| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
یورپ اب تک اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اور جدید ترین خلائی جہاز خلاء میں روانہ کرنے والا ہے۔ یہ خودکار خلائی جہاز کسی انسان کے بغیر ہی خلاء میں جائے گا اور یہ سات عشاریہ چھ ٹن مواد بین الاقوامی خلائی مرکز تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آٹومیٹڈ ٹرانسفر وہیکل(automated transfer vehicle) یا اے ٹی وی اتوار کو فرانسیسی گیانا سے گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے روانہ ہوگا۔ اے ٹی وی کے مِشن سے یورپ کو خلائی سائنس کے میدان میں اپنی اہلیت ثابت کرنے کا موقع ملے گا۔ یورپی خلائی جہاز کا انوکھا پہلو بغیر خلاباز کی مدد کے اپنے سٹیشن تک پہنچنے اور اس سے لگ جانے کی صلاحیت ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی کے پروگرام مینیجر نے بتایا کہ اے ٹی وی دراصل سیارچوں اور خلابازوں کو لے جانے والے خلائی جہازوں کا ملاپ ہے۔ اے ٹی وی کا سائز ڈبل ڈیکر بس کے برابر ہے اور روانگی کے وقت اس کا وزن بیس ٹن ہوگا۔ اے ٹی وی بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ کے لیے رکے گا۔ اے ٹی وی کو نقطۂ آغاز کہا گیا ہے کیونکہ اس وقت کوئی بھی یورپی خلاباز زمین کے مدار میں امریکہ اور روس کی مدد کے بغیر نہیں جا سکتا۔ اے ٹی وی کی مدد سے مستقبل میں یورپی خلا باز بھی مدار میں جا سکیں گے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), ابو عمار (09-03-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساتھ میں اگر کوئی تصویر بھی ہوتی تو اچھا تھا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بالکل صحیح کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔عارف نے۔ تصویر ضروری ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| automated, موقع, انسان, امریکہ, تصویر, سائنس, صلاحیت, صبح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نواز شریف کی ایوان صدر میں جانے کی تیاری | نیلم خان | گپ شپ | 50 | 21-09-11 12:23 PM |
| دیوانہ تیرا ۔۔۔۔ | سیپ | گانے | 0 | 11-02-11 10:44 PM |
| عدنان خواجہ اور برگیڈئیر امتیاز کو عدالت کے حکم پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا | جاویداسد | خبریں | 1 | 21-09-10 04:16 PM |
| تباہ نہ ہونیوالی ہارڈ ڈسک تیار کر لی گئی | محمدعمر | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 11-01-10 08:19 PM |
| گل جی کے مفرور ڈرائیور کااسکیچ تیار کر لیا گیا | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 24-12-07 05:49 PM |