واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس

دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس

تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 04:38 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک

تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک

تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک
Attached Images
     
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (24-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 22-09-09, 04:39 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک

تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک
Attached Images
    
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (26-09-09), shafresha (22-09-09), نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (24-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 22-09-09, 04:46 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے جناب کی۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 23-09-09, 02:18 AM   #4
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہو کر آبادی سے باہر جھونپڑیوں میں رہ رہے تھے -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 02:49 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ غیر قانونی تارکین وطن ہیں جو سمندری پہاڑی اور خطرناک راستوں سے سر دھڑ کی بازی لگا کر ان ملکوں میں آتے ہیں ۔ فرانس میں پولیس نے بندرگاہ کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی عارضی جھونپڑیاں گرا دی ہیں۔ کیمپ میں رہنے والے تارکین وطن میں سے زیادہ تر کا تعلق افغانستان سے ہے۔

دو ہفتے قبل برطانوی بارڈر ایجنسی نے فرانس کی سرحد پر ایک ٹرک سے اٹھارہ غیر قانونی تارکین وطن کو پکڑا تھا جن میں سولہ افغان اور دو عراقی تھے۔

تارکین وطن کے لیے کام کرنے والی کچھ تنظیموں نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ انگلش چینل کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے کچھ تارکین وطن کو پناہ دے جبکہ برطانیہ کا کہنا ہے کہ اسے ایسا کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:12 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تارکین وطن کے ساتھ فرانس میں سلوک
اچھی شئیرنگ ھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (26-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:21 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

معذرت کے ساتھ وہ بے چارے قرض لے کر وہاں تک پہنچے تھے اچھے روزگار کے لئے اور اب ان کو ڈپورٹ کر دیا جائے گا اسی لئے وہ رو رہے ہیں کہ واپس جا کر وہ قرضہ کیسے اتاریں گے

تالیاں بنانے سے اچھا تھا کہ یہ لکھ دیا جاتا شیئرنگ اچھی تو ھے لیکن افسوس ناک بھی ہے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:35 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

معذرت کے ساتھ وہ بے چارے قرض لے کر وہاں تک پہنچے تھے اچھے روزگار کے لئے اور اب ان کو ڈپورٹ کر دیا جائے گا اسی لئے وہ رو رہے ہیں کہ واپس جا کر وہ قرضہ کیسے اتاریں گے

تالیاں بنانے سے اچھا تھا کہ یہ لکھ دیا جاتا شیئرنگ اچھی تو ھے لیکن افسوس ناک بھی ہے۔

والسلام
جی آپ نے درست فرمایا اور کیا ایسی حالت پر تالیاں نہ بجائ جائیں جب کہ ھم سب اس صورتحال کو جانتے ھیں اور اس کے باوجود ھم ان کو سمجھانے سے قاصر ھیں اپنا وطن اپنا ھے جو اپنے وطن کو صرف پیسوں کی خاطر چھوڑ کے جا رھا ھے کیا ھم اس کی ناکامی میں صف ماتم بچھا لیں جب کام غلط کیا جائے گا تو اس کا نتیجہ کیسے اچھا آئے گا؟؟؟؟؟؟؟ بات یہ ھے کہ جب کسی ملک کو وسائل کو آپ جا کر دیکھیں گے اور اس کی رقم کو اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کریں گے تو کیا یہ اس ملک میں‌رھنے والوں کے ساتھ زیادتی نہیں ھے؟؟؟؟؟ جتنا پیسہ وہ باھر جانے کے لئے ایجنٹس کو دیتے ھیں اگر اپنے ملک میں کاروبار کر لیں اور اللہ پر توکل کر لیں تو ملک کی معیشت بھی سنور جائے اور اپنے گھر میں رھتے ھوئے عزت سے حلال کی روٹی بھی مل جائے مگر نہیں ھم تو راتوں رات کرولا کی گاڑی بھی لینا چاہتے ھیں اور 4 کنال کا بنگلہ بھی اس میں اگر کسی کا حق مارا جاتا ھے تو ھمیں اس سے کیا
ذرا تنہائ میں سوچئے گا ھم نے تو تالیوں کی تصویر بنائ تھی ناں آپ خود تالیاں بجانا شروع کر دیں گے کیونکہ انسان جب وفت سے پہلے اور مقدر سے زیادہ چاہتا ھے اس کے لئے پھر تالیاں‌ھی بجتی ھیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (26-09-09), محمدخلیل (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:41 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جی آپ نے درست فرمایا اور کیا ایسی حالت پر تالیاں نہ بجائ جائیں جب کہ ھم سب اس صورتحال کو جانتے ھیں اور اس کے باوجود ھم ان کو سمجھانے سے قاصر ھیں اپنا وطن اپنا ھے جو اپنے وطن کو صرف پیسوں کی خاطر چھوڑ کے جا رھا ھے کیا ھم اس کی ناکامی میں صف ماتم بچھا لیں جب کام غلط کیا جائے گا تو اس کا نتیجہ کیسے اچھا آئے گا؟؟؟؟؟؟؟ بات یہ ھے کہ جب کسی ملک کو وسائل کو آپ جا کر دیکھیں گے اور اس کی رقم کو اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کریں گے تو کیا یہ اس ملک میں‌رھنے والوں کے ساتھ زیادتی نہیں ھے؟؟؟؟؟ جتنا پیسہ وہ باھر جانے کے لئے ایجنٹس کو دیتے ھیں اگر اپنے ملک میں کاروبار کر لیں اور اللہ پر توکل کر لیں تو ملک کی معیشت بھی سنور جائے اور اپنے گھر میں رھتے ھوئے عزت سے حلال کی روٹی بھی مل جائے مگر نہیں ھم تو راتوں رات کرولا کی گاڑی بھی لینا چاہتے ھیں اور 4 کنال کا بنگلہ بھی اس میں اگر کسی کا حق مارا جاتا ھے تو ھمیں اس سے کیا
ذرا تنہائ میں سوچئے گا ھم نے تو تالیوں کی تصویر بنائ تھی ناں آپ خود تالیاں بجانا شروع کر دیں گے کیونکہ انسان جب وفت سے پہلے اور مقدر سے زیادہ چاہتا ھے اس کے لئے پھر تالیاں‌ھی بجتی ھیں

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آپ کی سوچ بہت اچھی ھے

دشمن مرے تو خوشی نہ کریئے سجناں وی مر جاناں

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:56 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو یہ دیکھ کر افسوس ہوا
ہر کوئی اپنے گھر والوں کے لیے کوشش کرتا ہے ان میں سے بہت سے ایسے ہونگے جن کو پتہ ہی نہیں ہو گا کہ وہ غیر قانونی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-09-09), نیلم خان (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 05:09 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
مجھے تو یہ دیکھ کر افسوس ہوا
ہر کوئی اپنے گھر والوں کے لیے کوشش کرتا ہے ان میں سے بہت سے ایسے ہونگے جن کو پتہ ہی نہیں ہو گا کہ وہ غیر قانونی ہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بھائی ابن شبیر

آپ بات کو سمجھے تو میں مزید روشنی ڈالتا ہوں

یہ بے چارے اپنی خوشیوں کے لئے نہیں بلکہ اپنے گھر والوں کے لئے بہتر روزگار کے لئے یہاں ایجنٹوں کے ذریعے یہاں پہنچے اور بارڈر ایجنسی والوں نے ان کو پکڑ لیا تو میں ایک قانون ھے جس کو یہاں پر رائٹ ملتا ھے کہ وہ اسائلم کیس کر سکتا ھے۔
یہ اسائلم سیکر تھے اور یورپ میں وہ ان کو جنگلوں میں اسطرح کے کیمپ لگا دیتے ہیں جب تک ان کا کیس چلتا رہتا ھے اور یو این او کی طرف سے ان کو کھانے کا خرچہ بھی ملتا رہتا ھے۔

اب حالات بہت سخت ہو گئے ہوئے ہیں تو جو لوگ کچھ سوج بوج والے ہوتے ہیں وہ ان کیمپوں سے بھاگ جاتے ہیں اپنے رشتہ داروں کے پاس اور کسی اچھے وقت کی انتظار میں رہتے ہیں۔ اور جو کچھ نہیں جانتے تو وہ ان پر ہی منحصر رہتے ہیں
گورنمنٹ نے ان کا کوئی ٹرائل نہیں کیا اور ان کو پکڑ کے ڈپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ھے۔ اب چونکہ وہاں پر میڈیا والے بھی ہیں اور ہیومن رائٹ کی طرف سے کچھ ہو تو شائد ان کو کوئی رائٹ مل جائے۔ اور اگر ان کو واپس بھیج دیا تو یقین جانو بہت سے اسطرح خد کشی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہاں جا کر جو قرض لیا ھے وہ کیسے اتاریں گے۔

اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے اور جو ناسمجھ ھیں ان کو دوسرں کا دکھ سمجنے کی توفیق عطا کرے آمین۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-09-09, 09:25 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت افسوس ہوا یہ گھر کو بنانے نکلتے ہیں اب گھر والوں پر بہت زیادہ پریشانی بڑھے گی اللہ سے دعا ہے کہ انکی پریشانی جلد ختم ہو آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 10:19 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم کا موقف اپنی جگہ درست ہے اور جنعان بھائی کا اپنی جگہ
ظاہر ہے کہ ہر انسان اپنی بہتری کے لئیے کوششیں کرتا ہے اور اچھا طرز زندگی تو ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے ، لیکن اس کے لئیے جائز ذرایع تلاش کرنا بھی اچھے لوگوں کا کام ہے ۔ یہ نہیں کہ کسی بھی ملک میں منہ اٹھا کر پہنچ گئے اور لگے نیشنیلیٹی کی کوشش میں ۔
اب پاکستان کو ہی دیکھہ لیں
پتا نہیں دیگر علاقوں میں کیا صورت حال ہے لیکن اٹک میں تو افغانی چھائے ہوے ہیں ، ہر بڑے کاروبار پر ان کا قبضہ ہے اور مقامی لوگوں کو انہوں نے قریب قریب مارکیٹ سے آئوٹ کر دیا ہے ، کیوں کہ مقامی لوگ تو اپنے کاروبار سے اپنا گھر بار چلاتے ہیں اور ان لوگوں نے کاروبار ایک آڑ کے طور پر اپنائے ہوے ہیں اور پس پردہ اسلحہ اور منشیات کی سمگلنگ ان کا پیشہ ہے ، ظاہر ہے کہ ان کے پاس پیسہ بھی بے حساب ہوتا ہے اور اسی لحاظ سے ان کی بڑی بڑی دوکانیں اور شاپنگ پلازہ بنے ہوے ہیں ۔
دوسرا سب سے بڑا نقصان جو ہے وہ یہ کہ ان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہیں‌ اور ہزار کوشش کے باوجود ان کے خلاف کوئی بڑا قدم اٹھانا ناممکن ہو جاتا ہے کیوں‌کہ ہر الیکشن میں متوقع حکمرانوں کو دل کھول کر چندہ دیتے ہیں ، ان شناختی کارڈز کی بدولت پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا بھر میں دندناتے ہوے اپنے غیر قانونی کاموں میں لگے رہتے ہیں اور پاکستان کے امیج کو بھی تباہ کرنے کا باعث بنتے ہیں ۔
جو غریب افغانی ہیں اور مزدوری کرتے ہیں انکی وجہ سے پاکستانی مزدوروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں ، کیوں کہ ان لوگوں کے طرز رہائش میں اور کھانے وغیرہ میں بچت کی کافی گنجائش نکلتی ہے اور پاکستانی بے چارے اپنے رسوم و رواج میں بندھے مکمل غزابھی نہیں لے سکتے اور ظاہر ہے کہ آجر کو تو تنو مند مذدور چاہئیے ہوتا ہے ۔ اس وجہ سے مقامی آبادی ان سے بے پناہ نفرت کرتی ہے اور ان کے خلاف کسی بھی آپریشن کی صورت میں یقیناً انتہائی خوشدلی سے حکومت کا ساتھہ دے گی ، لگتا ہے کہ نیلم بہن نے بھی ایسے ہی واقعات اور ماحول کے تناظر میں ان تارکین وطن کو بھی دیکھا ہے،
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-09, 10:21 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جی آپ نے درست فرمایا اور کیا ایسی حالت پر تالیاں نہ بجائ جائیں جب کہ ھم سب اس صورتحال کو جانتے ھیں اور اس کے باوجود ھم ان کو سمجھانے سے قاصر ھیں اپنا وطن اپنا ھے جو اپنے وطن کو صرف پیسوں کی خاطر چھوڑ کے جا رھا ھے کیا ھم اس کی ناکامی میں صف ماتم بچھا لیں جب کام غلط کیا جائے گا تو اس کا نتیجہ کیسے اچھا آئے گا؟؟؟؟؟؟؟ بات یہ ھے کہ جب کسی ملک کو وسائل کو آپ جا کر دیکھیں گے اور اس کی رقم کو اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کریں گے تو کیا یہ اس ملک میں‌رھنے والوں کے ساتھ زیادتی نہیں ھے؟؟؟؟؟ جتنا پیسہ وہ باھر جانے کے لئے ایجنٹس کو دیتے ھیں اگر اپنے ملک میں کاروبار کر لیں اور اللہ پر توکل کر لیں تو ملک کی معیشت بھی سنور جائے اور اپنے گھر میں رھتے ھوئے عزت سے حلال کی روٹی بھی مل جائے مگر نہیں ھم تو راتوں رات کرولا کی گاڑی بھی لینا چاہتے ھیں اور 4 کنال کا بنگلہ بھی اس میں اگر کسی کا حق مارا جاتا ھے تو ھمیں اس سے کیا
ذرا تنہائ میں سوچئے گا ھم نے تو تالیوں کی تصویر بنائ تھی ناں آپ خود تالیاں بجانا شروع کر دیں گے کیونکہ انسان جب وفت سے پہلے اور مقدر سے زیادہ چاہتا ھے اس کے لئے پھر تالیاں‌ھی بجتی ھیں
واہ نیلم بہن کمال کا لکھتی ہیں آپ ۔ بھئی ایسی تحریریں لکھتی رہا کریں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), محمدخلیل (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 02:55 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ نیلم بہن کمال کا لکھتی ہیں آپ ۔ بھئی ایسی تحریریں لکھتی رہا کریں
جی شاہ جی میں بھی آپ سے متفق ہوں
اب نیلم بہن کو اچھی اچھی تحاریر لکھنی چاہییں تا کہ ہمیں کچھ سیکھنے کو ملے۔
نیلم بہن آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
جواب

Tags
color, کوشش, کنعان, کارڈ, پولیس, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چینل, منتقل, آبادی, اللہ, انگلش, انسان, تلاش, تصویر, جلد, دعا, عارضی, عراقی, عزت, غلط, صف, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 02:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 01:04 PM
قومی مفاہمت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، طارق محبوب عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger