واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-10, 12:04 PM  
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟

السلام علیکم،

ایک خوبصورت نظم ایک دوست نے شئیر کی ہے، آپ سب خصوصا پردیس بسنے والوں‌کی نظر۔



آخری مصرعے اس نظم کا حاصل کلام ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-08-10), shafresha (20-08-10), skjatala (21-04-11), فیصل ناصر (20-08-10), کنعان (25-08-10), نورالدین (20-08-10), محمد عاصم (24-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ایس اے نقوی (25-08-10), عبدالقدوس (20-08-10), عدنان دانی (20-08-10)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-08-10 ایس اے نقوی جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ 150
20-08-10 نورالدین بہت زبردست 50
پرانا 25-08-10, 12:27 AM   #16
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,083
شکریہ: 26,780
3,501 مراسلہ میں 11,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
شاعر بیچارے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے مگر ہم ہیں کہ کسی کے جذبات کی قدر ہی نہیں کرتے۔
لگے ہیں کوسنے دینے جیسے اس نے کوئی ان پر الزام دَر دیا ہے۔
جی بھائی ملک سے باہر رہنے والوں کو یہ الزام ہی لگے گا ۔ ملک میں بالکل بھی تھوڑا نہیں ہے بس قوم خواہ مخواہ نفسیاتی مریض بنی ہوئی ہے ۔ اور ہر آدمی بلا وجہ ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑ رہا ہے ۔
بجلی پوری، آٹا پورا، چینی پوری، ہر طرف امن و امان ہر طرف چین و سکون ، عزت اور نوکری سب محفوظ، نہ کسی پولیس والے کا ڈر نہ ڈاکو کا خطرہ اور اب تو پانی بھی وافر مقدار میں موجود ہے مزید پانی بھارت کی طرف سے بھی آ رہا ہے۔ ہر ادارہ ہر سسٹم اتنے احسن طریقے سے چل رہا ہے کہ کسی کو کوئی پریشانی نہیں۔ لوگ پھر بھی اپنی جائیدادیں بیچ کر ملک سے فرار ہو رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ جب سب کچھ ہی پورا ہے تو لوگ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟؟ معذرت کے ساتھ یہ میں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے آپ مجھے تو کوسنے نہیں دیں گے نا!!!
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), کنعان (25-08-10), نورالدین (25-08-10), محمد عاصم (25-08-10), طاھر (25-08-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 11:57 PM   #17
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

دیس چھوڑا پردیسی ہوئے پھر پردیسی دیس چھوڑا تو اگلے دیس میں پردیسی ہوئے اور پھر وہی اپنا دیس بن گیا لیکن جو اصلی دیس ھے اس جیسا کوئی دیس پردیس نہیں۔

خوشیاں ملیں گی
یہیں پہ ہمیں رے
سپنہ ھے اپنا
یہ دیس پردیس

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 12:44 AM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,694
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو وطن واپسی کا دور آگیا ہے
اگر آپ لوگ سمجھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-08-10), نورالدین (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 12:54 AM   #19
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,083
شکریہ: 26,780
3,501 مراسلہ میں 11,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=سحر;307997]اب تو وطن واپسی کا دور آگیا ہے
اگر آپ لوگ سمجھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/QUOTE

اس سال کا بہترین لطیفہ ۔ زبردست
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (26-08-10), فیصل ناصر (26-08-10), کنعان (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 01:00 AM   #20
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,694
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی درست کہا ان لوگوں کے لیے یہ لطیفہ ہے جن کو صرف وہ نظر آتا ہے جو ان کی بظاہر دیکھنے والی آنکھیں دیکھتی ہیں
دور اندیش لوگوں کو میری بات کا مطلب سمجھ آگیا ہوگا
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-10), پاکستانی (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 02:16 AM   #21
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,083
شکریہ: 26,780
3,501 مراسلہ میں 11,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جی درست کہا ان لوگوں کے لیے یہ لطیفہ ہے جن کو صرف وہ نظر آتا ہے جو ان کی بظاہر دیکھنے والی آنکھیں دیکھتی ہیں
دور اندیش لوگوں کو میری بات کا مطلب سمجھ آگیا ہوگا
شکریہ
محترمہ سحر صاحبہ اس لنک کو پڑھیے خاص طور پر جنگل والی بات۔
شہرِ اقبال و فیض!
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (26-08-10), کنعان (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 02:44 AM   #22
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,970
کمائي: 276,803
شکریہ: 33,218
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کو تو ٹھیک کرنا ہی پڑے گا
"کیا وہ میں نہیں ہوسکتا ؟"(یہ جملہ پڑھنے والے اسے اپنا ہی بیان سمجھیں)
کیا شاہ بانو آسمان سے اتر کر آئی ہے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 26-08-10 at 02:46 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), ام طلحہ (27-08-10), سحر (26-08-10), طاھر (27-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 03:03 AM   #23
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,681
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کسی کو تو ٹھیک کرنا ہی پڑے گا
"کیا وہ میں نہیں ہوسکتا ؟"(یہ جملہ پڑھنے والے اسے اپنا ہی بیان سمجھیں)
کیا شاہ بانو آسمان سے اتر کر آئی ہے
؟
میرا یہ یقین ہے کہ ہر پاکستانی اپنے وطن کو بہتر بناننے کا جذبہ رکھتا ہے، مگر اسے رکاوٹیں ہی رکاوٹیں نظر آتی ہیں البتہ شاہ بانو جیسے لوگ بہت کم ہیں جو ان رکاوٹوں کو پھلانگ کر اپنے اس نیک مقصد کو حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
__________________
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-08-10), مرزا عامر (27-08-10), طاھر (27-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
جواب

Tags
color, فوٹو, ہے،, کورنگی, کلام, گھر, گئی, پردیس, یا, نظم, مسائل, آج, السلام, بچپن, بچوں, بسنے, تھوڑا, حاصل, خوبصورت, خبر, دوست, دل, دریافت, رشتے, شئیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 12:25 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger