واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

کیا آپ جانتے ہیں کہ:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 11:20 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا آپ جانتے ہیں کہ:

کیا آپ جانتے ہیں کہ:

دنیا کے 3 سب سے امیر آدمیوں کی دولت دنیا کے سب سے غریب ملکوں میں رہنے والے 600 ملین لوگوں کی سالانہ آمدنی سے زیادہ ہے۔
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-02-10), Wahid Mahmood (06-02-10), ابو عمار (05-02-10), راجہ اکرام (04-02-10)
پرانا 04-02-10, 11:23 AM   #2
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم کو اپنے حال میں خوش رکھے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-02-10)
پرانا 04-02-10, 11:59 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی عدنان بھائی، آپ نے درست کہا کہ اللہ ہمیں اپنے حال میں خوش رکھے
لیکن اقوام عالم میں باعزت مقام حاصل کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے پاس غیرت ایمانی کے ساتھ ساتھ دنیاوی وسائل کا ہونا بھی انتہائی ضروری ہے۔ ورنہ جو حالات ہیں پاکستان کے ان سے تو سب ہی واقف ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 02:47 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی معلومات کا
اگر ممکن ہو تو ان شخصیات کے نام بھی ساتھ لکھ ڈالیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 04:27 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر وہ 3 آدمی کون کون سے ہیں؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 04:48 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے زیادہ پیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 08:44 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
پر وہ 3 آدمی کون کون سے ہیں؟
ایک تو میں ہوں باقی کا مجھے پتہ نہیں
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:11 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسرا راجہ بھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور تیسری میرے خیال میں سحر بہن ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:11 PM   #9

پرانا 04-02-10, 11:26 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امت مسلمہ کے پاس اس وقت سب سے زیادہ مادنی وسائل ہیں
پاکستان میں بلوچستان میں یورینئم کے زخائر کا بھی پتا چلا پے جس کی وجہ سے بھی امریکہ کی رالیں وہاں قبضے کے لیے ٹپک رہی ہیں
عرب ممالک کے پاس تیل کی دولت ہے ۔۔۔
جس کی وجہ سے امریکہ سعودیہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنری تک جا پہنچا ہے
اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیئے ؟؟
اصل چیز رہ گئی جذبہء ایمانی وہ تو عیاشیوں کی خاطر ڈالروں کی نظر ہو گئی ۔۔
ویسے اگر پاکستان میں بھی لوگ ٹھیک سے زکوٰۃ و عشر دینے لگے تو غربت کا گراف کافی حد تک کم ہوجائے
اور اگر پاکستانی حکمرانوں کا بیرون ملک قوم کا لوٹا ہوا ہیسہ واپس لایا جائے تو پاکستان بھی دنیا کا امیر ترین ملک بن جائے ۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جی عدنان بھائی، آپ نے درست کہا کہ اللہ ہمیں اپنے حال میں خوش رکھے
لیکن اقوام عالم میں باعزت مقام حاصل کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے پاس غیرت ایمانی کے ساتھ ساتھ دنیاوی وسائل کا ہونا بھی انتہائی ضروری ہے۔ ورنہ جو حالات ہیں پاکستان کے ان سے تو سب ہی واقف ہیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (05-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), عدنان دانی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 12:11 AM   #11
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن یہ سب کیسے ممکن ہوگا؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 09:03 AM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔

دنیا کے تین امیر ترین اشخاص کی تفصیل کچھ یوں ہے:

دنیا کا پہلا امیر تریں شخص:

نام: William Henry Gates
کُل اثاثے: 56 بلین ڈالر
عمر: 53 سال
ملک: امریکہ
ذرائع آمدنی: Microsoft

دنیا کا دوسرا امیر تریں شخص:

نام: Warren Buffett
کُل اثاثے: 37 بلین ڈالر
عمر: 78 سال
ملک: امریکہ
ذرائع آمدنی: Berkshire Hathaway

دنیا کا تیسرا امیر تریں شخص:

نام: Carlos Slim Helú
کُل اثاثے: 35 بلین ڈالر
عمر: 69 سال
ملک: میکسیکو
ذرائع آمدنی: Telmex, América Móvil
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 09:13 AM   #13
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ لوگوں کے لیے یہ تصویر بھی باعثِ دلچسپی ہوگی۔ اس میں نقشے کے حساب سے دنیا کے 50 امیر ترین اشخاص کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

حوالہ: Financial Infographics, Savings Account & CD Rates - VisualEconomics.com
Attached Thumbnails
wealthiestpeople-jpg  
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 09:20 AM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سائیٹ بھی آپ لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہوگی: Global Rich List

اس سائیٹ میں آپ اپنی سالانہ آمدنی ڈآلیے اور یہ آپ کو یہ بتائے گی کہ آپ کا دنیا کے امیر ترین‌ اشخاس میں سے کونسا نمبر ہے۔ اس کو دیکھ کر پریشان مت ہوں یہ آپ کو یہ بھی بتائے گا کہ آپ دنیا کے کتنے کروڑ لوگوں سے امیر ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-02-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیا آپ جانتے ہیں کہ:, پاکستان, لوگوں, نام, ملکوں, ملین, ممکن, آمدنی, آدمیوں, اپنے, اللہ, امیر, اسلامی, بھائی, جانتے, حال, خوش, دولت, دنیا, رکھے, زیادہ, سالانہ, عدنان, غریب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger