واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


امریکہ میں تعلیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-07, 01:53 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,642
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امریکہ میں تعلیم

امریکہ میں تعلیم

غیر ملکی طالب علموں کے لیے ابتدائی معلومات


امریکہ میں چار ہزار سے زائد یونی ورسٹیاں اور کالج موجود ہیں جن میں تعلیم حاصل کرنا دنیا کے بیشتر طالب علموں کا خواب ہے، لیکن اس مقصد کے حصول کے لیے درست معلومات کا ہونا بہت ضروری ہے۔

اس سلسلے میں سب سے پہلا قدم امریکہ کے تعلیمی معلومات کے دفاتر جاکر کسی تعلیمی نمائندے سے ملاقات کرناہے۔ دنیا بھر میں چارسوسے زیادہ ایسے دفاتر ہیں۔ پاکستان میں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں امریکن سنٹر ہیں جہاں امریکہ میں تعلیم کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

دوسرا مرحلہ امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے اداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہیں۔ بعض امریکی کالجوں اور یونی ورسٹیوں میں ایک سال کے سرٹیفیکیٹ کورس پیش کیے جاتے ہیں۔ ایسے کورس عام طور پر کمپیوٹر پروگرامنگ، تعلقاتِ عامہ اور ایڈمنسٹریشن وغیرہ سے متعلق ہوتے ہیں۔

جونیئر اور کمیونٹی کالج دوسال کی ایسو سی ایٹ ڈگری کے کورس پیش کرتے ہیں۔ ان کورسوں میں طالب علموں کو مخصوص شعبوں کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔ اور اگر طالب علم تعلیم جاری رکھنا چاہیں تو کئی یونی ورسٹیاں ان کورسوں کو بیچلر ڈگری کے ابتدائی دوسالوں کے کورس کے طور پر قبول کرلیتی ہیں۔

بیچلر ڈگری حاصل کرنے کے لیے طالب علموں کو پہلے دوسالوں میں عمومی مضامین لینے ہوتے ہیں۔ ان مضامین میں تاریخ، ادب، میتھ اور سائنس وغیرہ شامل ہیں۔ دو سالوں کے بعد انہیں مخصوص شعبوں میں پڑھنا پڑتا ہے ، جسے میجر کہا جاتا ہے۔

گریجویٹ درجے کی تعلیم کے لیے تین سال مزید پڑھائی ضروری ہوتی ہے جب کہ پی ایچ ڈی میں عام طور پر چار سےچھ برس تک لگ سکتے ہیں۔

لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ آپ جس شعبےمیں اور جس کورس کے لیے امریکہ جانا چاہتے ہیں، تعلیمی ماہرین آپ کو مشورہ دیں گے کہ آپ کو امریکہ میں داخلے کی تاریخ سے کم ازکم دو سال پہلے تیاری شروع کردینا پڑے گی۔

مزید معلومات کے لیے آپ اس ای میل پر اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں:

educationusa.state.gov




پاکستانی
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-07, 02:37 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

زبرست انفارمیشن بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 01:47 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

بہت خوب پاکستانی بھائی‌اس انفارمیشن سے بہت سے بھائیوں کو فائدہ ہے گا جو اعلی تعلیم کے لیے امریکہ جانا چا ہتے ہیں


کتنا اچھا ہوتا اگر امریکہ سے لوگ پاکستان تعلیم حاصل کرنے آتے۔۔۔۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-07-07, 11:12 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,642
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 03:57 AM   #5
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

کتنا اچھا ہوتا اگر امریکہ سے لوگ تعلیم حاصل کر پاکستان


زبیر بھائی وطن کی محبت سے سرشار آپ کے یہ الفاظ جس دن ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن گئے تو امریکہ کیا! ساری دنیا سے لوگ تعلیم حاصل کرنے پاکستان آئیں گے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 06:45 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,120
شکریہ: 17,796
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

بہت عمدہ معلومات دی جناب نے

ماشااللہ
مزید کا انتظار رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 08:05 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 1
کمائي: 210
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

یہ میری پھلی پوسٹ ھے اور اسے لکھنے میں مجھے پورے پانچ منٹ لگے ھہں مگر جتنی خوشی مجھے اپنی زبان کے لکھنے میں مل رھی ھے اتنی اور کسی زبان میں نھیں مل سکتٰی
خفئھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 08:09 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں تعلیم

والسلام!

سب سے پہلے ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اپکے جذبے کی تعریف کرتے ہیں کہ اتنی محنت سے اپ نے یہ پوسٹ لکھی ہے۔ تعارف کے لیے اپ تعارف کا سیکشن استعمال کر سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ اپکا اور ہمارا ساتھ اچھا گزرے گا۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-09, 02:43 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2001 کے بعد شائد ہی کسی خوش قسمت کو امریکہ کے لئے سٹوڈنٹ ویزہ ملا ہو
وہ تو پاکستان سے جانے والی قیادت کے بھی کپڑے اترا لیتے ہیں سوائے صدر اور وزیر اعظم کے۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, com, pakistani, فورمز, کمپیوٹر, کالج, کراچی, پوسٹ, پاکستان, پاکستان تعلیم, پاکستانی, قدم, لوگ, مکمل, محبت, امریکہ, اسلام, اعلیٰ, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, سال, سائنس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 05:53 AM
اٹلی میں مساجد کی تعمیر پر پابندی لگانے کا مطالبہ ابن جلال خبریں 0 19-09-08 01:07 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger