| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 585
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانی جسم کائنات کی سب سے پیچیدہ مشین ہے۔
چند حقائق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1۔انسان 10 ہزار سے 40 ہزار قسم کی خوشبو سونگھ اور ان میں فرق کر سکتا ہے۔ 2 ۔ایک نارمل انسان اپنی زندگی میں 20 سال سے زیادہ کا عرصہ سوتے ہئے گزارتا ہے۔ 3۔انسانی دل اوسط زندگی (70 سال) میں 3 لاکھ ٹن خون پمپ کرتا ہے۔ 4۔ اگر انسانیdna کو کتابی شکل دی جائے تو اس کو مکمل پڑھنے میں100 سال سے زیادہ کا عرصہ لگے گا۔ 5۔انسان کا بغیر سوئے زندہ رہنے کا موجودہ ریکارڈ 84 گھنٹے ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ali کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
واہ جی واہ بہت اچھی اور مفید معلومات ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مجھے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ دے دیں میں بغیر سوئے تو کیا بغیر کھائے والا ریکارڈ بھی توڑ دوں گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مستند نہیں ہیں یہ باتیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, مکمل, موجودہ, انٹرنیٹ, جواب, خون, دل, زندگی, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 02:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 11:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |