واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-10, 12:04 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟

جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟

السلام علیکم،

ایک خوبصورت نظم ایک دوست نے شئیر کی ہے، آپ سب خصوصا پردیس بسنے والوں‌کی نظر۔



آخری مصرعے اس نظم کا حاصل کلام ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-08-10), shafresha (20-08-10), skjatala (21-04-11), فیصل ناصر (20-08-10), کنعان (25-08-10), نورالدین (20-08-10), محمد عاصم (24-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ایس اے نقوی (25-08-10), عبدالقدوس (20-08-10), عدنان دانی (20-08-10)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-08-10 ایس اے نقوی جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ 150
20-08-10 نورالدین بہت زبردست 50
پرانا 20-08-10, 12:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

________________ان گلیوں میں پھرنے والے سارے بچوں کے قصے
___________________اورنگی یا کورنگی کے نلکوں کے پانی کے قصے

میری پیدائش سے پہلے میری فیملی اورنگی ٹاؤن میں رہتی تھی ۔ مٹی گارے کا بنا ہوا کچا گھر تھا ۔
بعد میں کچھ حالات بہتر ہوئے تو کورنگی میں شفٹ ہوگئے ۔
جب میں چھوٹا تھا تو اکثر پرانے رشتے داروں کے ہاں اورنگی ٹاؤن جاتا تھا ۔ وہاں ایک میدان دیکھتا تھا جو آج بھی ڈیجیٹل فوٹو گرافر کی دریافت کی طرح میرے ذہن میں نقش ہے ۔
کہ ایک بڑے سے میدان میں حدِ نگاہ تک ٹین کے کنستر ایک لائن سے رکھے ہوتے تھے اور یہ لائن ایک دو نہیں بلکہ چوڑائی میں بھی پورے میدان کو گھیرے ہوتے تھے ۔ یعنی ایک لائن میں کوئی سو پچاس ٹین کے کنستر ہوتے تھے اور اس طرح کے سو پچاس لائنیں ہوتی تھیں ۔
ٹین کے یہ کنستر جو پرچون کے دکان کے گھی کے خالی کنستر ہوتے تھے ۔ اس کے منہ پر لکڑی کا ہینڈل لگا کر پانی ذخیرہ کرنے اور گھر میں ترسیل کرنے کے کام آتا تھا ۔ اور ہر گھر کی ضرورت تھا ۔۔
بھائی جان بتاتے تھے کہ وہ بھی اپنے بچپن میں انہی لائنوں میں لگ کر پانی لایا کرتے تھے میرے ایک کزن کو سر میں چوٹ بھی لگ گئی تھی اس آپا دھاپی میں ۔ ۔
روزانہ پانی کے ٹینکر آتا تھا پانی سپلائی کرنے ۔
لوگ ٹینکر کے آنے سے بہت پہلے ہی سے وہاں یہ ڈبے رکھ کر اپنی لائن لگا لیتے تھے اور خود گھر میں بیٹھے رہتے تھے ۔ یا بچے آس پاس کھیلتے بھی رہتے تھے اور خبر بھی رکھتے تھے کہ ٹینکر آیا کہ نہيں ۔

اب تو اورنگی ٹاؤن کا نقشہ ہی بد ل گیا ہے ۔ پکی سڑکیں اور پکے مکانات ۔ بس کہیں کہیں سیوریج لائن کے مسائل ہیں ۔
مگر یہ وہ پرانا والا اورنگی ٹاؤن لگتا ہی نہيں ۔ ۔

ہائے یہ یادیں ! ! ! ! !

بہت شکریہ طاہر صاحب گو کہ آپ نے یہ میرے لیے نہيں لگایا مگر میرے بھی دل کو چھو گیا ہے یہ
بہت زبردست

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), کنعان (25-08-10), محمد عاصم (24-08-10), ایس اے نقوی (25-08-10), طاھر (20-08-10), عبدالقدوس (20-08-10), عبداللہ آدم (20-08-10), عدنان دانی (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 12:49 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب طاہر بھائی

جو بھی ہے کیا تھوڑا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), نورالدین (20-08-10), طاھر (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 12:56 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو بھی ہے کیا تھوڑا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), نورالدین (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 04:52 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں صبح اس کو یوٹیوب پر تلاش کررہا تھا لیکن ملی نہیں تو سوچا خود ہی شام کو اپلوڈ کردوں گا لیکن یہاں پر آپ نے مجھ سے پہلے ہی کردی لگتا ہے آپ کا اور میرا دماغ کافی مماثلت رکھتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), طاھر (20-08-10), عبداللہ آدم (20-08-10), عدنان دانی (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 05:03 PM   #6
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Pure sentimental hogwash!!!!!
For most Pakistani expatriates, the main reason for leaving is survival and not desertion of their motherland as this ignorant fool is trying to make it out in the this video.

اکثر پاکستانی مناسب روزی کے موقعے میسر نہ ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جاتے ہیں، اس نادان شاعر کا خیال کہ انہوں نے بے وفائی سے اپنے وطن کوترک کیا، بہت غلط نظر آتا ہے۔
__________________
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), کنعان (25-08-10), مرزا عامر (21-08-10)
پرانا 20-08-10, 05:08 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ لوگ دیس کو چھوڑ دیتے ہیں‌ کچھ سے چھڑؤا دیا جاتا ہے۔ لیکن باقی سب تو سچ ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-08-10), shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), پاکستانی (26-08-10), محمد عاصم (24-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ایس اے نقوی (25-08-10), سحر (21-08-10), طاھر (20-08-10), عبداللہ آدم (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 05:15 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



ہارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), پاکستانی (26-08-10), نورالدین (21-08-10), محمد عاصم (24-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ایس اے نقوی (25-08-10), طاھر (20-08-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-08-10 ایس اے نقوی جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ 110
پرانا 20-08-10, 07:03 PM   #9
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
Pure sentimental hogwash!!!!!
For most Pakistani expatriates, the main reason for leaving is survival and not desertion of their motherland as this ignorant fool is trying to make it out in this video.
لگتا ہے اس ویڈیو کو یوٹیوب پر پوسٹ کرنے والے صاحب کو میرا اسپر کمنٹ کچھ پسند نہیں آیا، بڑی جلدی میں میرے اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کر دیا ہے! Name:  lolht7.gif
Views: 104
Size:  11.0 KB

Last edited by Nasiwise; 20-08-10 at 08:38 PM. وجہ: To remove ambiguity in the post
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-08-10), مرزا عامر (25-08-10), طاھر (21-08-10)
پرانا 20-08-10, 07:57 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو تو چل رہی ہے جناب
Attached Images
 
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 08:34 PM   #11
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو اپنے کمنٹ کی بات کر رہا تھا، ویڈیو کو بھی ڈیلیٹ کر دیتا تو اچھا نہ ہوتا؟ Name:  dance 3.gif
Views: 97
Size:  4.6 KB
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Nasiwise کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 09:30 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب پیٹ‌بھرے کی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (21-08-10), پاکستانی (26-08-10), ھارون اعظم (20-08-10), نورالدین (21-08-10), منتظمین (20-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (21-08-10), مسٹر شیف (22-08-10), احمد بلال (24-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 09:49 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,093
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملک چھوڑنا آسان کام نہیں ہوتا انسان اپنی مجبوریوں کے تحت بھی ملک چھوڑتا ہے۔ شاعر صاحب آپ خود بھی تو ملک سے باہر ہیں-- ملک میں کیا کچھ تھوڑا تھا
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (21-08-10), shafresha (22-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), نورالدین (23-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:56 PM   #14
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,168
شکریہ: 5,036
1,496 مراسلہ میں 5,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاعر بیچارے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے مگر ہم ہیں کہ کسی کے جذبات کی قدر ہی نہیں کرتے۔
لگے ہیں کوسنے دینے جیسے اس نے کوئی ان پر الزام دَر دیا ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-04-11), فیصل ناصر (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), سحر (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 12:16 AM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
شاعر بیچارے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے مگر ہم ہیں کہ کسی کے جذبات کی قدر ہی نہیں کرتے۔
لگے ہیں کوسنے دینے جیسے اس نے کوئی ان پر الزام دَر دیا ہے۔
ہاہاہاہاہا

سبھی دل جلے بیٹھے ہیں
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), محمد عاصم (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10)
جواب

Tags
color, فوٹو, ہے،, کورنگی, کلام, گھر, گئی, پردیس, یا, نظم, مسائل, آج, السلام, بچپن, بچوں, بسنے, تھوڑا, حاصل, خوبصورت, خبر, دوست, دل, دریافت, رشتے, شئیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 12:25 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger