واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-08, 05:07 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام

کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام

جاپانی سکول میں کتوں کے ساتھ ڈانس کرنے کیلئے خصوصی کلاسوں کا اہتمام

جاپان جہاں کتوں کے لئے ریسٹورنٹ ' کاریں بن رہی ہیں تو دوسری طرف کتوں کے ساتھ ڈانس کرنے کے فیشن کو مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک سکول میں کتوں کے ساتھ ڈانس کرنے کے لئے خصوصی کلاسوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس ادارے میں کتوں کی چند خاص اقسام کے ساتھ خاص قسم کا ڈانس سکھایا جاتا ہے' زیادہ بالوں والے خاص قسم کے کتے جاپانیوں کے من پسند ہوتے ہیں۔ ڈانس سکھانے والے ایک استاد نے کہا کہ اچھا میوزک ہو تو کوئی بھی ڈانس کر سکتا ہے۔ جاپان ان ممالک میں سے ہے جہاں شرح پیدائش بہت کم ہے۔ ملک بھر میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں کے مقابلے میں بوڑھوں کی تعداد انتہائی زیادہ ہے جہاں بہت سے لوگ اپنی تنہائی دور کرنے کے لئے کتوں اور بلیوں کو پالنا پسند کرتے ہیں۔ ڈانس کی کلاسز میں شریک افراد کا کہنا ہے کہ وہ کتوں کے ساتھ ڈانس کرنے کو پسند کرتے ہیں اور اس سے انہیں تفریح فراہم ہوتی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-07-08, 05:22 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام

بہت اچھے ۔ جا پا نیو تسی عجیب ای کم کریو۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-08, 12:35 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے ۔ جا پا نیو تسی عجیب ای کم کریو۔
واقعی بہت عجیب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, لوگ, استاد, بچوں, جواب, خصوصی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: غیر محرم عورتوں سے مصافحہ ، یعنی ہاتھ ملانا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 12 13-12-11 03:32 AM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 12:16 PM
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا The Great احمد فراز 0 28-08-09 01:33 PM
معزول ججوں کو عدالتوں میں بٹھائینگے،آصف زرداری پرویز مشرف کے ساتھ چلنے کی سنگین غلطی نہ کریں،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:51 PM
ہوا کے ساتھ درختوں کے رابطے تھے بہت خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger