واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-09, 11:49 PM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد

اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد

اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد


سارہ ٹیدر نے وزارت داخلہ پر امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگایا ہے

برطانوی وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانیوں کی ویزہ درخواست مسترد ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق پچھلے سال اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی خاندان سے ملنے کے لیے ویزہ درخواستیں مسترد ہوئیں۔ دوسرے نمبر پر بنگلا دیشیوں کی درخواستیں تھیں جو اکتیس فیصد مسترد کی گئیں جبکہ بھارتیوں کی مسترد ہونے والی درخواستیں صرف چودہ فیصد تھیں۔

برطانوی سیاسی جماعت لیبرل ڈیموکریٹ کے ممبر پارلیمنٹ سارہ ٹیدر نے وزارت داخلہ پر امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگایا ہے تاہم حکومت نے اس الزام کی تردید کی ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کی درخواستیں بھی مسترد کر دی جاتی ہیں جنہیں درحقیقت کسی اہم تقریب جیسے کہ شادی یا جنازے وغیرہ میں شرکت کے لیے جانا ہوتا ہے۔

نارتھ لندن کے رہائشی اکہتر سالہ عبدالرحمان ایسے لوگوں میں سے ایک ہیں جو اپنے خاندان والوں کو ملنے کے لیے لندن نہیں بلا سکتے۔ ان کے بیٹے اسرار کی نومبر میں شادی ہوئی اور رحمان اپنے دو بھائیوں، ایک بہن اور رشتہ داروں کو پاکستان سے بلانا چاہتے تھے۔ لیکن ان کا فیملی ویزہ درخواست ناکافی رقم اور رہائش کی بنا پر مسترد کر دی گئی۔ ان کی درخواست اس امر کے باوجود مسترد کردی گئی کہ رحمان نے ان کی ہوائی ٹکٹ اور قیام و طعام کے علاوہ چودہ ہزار پاؤنڈ ظاہر کیے تھے۔

’ان کا میرے بیٹے کی شادی میں شرکت کرنا بہت ضروری تھا۔ میں ان کی درخواست مسترد ہونے کی وجہ سے کافی افسردہ ہوں۔ ہم سوچ رہے تھے کہ وہ جب آئیں گے تو ہم مل کر ہلا گلا کریں گے لیکن ان کے بغیر مزہ نہیں آیا۔‘

لیوٹن کے رہائشی اکبر کی بھی اس سے ملتی جلتی کہانی ہے۔ اڑتالیس سالہ وحید اکبر نے اپنے بزنس مین بھائی کی لندن آنے کی درخواست دی لیکن ان کی فیملی ویزہ درخواست مسترد کردی گئی۔

میں اس کمیونٹی کا ایک عزت دار شخص ہوں اور میری درخواست کی حمایت میرے علاقے کے ممبر پارلیمنٹ نے بھی کی تھی۔ لیکن اس کے باوجود درخواست مسترد کردی گئی۔ اگر میرے جیسا شخص جس کے پاس پیسوں کی بھی کمی نہیں ہے اپنے بھائی کے لیے ویزہ نہیں لے سکتا تو پھر کچھ غلط ہے۔‘

ممبر پارلیمنٹ سارہ ٹیدر کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنے طریقہ کار کی نظر ثانی کرنی ہوگی اور دیکھنا ہو گا کہ کیوں اتنے پاکستانیوں کی درخواستیں مسترد کی جا رہی ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کا امتیازی سلوک نہیں کر رہے اور درخواستیں اس لیے مسترد کی جاتی ہیں جب وہ مطمئین نہیں ہوتے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ درخواست گذار کو ان کی مطمئین کرنا ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملک واپس جائیں گے اور ان کے پاس کافی رقم ہے۔

اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 12:04 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگ وہاں جاتے ہی کیوں ہیں اپنا وطن میں کیا پرابلم ہے یہاں محنت نہیں کر سکتے؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 12:14 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شائد جناب کو اردو پڑھنے میں غلطی لگ گئی ہو، یہ سب پاکستان ہی سیٹ ہیں، آپ کے جواب والی اس خبر میں کوئی بھی بات ثابت نہیں ھے۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 12:52 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لوگ وہاں جاتے ہی کیوں ہیں اپنا وطن میں کیا پرابلم ہے یہاں محنت نہیں کر سکتے؟
خلیل بھائی کم از کم آپ تو یہ نا کہیں۔ ۔ ۔۔
اپ تو خود بھی باہر ہو کر آ چکے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 12:55 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی کم از کم آپ تو یہ نا کہیں۔ ۔ ۔۔
اپ تو خود بھی باہر ہو کر آ چکے ہیں۔
السلام علیکم

ہا ہا ہا ہا
مجھے بھی پتہ تھا مگر میں نہیں چاہتا تھا کہ ان کو ایسا جواب دوں۔ بات کو آگے نہیں بڑھاتا یہیں تک ٹھیک ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہوتا, کہانی, کار, کرنی, پاکستانیوں, والی, لندن, نظر, ملک, ملنے, مطابق, world, اکبر, الزام, جائیں, سوچ, سال, شادی, شخص, علاقے, عزت, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا پاکستان، میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔پریوں کے دیس میں Farrukh پاکستان کی سیاحت 24 01-05-11 09:06 PM
بابائے جدیدپاکستان جناب پرویزمشرف کی واپسی فرحان دانش خبریں 10 26-07-09 12:10 PM
کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط اسلام عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:44 PM
سندھ، پولیس و انتظامی افسران کے تبادلے و تقرریوں کیلئے فہرستیں تیار عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:16 AM
بنگلورپولیس پاکستان سے آنے والے تماشائیوں کی کڑی نگرانی کریگی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger