واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

کیلکیولیڑ کے بغیر جواب دیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-09, 01:45 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیلکیولیڑ کے بغیر جواب دیں!

کیلکیولیڑ کے بغیر جواب دیں!

دوستوں کیا آپ مندرجہ ذیل سوال کو کیلکیولیڑاستعمال کیا بغیر حل کرسکتے ہیں؟
سوال:
1000 میں 40 جمع کریں
ٹوٹل جواب میں 1000 جمع کردیجیئے
اب جو ٹوٹل آئے اُس میں 30 جمع کریں
ٹوٹل جواب میں 1000 جمع کردیجیئے
اب جو ٹوٹل آئے اُس میں 20 جمع کریں
ٹوٹل جواب میں 1000 جمع کردیجیئے
اب جو ٹوٹل آئے اُس میں 10 جمع کریں

کیا آپ کا جواب 5000 ہے؟
اگر ہاں تو یہ جواب غلط ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 02:00 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1000 جمع 40 1040
1000 جمع 1040 2040
2040 جمع 30 2070
2070 جمع 1000 3070
3070 جمع 20 3090
3090 جمع 1000 4090
4090 جمع 10 5000

غلط کہاں ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 02:04 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے خوشی ہے کے آپ نے سب سے پہلے کیلکیولیڑاستعمال کیئے بغیر جواب دیا، مگر افسوس ہے کے یہ جواب غلط ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 02:55 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 754
کمائي: 12,510
شکریہ: 1,188
518 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاردفعہ ہزار ہرزا ٹوٹل :چار ہزار4000
اور جمع 40،30،20،10ٹوٹل:100
4000جمع 100ٹوٹل 4100
ایکسٹو آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 03:23 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
چاردفعہ ہزار ہرزا ٹوٹل :چار ہزار4000
اور جمع 40،30،20،10ٹوٹل:100
4000جمع 100ٹوٹل 4100
سوال کو اوپر بیان کردہ طریقے سے حل کیا جانا ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 07:39 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
1000 جمع 40 1040
1000 جمع 1040 2040
2040 جمع 30 2070
2070 جمع 1000 3070
3070 جمع 20 3090
3090 جمع 1000 4090
4090 جمع 10 5000

غلط کہاں ہے؟
یہ لائن دوبارہ دیکھیں
اقتباس:
4090 جمع 10 5000
4090 جمع 10 بنے 4100
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-09), منتظمین (31-03-09), ایکسٹو (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 08:07 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

4100 جواب ہے ۔
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 08:26 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arshad khan مراسلہ دیکھیں
4100 جواب ہے ۔
دونوں سوالوں کے جواب بیک وقت درکار ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 09:05 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دونوں سوالوں کے جواب بیک وقت درکار ہیں۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 08:27 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم
اگرچہ ایکسٹو صاحب نے اس سوال کا جواب پہلے ہی دے دیا تھا مگر چوں کے انہوں نے مروجہ طریقے سے ہٹ کر جواب دیا تھا اس لیئے اُن کا جواب درست نہیں تھا۔ ناصر بھائی نے بعد میں‌ جناب منتظمین صاحب کی تصیح کی اور ناصر بھائی ہی ونر قرار پاتے ہیں۔ البتہ جناب منتظمین صاحب کی یہ بات قابل تحسین ہے کے اُنہوں نے اس سوال کو کیلکیولیڑ کے بغیر حل کرنے کی کوشش کی۔
میری جانب سے آپ تینوں حضرات کو شکریہ قبول ہو!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-03-09), ایکسٹو (31-03-09)
جواب

Tags
color, Logical Question, Mathematics, اسلام, بھائی, جواب, حل, حضرات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
3نومبر کے غیرآئینی اقدامات کیخلاف آج یوم سیاہ منایا جائیگا گلاب خان خبریں 0 03-11-10 04:36 AM
پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 09:12 PM
شہر میں 8 تا 10 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 09:09 PM
حیدرآباد: 80فیصد علاقوں میں 6سے8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگشہریوں کا اح عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:07 AM
شہر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger