واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


مغرب میں مقیم مسلمانوں کو درپیش چیلنج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 03:27 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مغرب میں مقیم مسلمانوں کو درپیش چیلنج

مسائل انسانی زندگی کا لازمی حصہ ہیں ۔ اور جب تک دنیا قائم ہے مسائل سے پیچھا نہیں چھڑایا جا سکتا۔
ہر معاشرے کے اپنے مسائل ہیں
مغرب میں مقیم مسلمانوں کے لئے جہاں اور بے شمار مسائل ہیں ان میں وقت کی کمی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ کیوں کہ وہاں کے معیار کےمطابق زندگی گزارنے کےلئے ہر آدمی کو کام کرنا پڑتا ہے نتیجتا والدین اپنے بچوں کو مطلوبہ اور توجہ نہیں دے سکتے۔
بچے کی پہلی تربیت گاہ ماں کی گود ہے اور اس وقت جس انداز میں تربیت کی جائے اسی پر شخصیت کی تعمیر ہوتی ہے۔
بچے چوں کہ والدین کی توجہ سے محروم ہیں‌۔ والدین ان کو اسلامی تہذیب سے روشناس نہیں کر وا سکتے جس کی وجہ سے وہاں‌بسنے والے مسلمان اس کلچر اور تہذیب میں گھل مل جاتےہیں۔
تو اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ مغرب میں مقیم مسلمانوں کو سب بڑا درپیش چیلنج "تہذیبی ارتداد " ہے۔
اس حوالے سے مسلمانوں کو ایسے ادارے قائم کرنے چاہییں جو مغربی اداروں کے نعم البدل ثابت ہو سکیں ۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (29-01-09), Kamran_Tabasum (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:11 AM   #16
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم راجہ صاحب

آپ کا جواب پڑھ کے بہت خوشی ہوئی نہیں تو یہاں جو بھی بندہ جب کوئی دھاگہ بناتا ھے وہ نہ جانتے ہوئے بھی بضد ہوتا ھے کہ اس نے جو لکھا ھے وہ پتھر پر لکیر ھے۔ کوئی اپنے دوستوں ، رشتہ داروں کی مثالیں دیتا ھے تو کوئی کچھ ۔
ایک بار پھر آپ کے خوش اخلاقی سے جواب پوچھنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کو کچھ انفارمیشن مہیا کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر آپ کے دل میں کوئی بھی سوال کٹھک رہا ہوں تو آپ بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں۔


مغرب ممالک میں مسلمانوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں ھے سب آرام کی زندگی گزار رہے ہیں۔

میں یو۔ کے میں ہوں اسی لئے میں آپ کو یو۔کے کی انفارمیشن دے دیتا ہوں۔

ہر فیملی کو بچوں کے 2 قسم کے بینیفٹ ملتے ہیں وہ بچوں کی 18 سال کی عمر تک ملتے رہتے ہیں۔ اور اگر بچے 18 سال سے زیادہ کی عمر میں پہنچتے ہیں تو وہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ان بینیفٹ کے ساتھ تعلیم کے بینیفٹ بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ اور یونیورسٹی میں جانے سے سکالر شپ ، بینک لون، یونیورسٹی لون بھی ملتا ھے بغیر سود کے آرام سے، تعلیم مکمل کرنے کے بعد اگر بچے کو نوکری ملتی ھے اور اس میں اس کی تنخواہ سال کی 25000 پونڈز سے زیادہ ھے تو وہ لون ادا کرنا ہوتا ھے ہفتہ کی قسط 5 پونڈ کروا لو کوئی زبردستی نہیں۔ اور اگر 25000 پونڈز سے کم کی نوکری ملتی ھے تو وہ لون نہیں دینا پڑتا۔ یونیورسٹی کا لون ادا کرنے کے وقت 1000 پونڈز کی ڈسکونٹ ہے۔


اس ملک میں جب بندہ نوکری پر ہوتا ھے تو 100 پونڈر پر 5۔17 ٹیکس دینا پڑتا ھے اور جب بندے کی نوکری چھوٹ جائے تو اس کی بھی کوئی مشکل نہیں اسی دن سے بےروزگارہ الاؤنس ملنا شروع ہو جات ھے اور اگر وہ کونسل کے گھر میں رہتا ھے تو اس کا کرایہ اور گھر کا ٹیکس بھی گورنمنٹ دیتی ھے ، یعنی کل کی کوئی فکر نہیں ھے۔

اب بہت پاکستانی اس ملک میں خود بھی کام کرتے ہیں اپنی بیوی سے بھی کام کرواتے ہیں اور بچوں سے بھی، اس کو آپ ان کی مجبوری سمجھ لیں یا لالچ سمجھ لیں مگر مجھے ان کی کوئی ضرورت نہیں میں اکیلا ہی کام کرتا ہوں اور تنخواہ بھی ماشا اللہ بہت اچھی ھے اور کوئی لالچ بھی نہیں۔
بیوی صبح کام پر جاتی ھے کام کیا کرتی ہیں، سٹوروں میں پیکنگ، فیکٹریوں میں سلائی کا، پاکستانی ریسٹورنٹوں میں کھانا بنانے کا وغیرہ وغیرہ
جب بیوی گھر آتی ھے تو شام کو خاوند حضرات ٹیکسی چلاتے ہیں ، حلال گوشت کی فکٹریوں میں، رات کو ٹیک اوے میں وغیرہ وغیرہ کام کرتے ہیں۔
دونوں میں سے ایک بچوں کی دیکھ بال کے لئے گھر ضرور رہتا ھے۔
اب آپ خود سوچیں اتنا کچھ ملنے کے بعد بیوی کو کام کرنے کا کوئی جواز باقی رہ جاتا ھے کیا ۔


بچوں کو دینی تعلیم کے لئے جتنا ان ملکوں میں دینی تعلیم پر زور دیا جاتا ھے شائد ہی پاکستان میں ہو۔
3:00 بجے سکولوں سے بچوں کو چھٹی ہوتی ھے اور 4:30 بجے پورے یو۔ کے کی ہر مسجد میں قرآن کی تعلیم عربی میں دی جاتی ھے جس جگہ پر مسجدیں دور ہوتی ہیں وہاں گھروں میں پاکستانی عورتیں قرآن کی تعلیم دیتی ہیں۔ ہر مسلمان کا بچہ یہاں قرآن مجید عربی میں ہی سیکھتا ھے۔
ایک بات ذہن نشین رکھیں کہ پاکستانی بہت غیرت مند قوم ھے دنیا کے جس بھی حصے میں ہو اپنا تہذیب تمدن ، دین و دانش پر قسم کی تعلیم اپنے بچوں کو دلواتا ھے۔


اب کچھ مشکلات ہمارے لوگوں کی خود کی پیدا کی ہوئی ہیں یو۔ کے گورنمنٹ کی طرف سے کوئی مشکلات کا سامنا نہیں ھے
مثلاً برائی تو سب جگہ ھے پاکستان میں بھی بہت ھے اب یہاں کچھ لوگ جو خود کسی بری صحبت میں پڑے ہوتے ہیں تو پھر ان کی گھریلو زندگی بھی خراب ہو جاتی ھے۔ اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں ، ان کا اپنا پیدا کیا ہوا نظام ہوتا ھے۔


-----------------------------------

اب جو آپ نے انفارمیشن لکھی ہیں ان کی بھی ایک وجہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
مغرب ممالک میں پکڑ پکڑائی والا نظام نہیں جب تک کوئی رپورٹ نہ کرے،
پاکستان سے سب یہاں وزٹ ویزہ پر آتے ہیں اور اپنے اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح یہاں لیگل ہو جائیں اور جب وہ ان حربوں کو آزما آزما کے ناکام ہو جاتے ہیں تو پھر میاں بیوی دونوں کام کرتے ہیں یا اگر کوئی اکیلا آیا ہوا ھے تو بھی آرام سے اللیگل کام کرتے ہیں اور اپنا وقت پورا کرتے ہیں اور انتظار میں رہتے ہیں کہ شائد گورنمنٹ کوئی سکیم کھولے اور وہ لیگل ہو جائیں خیر یہ بہت لمبا پروسیس ھے 10 ، 10 سال سے فیملیاں لے کے یہاں بیٹھے ہوئے ہیں مگر کوئی کامیابی نہیں، تو ایسے لوگوں کے لئے اس ملک میں بہت مشکلات ہیں لیکن وہ عرب ملکوں سے پھر بھی 100 درجے اچھے ہیں کیونکہ ان کو یہاں سے نکلنے کا کوئی خطرہ نہیں۔ یہاں اللیگل امیگرینٹ بچوں کو بھی تعلیم فری ملتی ھے۔ لیکن ان کو کسی بھی قسم کی کوئی سپورٹ نہیں ملتی کیونکہ ان کے پاس اللیگل سٹیٹس ہوتا ھے۔


یہ ایک لنک دے رہا ہوں اس میں آپ پورے یو۔ کے میں ہر شہر میں پاکستانی مسجدیں دیکھ سکتے ہیں یہ صرف پاکستانیوں کی مسجدیں ہیں

Welcome to The Muslim Directory +++ The Essential Guide of services for the Muslim Community

ان کے علاوہ بنگالی، انڈین، ترکی، شمالی، عراقی، ایرانی، وغیرہ وغیرہ مسجدیں بھی ہیں

--------------------------------------------

ہر کالج اور یونیورسٹی میں جہاں مسلم سٹوڈنٹ پڑھتے ہیں وہاں کالج/ یونی والوں نے مسلمانوں کی نماز پڑھنے کے لئے ایک بڑا حال روم وقف کیا ہوتا ھے ، اور جمعہ کی نماز کے لئے ان کو 12 بجے سے 2 بجے تک اوف ہوتی ھے

پاکستان میں کبھی ہم نے کسی کالج میں نماز پڑھنے والا پرے روم نہیں دیکھا ہوا۔

یہ تھا مختصر سا جواب آپ کوئی بھی اس پر یا کسی بھی قسم کا کراس کویسچن کر سکتے ہیں


والسلام
ماشاءاللہ کنعان بھائ آپ کی سب باتیں درست ھیں ایسا ھی ھے اور آپ یہ بات مانیں گے کہ جو اصول مسلمان کے ھیں وہ مغرب والے اپنا کر ترقی کر رھے ھیں
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 24-08-09, 04:24 AM   #17
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
ماشاءاللہ کنعان بھائ آپ کی سب باتیں درست ھیں ایسا ھی ھے اور آپ یہ بات مانیں گے کہ جو اصول مسلمان کے ھیں وہ مغرب والے اپنا کر ترقی کر رھے ھیں
ہا ہا ہا ہا بھائی صاحب میں نے وہ سارے اصول ایک فارمز میں لکھے تھے تو لوگوں نے مجھ پر فتوے لگا دئے تھے کہ کرسچن کو مسلمانوں سے افضل کر دیا لولزززز
اسی لئے یہاں اتنا ہی لکھنا مناسب سمجھا جتنا ان کو سمجھ آ جائے۔


اقتباس:
صحیح ، والدین کی صحیح سر پرستی نہ ہونے کے سبب مشرقی مسلمان غربت اور مغربی مسلمان بدمعاشی کا شکار ہیں!
اقتباس:
مجھے اس سے اتفاق نہیں -
کیونکہ پاکستان جا کر کچھ مختلف صورتحال سامنے آتی ہے ، جس کو یورپ سے جانے والے بچے بھی محصوص کرتے ہیں -

آپ نے جو پہلا رپلائی کیا تھا بالکل ایسا ہی ھے ابھی 2 مہینے پہلے میری فیملی پاکستان گئی ہوئی تھی میرا بڑا لڑکا 6ٹتھ فام کر رہا ھے اور پاکستان میں میرے بھتیجے اس سے چھوٹے ہیں‌ اور وہ میری بیوی کو کہتے تھے تائی جان یہ ہمارے ساتھ نہیں‌ بیٹھتا ، تو میری بیوی اس کو بہت کہتی تھی کہ ان کے ساتھ ملو ، تو وہ کہتا تھا کہ وہ ٹھیک نہیں ہیں‌ غلط باتیں کرتے ہیں ۔ میری بیوی نے کہا کہ 4 ہفتے میں وہاں رہی ہوں‌اور یہ میرے ساتھ ہی رہتا تھا اکیلا کہیں نہیں جاتا تھا اور یہاں بھی ایسے ہی ھے کالج اور گھر اور یہ میرے بچے نہیں بلکہ جو پاکستانی فیملیاں جو یہاں ہیں ان سب کے بچے اسی طرح ہیں۔
__________________



Last edited by کنعان; 24-08-09 at 04:27 AM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-08-09), ماسٹر مقسود (28-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 12:36 AM   #18
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا بھائی صاحب میں نے وہ سارے اصول ایک فارمز میں لکھے تھے تو لوگوں نے مجھ پر فتوے لگا دئے تھے کہ کرسچن کو مسلمانوں سے افضل کر دیا لولزززز
اسی لئے یہاں اتنا ہی لکھنا مناسب سمجھا جتنا ان کو سمجھ آ جائے۔






آپ نے جو پہلا رپلائی کیا تھا بالکل ایسا ہی ھے ابھی 2 مہینے پہلے میری فیملی پاکستان گئی ہوئی تھی میرا بڑا لڑکا 6ٹتھ فام کر رہا ھے اور پاکستان میں میرے بھتیجے اس سے چھوٹے ہیں‌ اور وہ میری بیوی کو کہتے تھے تائی جان یہ ہمارے ساتھ نہیں‌ بیٹھتا ، تو میری بیوی اس کو بہت کہتی تھی کہ ان کے ساتھ ملو ، تو وہ کہتا تھا کہ وہ ٹھیک نہیں ہیں‌ غلط باتیں کرتے ہیں ۔ میری بیوی نے کہا کہ 4 ہفتے میں وہاں رہی ہوں‌اور یہ میرے ساتھ ہی رہتا تھا اکیلا کہیں نہیں جاتا تھا اور یہاں بھی ایسے ہی ھے کالج اور گھر اور یہ میرے بچے نہیں بلکہ جو پاکستانی فیملیاں جو یہاں ہیں ان سب کے بچے اسی طرح ہیں۔
بٹن دبا کے
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
جواب

Tags
color, فرض, کنعان, کالج, پاکستان, پاکستانی, نفرت, نماز, مقابلہ, ماں, مسائل, مسجد, معاشرہ, آدمی, اسلامی, استاد, بھائی, بچوں, تعلیم, جواب, زندگی, زمانہ, صورتحال, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
’جانوروں کے ناپید ہونے میں شکار اہم‘ وجدان دلچسپ اور عجیب 0 12-08-08 11:13 AM
لوگوں میں آسانیاں پیدا کرو ابو عمار علوم حدیث 1 18-06-08 11:00 AM
پیشہ ورگروہوں سے بچنے والے لڑکے لڑکیاں دوبارہ سمگل کرلئے جاتے ہیں خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger