واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


4 ہزار سال بعد چین میں مکمل سورج گرہن ہو گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 05:10 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post 4 ہزار سال بعد چین میں مکمل سورج گرہن ہو گا

4 ہزار سال بعد چین میں مکمل سورج گرہن ہو گا

فرانسیسی ماہرین کے مطابق جمعہ کو لگنے والا مکمل سورج گرہن چین میں گزشتہ 4 ہزار سال کے دوران نظر آنے والا پہلا سورج گرہن ہوگا ۔ سورج گرہن گرین وچ مین ٹائم کے مطابق صبح9 بج کر 23 منٹ پر شروع ہوگا ۔ ماہرین کے مطابق جزوی سورج گرہن میں تبدیلی ہونے کے بعد یہ روس کے علاقے سائبیریا ، وسطی ایشیا، منگولیا اور چین کے شمال مغربی حصوں میں بھی دیکھا جائے گا۔ قدیم چینی روایات کے مطابق سورج گرہن ایک بڑے اژدھا کی طرف سے سورج کو کھانے کا نتیجہ ہوتا ہے جسے برتن بجانے کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے شور سے ڈرا کر بھگایا جاسکتا ہے۔ چینی ماہرین کے مطابق چین میں اس سے پہلے نظر آنے والا مکمل سورج گرہن 2128 یا 2134 قبل مسیح میں شیعہ خاندان سے تعلق رکھنے والے بادشاہ زونگ کانگ کے دور میں دیکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ مکمل سورج گرہن پر 18 ماہ میں ایک بار ہوتا ہے تاہم یہ اکثر سمندر یا غیر آباد علاقوں سے دیکھا جاسکتا ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 05:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 4 ہزار سال بعد چین میں مکمل سورج گرہن ہو گا

چلو چین وچ مٹھایی تقسیم کر دوو نالے اناں نوں کہنا "نیں ہوں ما" فر قبول کرن گے
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-08-08)
جواب

Tags
4 ہزار سال بعد, commons, کرن, چین, نظر, مکمل, زونگ, سورج گرہن, سال, شور, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger