واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-08, 10:01 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت

ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت

برطانوی ماہرین نے ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طریقہ کار کے ذریعے مستقبل میں مواصلات کا انتہائی تیز رفتار نظام تشکیل دینا ممکن ہو گیا ہے۔

ہفتہ کو برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے مختلف معلومات پر مبنی لیزر شعاع کو آواز کی لہروں اور پھر ان لہروں کو لیزر شعاع میں تبدیل کرنے کا مظاہرہ ڈیوک یونیورسٹی میں کیا۔ سائنسدانوں کے مطابق لیزر شعاعوں کی فریکونسی میں تبدیل کرنے کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی مختلف فریکونسی کی شعاعوں کے درمیان ڈیٹا سٹور کیا جا سکتا ہے اور یہ شعاعیں جب ایک مخصوص آپٹیکل فائبر جس کو فونون کا نام دیا گیا ہے، پر پڑتی ہیں تو اس پر پیدا ہونے والے ارتعاش کی صورت میں یہ ڈیٹا صوتی لہروں میں منتقل ہو جاتا ہے۔ سائنسدانوں نے ان صوتی لہروں کو واپس لیزر شعاع میں تبدیل کرنے کا مظاہرہ بھی کیا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-04-08, 06:41 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریاف

اس سے آڈیو کی دنیا میں انقلاب آ جائے گا۔ بہت ہی اعلی درجے کی ریکارڈنگ ممکن ہو سکے گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (07-04-08)
پرانا 06-04-08, 03:36 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریاف

بہت اچھی انفارمیشن ھے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (07-04-08)
پرانا 14-04-08, 07:21 AM   #4
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریاف

شکریہ بھائی صاحب۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (16-04-08)
پرانا 05-11-08, 03:30 AM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت

ابھی اور بہت کچھ باقی ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-11-08)
جواب

Tags
color, منتقل, ممکن, معلوم, بھائی, دریافت, رفتار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میراڈیٹا اڑگیا۔ پلیز مدد کریں مجیب انڑ کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 26 27-07-10 08:38 PM
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 15 18-02-09 01:38 PM
ڈیٹا کسیے بچائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 08:29 AM
اب ڈیٹا ریکوری منٹوں میں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 28-12-07 07:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger