| دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے سرکٹ کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (23-08-09), فاروق سرورخان (26-09-08), یاسر عمران مرزا (28-09-09), مسافر (28-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (28-09-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
شائد آپ لوگوں کو معلوم ہو اور اگر نہیں تو دکّن صوبے کے لوگوں کو معلوم ہے کہ نظام دکّن کی فوج کا مرکزی حصّہ عرب فوجیوں پر مبنی تھا کیونکہ عرب اسوقت معاشی اعتبار سے کمزور تھے۔ مزید ہندوستان میں بڑے بڑے عہدے بھی عرب سے یہاں آکر آباد ہوئے ان لوگوں کے پاس تھے جو کہ کچھ قابلیّت رکھتے تھے۔ اب عرب نو دولتیا ہے اور اس دولت کو برداشت کرنے کے لئے ایک مسلمان کا دل چاہئے۔ اب کے عرب حکمران اپنے ملک اور دین سے زیادہ دولت کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں اور اسے سے بڑھ کر وہ اپنی حفاظت بالواسطہ طور پر غیر مسلموں کے ذمّے کر کے عوامی حلقوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں کہ کہیں اپنے حق کے لئے اُٹھ نہ کھڑے ہوں۔ سعودی عرب میں بدترین انسانی حق تلفی ہو رہی ہے جو دنیا میںکہیں اور نہیں ہے۔ وہ یہ کہ صرف سعود کا خاندان جو کہ کئی دہائیوں سے وہاں حکومت کر رہی ہے وہ نہ صرف سلطنت کی گدّی سنبھالے ہوئے ہے بلکہ تمام اہم سرکاری عہدے اس ایک خاندان کے قبضے میںہیں۔ وہ اصل لوگ جو ملک کا نظم و نسق چلا رہے ہیں وہ ان نام نہاد شاہزادوں کی نیابت کرتے ہیں جو کچھ نہ سمجھےے ہوئے بھی ان پر کمان کرتے ہیں۔ اسطرح کی بدترین حکومتی تنظیم اسلامی تاریخ تو کیا چنگیز خان نے بھی قائم نہیں کی تھی۔
سعودی خود کو اہل حدیث کہتے ہیں کہ وہ کسی بھی امام کی پیروی نہیں کرتے مگر دراصل وہ امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کی ترتیب دادہ فقے کے قائل ہیں۔ ان لوگوں نے دین میںکچھ جدت ڈالتے ہوئے یہ مفروضہ نکالا ہے کہ ادب کی کوئی اہمیّت نہیںہے اور اصل کام صرف تعمیل ہے۔ اسطرح یہ لوگ قرآن مجید کا عام کتاب جتنا احترام بھی نہیں کرتے اور ایک دوسرے کو تھماتے اور زمین پربھی رکھتے ہیں۔ مکہ اور مدینہ یعنی حجاز کے علاوہ اسلامی اقدار کا پاس زیادہ نہیں رکھا جاتا۔ معلوم ہوا ہے کہ سعودی حکومت کا رعب اور لوگوںپر اسکی گرفت سخت ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ وہاں کی اسلامی حکومت کو اسلام کے منافی جان کر حکومتی تجارتی اداروں میں سرمایہ نہیں لگاتے اور پیسہ ساتھ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سعودی حکومت نے ایک اچھا کام کیا ہے کہ معلومات کے مطابق پہلے وقتوں میں پیغمبر ص کے مزار مبارک کے پاس دُپڑے ماروں اور خودساختہ ملنگوں کا پورا ایک ٹولہ رہتا تھا اور لوگ زیارت مبارک پر پیروں کے مزاروں پر ہونے والا تماشہ لگاتے تھے جسے پیغمبر ص نے اپنی زندگی میںہی ممنوع قرار دیا تھا۔ سعودیوں نے ان لوگوںکووہاں سے بالکل نکال کر اس مزار پرستی کا خاتمہ کر دیا۔ عربوں کو اپنا ماضی یاد نہیں ہے کہ کبھی وہ مسلمان سلاطین کی فوج میں ترکی اور ہندوستان میں سپاہی ہوتے تھے اور وہ لوگ ان کو عزّت سے رکھ کر انکو جاگیریں بھی عطا کرتے تھے۔ اب اگر کوئی مسلمان ملک سے وہاں جائے تو چاہے جتنا خلوص کا مظاہرہ کرے اسکو عربی قوم میں شمار کرنا تو دور کی بات ہے دوسرے درجے کا غلام سمجھا جاتا ہے ۔ اس کے برعکس اگر عرب ملکوں میں کوئی انگریز کسی ملازمت پر مقررہو تو یہی عرب اسکے آگے بچھے جاتے ہیں جسکا مذاق وہ انگریز خود اڑاتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کنعان بھائی مخلوط تعلیم والی یونیورسٹی والی خبر پیش کرنے پر۔، میں نے بھی لکھنی تھی۔ تاہم اب آپ نے لگا دی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (28-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09) |
|
|
#19 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی بدرالزماں کوئی بات نہیں آپ اس کا دھاگہ بنا کے لگا سکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں کیونکہ میں نے دھاگہ نہیں بنایا بلکہ جواب مکمل کرنے لے لئے اسے پیش کیا ھے اسی لئے انپیج بھی تھوڑا سا دیا ھے۔ آپ اس پر دھاگہ بنا سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
افسوس کہ زیادہ تر باتیں سچ ہیں، میں بھی پانچ سال سے سعودی عرب میں ہوں، شروع میں مجھے بھی یہاں کے نظام سے شدید نفرت تھی، لیکن اب میں نے اپنے آپ کو یہ تسلی دے لی ہے کہ سعودی عرب کے حالات پاکستان سے تو بہتر ہی ہیں، جان اور مال کی سیکیورٹی ہے کسی حد تک، کھانے پینے کی اشیا، ادویہ میں ملاوٹ نہیں ہے، جتنی تنخواہ ایک مزدور کو ملتی ہے اتنی میں وہ اچھی طرح کا کھانا پینا، موبائل فون کا استعمال، درمیانہ درجہ کی رہائش وغیرہ لے سکتا ہے، لیکن بھائیوں پاکستانی حکومت تو غریب کے منہ سے نوالہ تک چھین رہی ہے۔
سعودی عرب کا موازنہ اگر یورپی ممالک کے قوانین سے کرو تو سعودی عرب واقعی برا ملک ہے، لیکن اگر پاکستان سے کرو تو کچھ اچھا ہی ہے۔ پاکستان میں تو کب کسی کو کوئی خفیہ ایجنسی وال اٹھا لے جائے، کوئی چودھری جاگیردار وڈیرہ مروا دے، پولیس تشدد کر کے ہاتھ پیر توڑ دے، ، پولیس والے ہی چھوٹی چھوٹی بچیوں تک کو اپنی وحشت کا نشانہ بنا دیں، ڈاکٹر اپنی فیس بنانے کے لیے آپ کے مرض کو ٹھیک کرنے کی بجائے بڑھاتا چلا جائے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ یقین کیجیے میں سعودی عرب کی حمایت نہیں کر رہا، سعودی عرب میں واقع خدامائوں کے ساتھ، گھر میں کام کرنے والے ڈرائیوروں کے ساتھ بہت برا سلوک ہوتا ہے، اور حکومتی پالیسیاں بھی کچھ ایسی ہیں جو سعودی باشندوں کے حق میں زیادہ ہیں، حکومتی سطح پر سعودی عرب کے پاکستان پر احسانات بھی بہت ہیں، تاہم کام کرنے کے لیے آئے ہوے بیشتر افراد کافی تکلیف میں ہیں۔ میں جلد ہی اپنے بلاگ پر اس موضوع پر لکھوں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-09-09) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دوسری بات یہ ہے کہ کسی کا شیخ اس پر مہربان ہے تو وہ روٹی میسّر ہونے اور چین کی نیند پر قناعت کر سکتا ہے جو اسکے سوچ کی رسائی ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
کیا یہی فیملی والا ماحول ہے پاک نیٹ کا؟ Last edited by یاسر عمران مرزا; 29-09-09 at 09:27 PM. |
|
|
|
|
|
|
#24 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ڈئر برادر یاسر عمران مرزا آپ ناراض نہ ہوں فیملی ماحول ہی ھے میں آپ کو کسی کی صفائی نہیں پیش کروں گا مگر کوشش کروں گا کہ آپ کو میری بات سمجھ آ جائے۔ فارمز میں ہر عمر کا ممبر ہوتا ھے۔ ہر ایک کی عمر ، تعلیم ، تجربہ الگ الگ ہوتا ھے جب کوئی بات سامنے کی جاتی ھے تو اس میں بندے کو ایک دوسرے کے بات کرنے کے دوران باڈی لنگویج سے پتہ چلتا ھے کہ بات کرنے والے کا ماحول کیسا ھے۔ اور جب فارم میں یا خط میں کوئی بات کی جاتی ھے تو کبھی کبھی لکھنے والے اپنی طرف سے کوشش کرتا ھے اچھا لکھنے کی اور اچھا لکھتا بھی ھے مگر پڑھنے کے وقت دوسرے کے تحریر غصہ والی معلوم ہوتی ھے۔ اگر آپ کو کوئی بات اچھی نہیں لگی تو آپ اسے اگنور کر دیں اور اپنا تعاون فارم کے ساتھ جاری رکھیں۔ ہنسی خوشی اپنی پوسٹ جاری رکھیں۔ آپ کو فیملی ماحول ہی ملے گا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
میں ان شاء اللہ اپنی طرف سے پورا تعاون جاری رکھوں گا۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
ہمارے یہاں ایک گروں کا نعرہ ھے
آل سعود نسل یہود |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
تمام معزز ممبران سے درخواست ہے کہ گفتگو کرتے ہوئے ایک دوسرے کا احترام کریں بعض اوقات ہمارے ایک دوسرے سے نظریات نہیں ملتے مگر ایک دوسرے سے پیار محبت کرنے کی ہمیں کوشش کرنی چاہیئے
تمام ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ اصل موضوع کی جانب رہیں آپ کے تعاون کی طلبگار پاک نیٹ انتظامیہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فری, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نوکری, متعارف, مسائل, آج, اللہ, امریکہ, اسلام, اسلامی, بادشاہت, جواب, رات, زندگی, سٹاف, سیاست, سال, ظالم, عارضی, عرب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مزاحیہ شاعر انور مسعود | wajee | کتاب گھر | 0 | 20-07-09 01:11 AM |
| سعودی عرب میں بھی "سوائن فلو " کی بیماری پہنچ چکی ہے ۔ | ماسٹر مقسود | خبریں | 1 | 02-07-09 03:42 AM |
| سعود ناصر بھائی کے لیئے دعا | سیپ | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 11 | 21-01-09 04:42 PM |
| ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں اسلام آبا | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 22-06-08 10:03 PM |
| ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 22-06-08 04:08 PM |