واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-08, 08:47 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا

گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا

دنیا کے معروف انٹرنیٹ سرچ ایجنسی گوگل نے اپنے موبائل فون سیٹ بنانے پر غور شروع کر دیاہے جس کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے اور کمپیوٹر بنانے والی کمپنی ڈیل کے ساتھ ملکر جدید ترین موبائل فون سیٹ تیار کئے جائیں گےـ ٹیلی کام مارکیٹ کے ذرائع نے بتایا کہ ٹیلی کام کی تیز ترین ترقی کی وجہ سے آئی ٹی کمپنیاں بھی اب ٹیلی کام میں قدم رکھ رہی ہیں

دنیا کی معروف سرچ ایجنسی گوگل نے اپنے برانڈ کے جدید ترین موبائل فون سیٹ متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کیلئے ڈیل سے اشتراک کیا جا رہا ہے

یہ موبائل فون سیٹ ایک کمپیوٹر کی طرح کام کریں گے اور ان پرانٹرنیٹ سرچنگ آسانی سے کی جا سکے گی ذرائع نے بتایا کہ گوگل آئندہ ہفتے اس بارے میں باقاعدہ اعلان کر سکتی ہےـ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-12-08), فیصل ناصر (06-12-08), مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), منتظمین (03-04-08), طارق راحیل (04-12-08)
پرانا 03-04-08, 09:21 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا

لیکن ابھی تک مارکیٹ میں اس کی کوئی چیز آئی نہیں ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-12-08)
پرانا 04-04-08, 09:51 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا

اچھی معلومات ھے جناب۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 09:21 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل نے جدید موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, گوگل, قدم, موبائل, منصوبہ, متوقع, متعارف, انٹرنیٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چند خوبصورت چائے کے سیٹ ابو عمار باورچی خانہ 10 02-10-09 03:02 AM
خوبصورتیاں بھائی گپ شپ 7 24-10-08 06:20 PM
ویڈیو : نیا اور خوبصورت ایپل موبائل فون سیٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 4 25-06-08 05:37 PM
فضل الرحمن سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی ہے،امین فہیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:40 AM
ٹینس:اینڈی راڈک ،جوآن موناکو اور تاتیانا گولوون کو اپ سیٹ شکست خرم شہزاد خرم کھیل اور کھلاڑی 0 26-10-07 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger