| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (20-11-08), shafresha (31-07-10), ابو عمار (20-11-08), ابن جلال (21-11-08), عدنان دانی (31-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
ایک بات کی وضاحت کر دوں، وہ یہ کہ یہ جہاز میزائل نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ بلکہ یہ flares یا chefs چھوڑ رہے ہیں۔ جنگی جہاز سے flares یا chefs اس وقت چھوڑے جاتے جب ان جہازوں کے پیچھے دشمن نے میزائل داغے ہوئے ہوں۔ دشمن کے یہ میزائل زیادہ تر heat sinker ہوتے ہیں، یعنی وہ جہاز کے انجن سے نکلی ہوئی حرارت کا پییچھا کرتے ہیں اور اس طرح وہ جہاز سے ٹکرا کر اسے تباہ کر دیتے ہیں۔ اب ایسے وقت میں جبکہ دشمن میزائل داغ چکا ہوتا ہے تو پائلٹ کے پاس میزائل سے بچنے کے لیے بہت کم وقت ہوتا ہے۔ اس وقت پائلٹ یہ flares چھوڑتا ہے، جو کہ ایک دم ایک ہی جگہ پر بہت زیادہ حرارت پیدا کرتے ہیں۔ اس طرح میزائل جہاز سے ٹکرانے کے بجائے ان flares سے ٹکرا کر تباہ ہوجاتا ہے اور جہاز بچ جاتا ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (21-11-08), Atia jamali (20-11-08), shafresha (31-07-10), یحیٰی (20-11-08), چیتا چالباز (22-11-08), محمد عاصم (08-08-10), محمدمبشرعلی (01-08-10), مسٹر گرزلی (28-02-09), ابن جلال (21-11-08) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت زبردست معلومات دی ہے پہلے کبھی نہیں سنا تھا بہت شکریہ سرمد بھائی بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اوپر سے دوسری لائن میں C-130 جو flares چھوڑ رہے ہیں۔ اس مظاہرے کو Angel Decoy کہتے ہیں۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو جہاز کے پیچھے دھواں سے بنا ہوا ایک angel سا دکھتا ہے۔
اس مظاہرے کی ویڈیو: |
|
|
|
| کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-11-08 | یحیٰی | سرمد بھائی بہت زبردست وڈیو شئیر کی | 50 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست شیئرنگ ہے ، شکریہ جاوید اور سرمد بھائی
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,834
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,767 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی معلومات ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور مزے کی بات یہ کہ ثبوت کے ساتھ۔۔۔شکریہ بھائی
|
|
|
|