واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کچھ تاریخ کے آیئنے سے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 05:35 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post کچھ تاریخ کے آیئنے سے!

کچھ تاریخ کے آیئنے سے!

؎756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔

؎محمد احمد بن سید عبداللہ المعروف مہدی سوڈانی سے انگریز اس قدر نفرت کرتے تھے کہ 1900ء میں سوڈان پر قبضہ مکمل ہونے کے بعد انہوں نے کی قبر کھدوادی اور اُن کی ہڈیاں جلا ڈالیں

؎1305ء میں اسکاٹ لینڈ کے جنگجو ولیم والس کو گرفتار کرنے کے بعد انگریز افواج نے اسے بد ترین تشدد کا نشانہ بنا کر سزائے موت دے دی۔ اس کے جسم کے کئی ٹکڑے کر کے مختلف شہروں میں لٹکا دیے گئے۔ ولیم کا سر لندن برج (پل) پر ایک نیزے کی انی پر رکھا گیا

؎مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد بر صغیر میں قائم ہونے والی مسلمانوں کی سب سے بڑی اور پائیدار خود مختار ریاست حیدر آباد دکن کی مملکت آصفیہ تھی

؎1967ء میں اسرائیل نے صرف 6 روز میں اردن، شام اور مصر کی مشترکہ فوج کو شکست دی اور بیت المقدس سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ اسی نسبت سے یہ 6 روزہ جنگ کہلاتی ہے

؎1922ء میں موئن جو دڑو کو دریافت کرنے والے برطانوی ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل کی گاڑی آج بھی یہاں کے عجائب خانے کی زینت ہے-
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, لندن, نفرت, مکمل, موت, آج, امیر, دریافت, روزہ, شام, عالم, صرف, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger