واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-08, 08:19 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

اسلام وعلیکم!
کیا آپ لوگ یہ بتا سکتے ہیں ہیں کہ یہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ پین ہے جن کے ساتھ کیمرہ لگا ہوا ہے؟؟؟
جی نہیں ! جناب، یہ کیمرے والے پین نہیں ہیں۔

جی ہاں جناب یہ لیپ ٹاپس ہیں،

ان میں Blue Tooth ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ شاید ابھی یہ مارکیٹ میں نہیں آئے لیکن بہت جلد آ جاہیں گے۔

Can anyone say, "Good-bye laptops!" I don't think so.........

Last edited by قیصرجی; 03-03-08 at 08:21 PM.
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (03-02-09), GSM MAMA (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), محمدعدنان (03-03-08), ام طلحہ (28-10-08), خرم شہزاد خرم (04-03-08), عبدالله (30-09-08), عروج (20-12-10)
پرانا 03-03-08, 08:28 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

بھائی جان بہت اچھی شئیرنگ ہے شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (16-02-09)
پرانا 04-03-08, 01:36 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

واقعی زبردست ہے جناب۔ میں تو اب یہی خریدوں گا لیپ ٹاپ تو پہلے ہی ہے میرے پاس
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 04:46 AM   #4
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

بہت اچھے جناب، کمال کی چیز ہے، میں تو ابھی سے پیسے جمع کررہا ہوں یہ لئینے کے لئے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 05:37 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

بہت خوب مجھے تو بہت پسند آیا ہے لیکن میں تو یہ خرید نہیں‌سکتا ہوں لیکن مجھے یقعن ہے عدنان بھائی یا پھر عبدالقدوس بھائی گفٹ کر دے گے ہی ہی ہی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 05:43 AM   #6
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واقعی زبردست ہے جناب۔ میں تو اب یہی خریدوں گا لیپ ٹاپ تو پہلے ہی ہے میرے پاس
بہت اچھے جناب، جب آپ یہ خریدیں تو پرانے والا لیپ ٹاپ مجھے دے دیجئیے گا۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-12-10)
پرانا 04-03-08, 05:48 AM   #7
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے جناب، کمال کی چیز ہے، میں تو ابھی سے پیسے جمع کررہا ہوں یہ لئینے کے لئے۔
اوہ بھائی، پیسوں کا زمانہ گیا، آپ روپے جمع کرو۔۔۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
وجدان (04-03-08), عروج (12-12-10)
پرانا 04-03-08, 05:57 AM   #8
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب مجھے تو بہت پسند آیا ہے لیکن میں تو یہ خرید نہیں‌سکتا ہوں لیکن مجھے یقعن ہے عدنان بھائی یا پھر عبدالقدوس بھائی گفٹ کر دے گے ہی ہی ہی

ایک کام ہو سکتا ہے، یا تو عدنان بھائی اور عبدالقدوس بھائی یہ لیپ ٹاپ خود خرید لیں یا آپ کو تحفہ دے دیں۔ کیوں کہ دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے۔ :D
ویسے یہ لیپ ٹاپ میں آپ کو تحفے میں دے تو دیتا، لیکن مجھے ڈر ہے کہ آپ سے یہ گُم ہو جائے گا۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-03-08, 07:17 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

یار مجھے ایک تحفے میں‌بھیج دو۔ مجھ سے گم نہیں ہو گا۔۔۔

اس کا لنک تو دو قیمت کا کچھ پتہ تو چلے۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 12:24 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

واہ
کیا چیز ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 04:18 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قیصرجی مراسلہ دیکھیں

ایک کام ہو سکتا ہے، یا تو عدنان بھائی اور عبدالقدوس بھائی یہ لیپ ٹاپ خود خرید لیں یا آپ کو تحفہ دے دیں۔ کیوں کہ دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے۔ :D
ویسے یہ لیپ ٹاپ میں آپ کو تحفے میں دے تو دیتا، لیکن مجھے ڈر ہے کہ آپ سے یہ گُم ہو جائے گا۔
میں تو تحفے کو دل سے لگا کر رکھتا ہوں مجھے اگر کوئی تحفہ دیتا ہے تو میں تحفے کے لفافے کو بھی سمبھال کر رکھتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 04:39 AM   #12
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

واقعی بہت حیران کُن ایجاد ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 10:29 AM   #13
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

کمال کی چیز ہے، میں بھی لو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 03:58 PM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

بہت اچھی شئیرنگ ہے شئیر کرنے کا شکریہ شاندار ایجاد ہے
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 04:10 PM   #15
Member
اجنبی
 
GSM MAMA's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: http://www.newsoftworld.com
عمر: 31
مراسلات: 53
کمائي: 1,479
شکریہ: 453
26 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ دینا کاسب سےجدید اور چھوٹا Computer ہے۔۔۔
GSM MAMA آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, computer, فوٹو, کمال, کریں۔, ٹیک, ھو, پسند, لوگ, اوپن, اللہ, امیج, بھیا, بھائی, جواب, جلد, دل, زمانہ, سکا۔, سادہ, شاندار, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 10 01-08-10 01:02 AM
ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 55 27-01-10 03:58 PM
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 0 04-11-09 10:52 AM
پاکستان میں کورٹ میرج کیوں جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ افرازاعوان ازدواجی زندگی 3 26-09-09 02:14 AM
اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ wajee تجاویز اور شکایات 4 07-10-08 01:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger