ جس ملک کی یونی ورسٹیاں جتنے اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں، وہ اتنا ہی ترقی یافتہ اور امیر ہوتا ہے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ کون سی یونی ورسٹی کا معیار کیا ہے اور اس کا دوسری یونی ورسٹیوں کے ساتھ کیسے مقابلہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں لندن سے شائع ہونے والے مشہورِ زمانہ اخبار ’دی ٹائمز‘ نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس کے تحت دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔

یہ ادارہ ہر سال دنیا بھر کی یونی ورسٹیوں کے کوائف اکٹھے کرتا ہے اور پھر ایک خاص نظام کے تحت ان یونی ورسٹیوں کے معیار کا اندازہ لگاتاہے، اور پھر سال کے آخر میں دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں کی فہرست جاری کرتا ہے ۔

یونی ورسٹیوں کی درجہ بندی میں مندرجہ ذیل عوامل پرکھے جاتے ہیں:

ریسرچ کا معیار: یونی ورسٹی کے طلبا اور اساتذہ کی جانب سے کتنے تحقیقی مقالے شائع ہوتے ہیں۔
فارغ التحصیل طلبا کی ملازمت پانے کی صلاحیت: ملازمت دینے والے اداروں یونی ورسٹیوں کو کس نقطہٴ نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
عالمی تناظر: یونی ورسٹی میں کتنے بین الاقوامی طلبا اور اساتذہ موجود ہیں۔
پڑھائی کا معیار: اس کے تحت یونی ورسٹی کے اساتذہ کی تعلیمی قابلیت پرکھی جاتی ہے۔

ہر یونی ورسٹی کو ان چاروں عوامل کی بنا پرمجموعی نمبر دیے جاتے ہیں جس سے فہرست تشکیل پاتی ہے۔

ء میں شائع کی جانے والی فہرست کے مطابق امریکہ کی ہارورڈ یونی ورسٹی کو دنیا کی سب سے اعلیٰ یونی ورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے

۔ جب کہ برطانیہ کی کیمبرج اور آکسفرڈ یونی ورسٹیاں دوسرے اور تیسرے نمبر پر
ہیں۔

ذیل میں اس فہرست کے چند چیدہ چیدہ نکات پیش کیے جاتے ہیں:

توقعات کے مطابق اس فہرست پر امریکہ چھایا ہواہے۔ پہلی دس میں سے سات یونی ورسٹیاں امریکہ کی ہیں جب کہ بقیہ تین یونی ورسٹیوں کا تعلق برطانیہ سے ہے۔
اسی طرح پہلی سو یونی ورسٹیوں میں سے 33 کا تعلق امریکہ سے ہے۔
پہلی سو یونی ورسٹیوں کی فہرست میں 15 یونی ورسٹیاں برطانیہ کی ہیں۔
پہلی سو میں سے 11 یونی ورسٹیاں جاپان کی ہیں۔
بھارت کی یونی ورسٹی ’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘نمبر 57 پر ہے۔
کسی اسلامی ملک کی یونی ورسٹی پہلے سو میں نہیں ہے تاہم ترکی اور انڈونیشیا کی پانچ پانچ اور ملیشیا کی چار یونی ورسٹیاں شامل ہیں.
یونی ورسٹی آف لاہور پاکستان کی واحد یونی ورسٹی ہے جو پانچ سو کی فہرست میں شامل ہے
شامل ہیں۔

[
Attached Images
 
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-06-07, 02:29 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-07, 02:33 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

ابھی پاکستانی تعلیم کو فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے تو امید کرتے ہیں کہ جلد ہی پہلی 100 کی 100 تمام یونیورسٹیاں پاکستان کی ہی ہو جائیں گی۔۔
بھائی میرے پہلے یہ تو بتائیں‌کے پاکستان میں‌پوری کی پوری کتنی یونیورسٹیاں‌ہیں اور امریکہ کی ایک ریاست میں‌کتنی یونیورسٹیاں‌ہیں۔ پاکستان اپنے جی ڈ ی پی کا کتنے فیصد تعلیم پر لگاتا ہے۔۔
کیا یہی ہیں زمانے میں پنپنے کی باتیں۔۔۔

کیوں‌دکھے ہوئے دلوں کو اپ مزید دکھاتے ہیں۔۔۔ چھوڑیں یہ سب کوئی اچھی اچھی باتیں کریں جس سے دل کو سکون ملے اور دل بہل جائے۔۔
ہم بحثیت قوم خود کو بہلانے اور اپنے اپ کو خود ہی دھوکا دینے میں کافی ماہرو مشہور واقعی ہوے ہیں۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-11-09), ھارون اعظم (15-09-10), ملک بھائی (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09)
پرانا 24-06-07, 02:55 PM   #4
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

جناب اپ پاکستان کا موازنہ امریکہ اور برطانیہ سے کر رہے ہیں.. آپ یہ دیکھیں کہ پورے پاکستان میں کل کتنی یونیورسٹیاں ہں اور صرف امریکہ کی ایک ریاست میں کتنی ہیں...
تعلیم کبھی بھی ہماری اولین ترجیچ نہیں رہی ہے.. اپ یہ دیکھیں کہ ہمارے جی ڈی پی کا کل کتنے فیصد تعلیم پر لگ رہا ہے اور کتنے فیصد دوسرے غیر ضروری کاموں پر صرف ہو رہا ہے.

امریکہ اور برطانیہ تو بہت دور کی بات ہے ہم اس معاملے میں‌اپنے ہمسایہ ملک سے بھی بہت پیچھے رہ چکے ہیں.. اگر حالات ایسے ہی رہے تو آنے والے چند سالوں ہمارے طالب علم ان کے اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے جایا کریں گے.. اور ان کی جو تعلیم وتربیت وہ کریں گے اور اس کے نتیجے میں‌جو مسائل ہمار ے معاشرے اور ملک میں پیدا ہوں گے اس کا صرف تصور ہی کیا جا سکتا ہے.

اگر اپ کو میری اس بات پر یقین نہی تو اپ انٹرنیٹ پر دیکھ لیں‌کے کن کن ممالک کے لوگ وہاں تعلیم کے لیے جا رہے ہیں. ایک دوسری چھوٹی سی مثال ہمارے مریضون کی ہمسایہ ملک میں اچھے اور سستے علاج کے لیے جانا بھی ہے . جو کہ صرف اور صرف تعلیم کے شعبے میں پیچھے رہ جانے کی وجہ ہے ہے..

اللہ ہم سب پر رحم فرمائے...
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09)
پرانا 24-06-07, 08:25 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

میرا مقصد کسی غلط سوچ کییہ پیوند کاری نہیں کرنا تھا بلکہ میں تو نے صرف آپ کی علم میں اضافہ کے لئے یہ شئیر کیا ہے
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), احمد بلال (18-11-09)
پرانا 24-06-07, 08:33 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

میرا یہ مقصد نہیں تھا جو آپ سمجے ہیں۔۔ جتنی ضرورت تعلیم کی ہمارے ملک کو اتنی ضرورت دنیا کے کسی ملک کو نہیں ہو گی۔ اگر ہمیں مناسب اور صح تعلیم مل جائے تو اپ یقین کریں کہ ہمارے سارے تو نہیں لیکن 90٪ سے زیادہ مسائل کا حل ہو جاے گا۔۔
لیکن سارا مسلہ ہی تو یہی ہے کے اس کے بارے میں‌کون سوچے۔۔ جن کو سوچنے کی ضرورت ہے ان کا اس طرف دھیان ہی نہیں جا رہا یا پھر وہ جان بوجھ کر اس کی طرف جانا نہیں‌چا رہے۔۔
ان کا خیال ہے کہ اگر قوم سچ اور جھوٹ میں‌تمیز کرنا سیکھ گیے تو پھر big arm والے قنون دان کا کیا بنے گا !

اپکی رائے کا منتظر
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09)
پرانا 24-06-07, 09:33 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 12:56 AM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان میں تعلیم کا مسلہ اتنی آسانی سے حل ہو گا۔ کیونکہ زیادہ تر عوام کی یہی سوچ ہے کہ آخر پڑھ کر کیا کریں گے؟ جنہوں‌نے پڑھا ہے وہ کیا کر رہے ہیں ؟ اور یہ بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے میں اس بات سے کافی حد تک اتفاق بھی کر تا ہوں‌۔ پاکستان میں‌نوکریاں‌تو ہیں‌نہیں‌ایک عام انسان پڑھ کر کر ے بھی تو آخر کیا کرے زیادہ سے زیادہ کوئی دوکان کھول لے گا اور اگر ماں‌باپ کے پاس اچھے پیسے ہیں تو امریکہ ،یورپ کی طرف نلکل جائے گا۔ اور جن کے ماں‌باپ پہلے ہی بیرونِ ملک ہیں‌وہ تو کہتے ہی بس یہ ہیں کہ ہم پڑھ کر کیا کریں‌گے۔ گویا تعلیم صرف غریب آدمی کے لیے رہ گئ اب غریب آدمی اتنی مہگائی میں پڑھے گا کیسے ؟اور اگر فرض کریں پڑھ بھی لیتا ہے تو نوکری کوں‌دے گا اس بےچارے کو۔ اگر ہمیں‌ابنا تعلیمی گراف اپر لے کر جانا ہے تو ہمیں‌اپنے سیسٹم کو تبدیل کرنا ہو گا ۔ صرف کتابیں‌مفت دینے سے تعلیم کا گراف اُپر نہیں‌ہو سکتا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), حسنین ایوب (18-11-09)
پرانا 29-07-07, 06:45 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں

بہت عمدہ معلومات دی جناب نے

ماشااللہ
مزید کا انتظار رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-09, 04:27 PM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,839
شکریہ: 1,697
621 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان میں تعلیم کا مسلہ اتنی آسانی سے حل ہو گا۔ کیونکہ زیادہ تر عوام کی یہی سوچ ہے کہ آخر پڑھ کر کیا کریں گے؟ جنہوں‌نے پڑھا ہے وہ کیا کر رہے ہیں ؟ اور یہ بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے میں اس بات سے کافی حد تک اتفاق بھی کر تا ہوں‌۔ پاکستان میں‌نوکریاں‌تو ہیں‌نہیں‌ایک عام انسان پڑھ کر کر ے بھی تو آخر کیا کرے زیادہ سے زیادہ کوئی دوکان کھول لے گا اور اگر ماں‌باپ کے پاس اچھے پیسے ہیں تو امریکہ ،یورپ کی طرف نلکل جائے گا۔ اور جن کے ماں‌باپ پہلے ہی بیرونِ ملک ہیں‌وہ تو کہتے ہی بس یہ ہیں کہ ہم پڑھ کر کیا کریں‌گے۔ گویا تعلیم صرف غریب آدمی کے لیے رہ گئ اب غریب آدمی اتنی مہگائی میں پڑھے گا کیسے ؟اور اگر فرض کریں پڑھ بھی لیتا ہے تو نوکری کوں‌دے گا اس بےچارے کو۔ اگر ہمیں‌ابنا تعلیمی گراف اپر لے کر جانا ہے تو ہمیں‌اپنے سیسٹم کو تبدیل کرنا ہو گا ۔ صرف کتابیں‌مفت دینے سے تعلیم کا گراف اُپر نہیں‌ہو سکتا

بھائی بالکل صحیح کہا میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 01:32 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان میں تعلیم کا مسلہ اتنی آسانی سے حل ہو گا۔ کیونکہ زیادہ تر عوام کی یہی سوچ ہے کہ آخر پڑھ کر کیا کریں گے؟ جنہوں‌نے پڑھا ہے وہ کیا کر رہے ہیں ؟ اور یہ بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے میں اس بات سے کافی حد تک اتفاق بھی کر تا ہوں‌۔ پاکستان میں‌نوکریاں‌تو ہیں‌نہیں‌ایک عام انسان پڑھ کر کر ے بھی تو آخر کیا کرے زیادہ سے زیادہ کوئی دوکان کھول لے گا اور اگر ماں‌باپ کے پاس اچھے پیسے ہیں تو امریکہ ،یورپ کی طرف نلکل جائے گا۔ اور جن کے ماں‌باپ پہلے ہی بیرونِ ملک ہیں‌وہ تو کہتے ہی بس یہ ہیں کہ ہم پڑھ کر کیا کریں‌گے۔ گویا تعلیم صرف غریب آدمی کے لیے رہ گئ اب غریب آدمی اتنی مہگائی میں پڑھے گا کیسے ؟اور اگر فرض کریں پڑھ بھی لیتا ہے تو نوکری کوں‌دے گا اس بےچارے کو۔ اگر ہمیں‌ابنا تعلیمی گراف اپر لے کر جانا ہے تو ہمیں‌اپنے سیسٹم کو تبدیل کرنا ہو گا ۔ صرف کتابیں‌مفت دینے سے تعلیم کا گراف اُپر نہیں‌ہو سکتا
لیکن میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا ہماری سب سے بڑی کمزوری ہی یہی ہے کہ ہم تعلیم
صرف روزگار کیلئے حاصل کرتے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 07:01 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تعلیم جہاں روزی روزگار کے نت نئے مواقع فراہم کرتی ہے وہاں تعلیم یافتہ اشخاص کو روزگار ھاصٌ کرنے کے نت نئے گر بھی سکھاتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ تعلیم ہونے کے بعد روزگار ملے لیکن یہ لازمی ہے کہ تعلیم نہ ہونے کے باعث ترقی نہ ہو۔

پاکستان گو کہ تعلیم کی ترقی کی دوڑ میں‌وہاں‌نہیں ہے جہاں اس کو ہونا چاہئیے تھا لیکن اس سے بہت بہتر ہے جہاں پاکستان بننے کے وقت تھا۔ میرا مشاہدہ یہ ہے کہ ایک عام تعلیم یافتہ پاکستان اس عقل و دانش و حکمت سے بہت محروم ہے جو اس کو قرآن حکیم سکھاتا ہے۔ اگر قرآن حکیم کا بیشتر حصہ پہلے 12 سالوں کے موجودہ تعلیمی نصاب میں شامل کردیا جائے تو اس کے دو فائیدے ہونگے ۔

1۔ عام طالب علم اللہ تعالی کی طرف سے دی ہوئی عقل و حکمت حاصل کرے گا۔
2۔ عام آدمی جو صرف مدرسوں کو عطیات دیتے ہیں ، ایک حکومتی فنڈ میں یہ عطیات دے سکتے ہیں جو کہ لازماً‌ صرف اور صرف تعلیم کے لئے استعمال کیا جائے۔
3۔ تمام مذہبی قسم کے مدرسوں میں عام اسکولوں‌میں پڑھایا جانے والا نصاب بھی داخل کیا جائے تاکہ موجودہ مدرسوں‌ کی موجودگی سے افادہ اٹھایا جائے۔ اس طرح تعلیم کا پھیلاؤ بڑھے۔
4۔ موجودہ سیل ٹیکس میں‌ 1 فی صد اضافہ کیا جائے ، یہ پیسہ تعلیم پر خرچ کیا جائے۔
5۔ 10 لاکھ سے بڑی پراپرٹیز پر کم از کم 2 فی صد ناقابل معافی تعلیم ٹیکس لگایا جائے جو تمام اسکولوں پر مساوی تقسیم کیا جائے، اس کا ایک بڑا حصہ یونیورسٹیز کو گرانٹ‌کی شکل میں عطا کیا جائے۔ تاکہ ریسرچ میں‌اضافہ کیا جائے۔

آپ کو ان میں سے جو نکات پسند ہیں یا آپ مزید نکات کا اضافہ کرنا چاہیں تو ان کو اضافہ کرکے اپنے نمائندہ کو لکھیں۔ اخبارات میں لکھیں کہ پراپرٹیز پر تعلیم کے لئے ٹیکس لگایا جائے۔ لڑکیوں‌کی تعلیم پر زور دیا جائے تاکہ ایک تعلیم یافتہ قوم کی تشکیل کی جاسکے۔

والسلام۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-09), Wahid Mahmood (19-11-09)
پرانا 26-12-09, 12:45 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی صاحب
بہت عمدہ اور معلوماتی تحریر ہے، ایک ایسی تحریر جس کی ضرورت بھی تھی۔
بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-12-09, 02:59 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
لیکن میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا ہماری سب سے بڑی کمزوری ہی یہی ہے کہ ہم تعلیم
صرف روزگار کیلئے حاصل کرتے ہیں
السلام علیکم

میں آپکی بات سے اتفاق نہیں کرتا، تو پھر تعلیم حاصل کی کس لئے جاتی ھے کہ ایدھی والوں کا انتظار کرنے کے لئے؟

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (26-12-09)
جواب

Tags
فرض, پاکستان, پاکستانی, لوگ, لندن, مقابلہ, مسائل, معلوم, آدمی, انٹرنیٹ, انسان, امیر, امریکہ, اسلامی, اعلیٰ, تعلیم, جھوٹ, جواب, جلد, حل, زمانہ, سال, علاج, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک بھرمیں سی این جی سٹیشنزکےلئے گیس کی لوڈشیڈنگ مارچ تک جاری رہے گی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:36 AM
خیبر پختونخوا: تمام یونیورسٹیاں بند پاکستانی خبریں 1 09-11-10 02:57 AM
لاہور: سٹیج رقص پر پابندی معطل فیصل ناصر خبریں 6 10-12-08 08:01 AM
ایڈمنسٹیر ٹر کا پاسورڈ ختم کرے WASEEM KHALIQ Ask Experts ماہرین کی رائے 3 27-07-08 02:27 PM
دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم اس کے کردار Real_Light گپ شپ 12 17-05-08 11:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger