واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


300 کلومیٹر 90 منٹ میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 12:11 AM   #1
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 300 کلومیٹر 90 منٹ میں

300 کلومیٹر 90 منٹ میں

جرمنی کی ICE کا شمار دنیا کی تیز ترین ٹرینوں میں ہوتا ہے - جو دنیا کے بہت سے ریکارڈ بھی بنا چکی ہے ۔
ٹرینوں کے جدید ماڈل آنے کے بعد پٹڑیون کے پرانے نظام کو بھی بدلنا پڑتا ہے ۔ چنانچہ جرمنی کے دونوں بڑے شہروں ، یعنی برلن اور ہیمبرگ کے درمیان بھی تمام پٹڑیوں کو تبدیل کر کے ٹرینوں کے لیے تیز رفتاری کا انتظام کیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ بعض جگہ پر ٹریک کے موڑوں کو سیدھا کرنے کے بعد اب اس 300 کلو میٹر لمبے سفر کیلئے صرف ڈیڑھ گھنٹہ وقت درکار ہو گا ۔
ٹرین کیونکہ پورا وقت ایک رفتار سے نہیں چل سکتی ۔ اسلئے کھلے علاقوں میں اس کی رفتار پونے تین سو کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہو جائے گی -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), ابو عمار (15-06-09), رضی (15-06-09), طاھر (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 12:49 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !

ماسٹر صاحب ! اچھی معلومات ہیں !

کیا ICE صرف ان دو شہروں یعنی برلن سے ہمبرگ کے درمیان میں ہی چلتی ہیں؟ کبھی آپ کو اس میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 10:20 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماسٹر بھائی یہ ICE کس چیز کا مخفف ہے ؟

اگر ہوسکے تو اسکی تصاویر بھی شئیر کردیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-06-09)
پرانا 16-06-09, 12:41 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ماسٹر بھائی یہ ICE کس چیز کا مخفف ہے ؟

اگر ہوسکے تو اسکی تصاویر بھی شئیر کردیں۔
السلام علیکم

ICE = InterCity-Express

باقی تصاویر ماسٹر صآحب کے ذمہ !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ماسٹر مقسود (18-06-09), ابو عمار (16-06-09)
پرانا 18-06-09, 03:56 AM   #5
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ٹرین جرمنی کے تمام بڑے شہروں کے درمیان چلتی ہے ۔
جرمنی کیونکہ گنجان آباد ملک ہے ، اس لیے مختلف روٹوں پر حد رفتار میں بھی فرق ہوتا ھے ۔
ھیمبرگ اور برلن کے درمیان کا علاقہ نسبتًا کم آبادی کا اور بالکل فلیٹ ہے ۔
http://images.google.de/imgres?imgur...%3D20%26um%3D1

Last edited by ماسٹر مقسود; 18-06-09 at 03:58 AM.
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (23-06-09)
جواب

Tags
images, آبادی, بھائی, تصاویر, رفتار, سفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیٹا زندہ نہیں تو لاش ہی مجھے لا دی جائے کنعان خبریں 15 08-12-10 06:41 PM
باپ بیٹا کہیں جارہے تھے۔۔۔۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:56 PM
ریٹا اور میں سد ید مسعو د اپکے کالم 5 07-04-09 01:14 PM
مستونگ :بیکری میں بم دھماکا، دکان کا مالک اوربیٹا زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:06 PM
::: چین نے زلزلہ کی پیشنگوئی کیلئے ٥ ہزار میٹر گہرے کنوئیں کی کھدائی کا کام مکمل کر لیا ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger