واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 08:21 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

السلام علیکم،

چیک ریپبلک کے وزیر اعظم مائرک ٹوپولانک نے مئ 2007 میں پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، جس میں وہ اسلام آباد تشریف لائے۔

ہمیشہ کی طرح کئ تنظیموں نے ان کی آمد پر خوش آمدی بینر اسلام آباد کی سڑکوں پر آویزاں کیئے۔

چیکوسلاواکیہ کی تقسیم کے بعد چیک اور سلاواک دو مختلف ملک بن گئے۔ ہمارے پاکستان میں اکثر لوگ چیک ریپبلک کے نام سے بھی واقف نہیں ہیں اور اس کے جھنڈے سے واقفیت تو ناممکن ہے۔

وزیر اعظم چیک ریپبلک کے دورہ اسلام آباد میں چیک جھنڈے کی جو سرکاری یا غیر سرکاری پذیرائ کی گئ، آپ خود دیکھیں۔

واضح رہے کہ ان تصاویر میں اصلی چیک ریپبلک کا جھنڈا نیلے، لال اور سفید رنگ کا ہے۔ نام کی نسبت سے بینر لگانے والوں نے اس جھنڈے کو چیک کا بنا دیا جیسا کہ ریسنگ میں لہرایا جاتا ھے
Attached Images
    
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (12-03-08), عبدالقدوس (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 08:51 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

چیک ریپبلک کے وزیر اعظم مائرک ٹوپولانک نے مئ 2007 میں پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، جس میں وہ اسلام آباد تشریف لائے۔

ہمیشہ کی طرح کئ تنظیموں نے ان کی آمد پر خوش آمدی بینر اسلام آباد کی سڑکوں پر آویزاں کیئے۔

چیکوسلاواکیہ کی تقسیم کے بعد چیک اور سلاواک دو مختلف ملک بن گئے۔ ہمارے پاکستان میں اکثر لوگ چیک ریپبلک کے نام سے بھی واقف نہیں ہیں اور اس کے جھنڈے سے واقفیت تو ناممکن ہے۔

وزیر اعظم چیک ریپبلک کے دورہ اسلام آباد میں چیک جھنڈے کی جو سرکاری یا غیر سرکاری پذیرائ کی گئ، آپ خود دیکھیں۔

واضح رہے کہ ان تصاویر میں اصلی چیک ریپبلک کا جھنڈا نیلے، لال اور سفید رنگ کا ہے۔ نام کی نسبت سے بینر لگانے والوں نے اس جھنڈے کو چیک کا بنا دیا جیسا کہ ریسنگ میں لہرایا جاتا ھے
ہا ہا ہا ہا ہا ہاہا

پاکستان زندہ باد
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 05:07 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

واہ کیا بات ہے جناب۔ ویسے خوشی کی بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو یہ تو پتہ ہے کہ اسے چیکر فلیگ کہتے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 06:29 PM   #4
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں :D
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 08:52 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قیصرجی مراسلہ دیکھیں

عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں :D
آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں۔۔۔

باقی اپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں‌کہ وزیراعظم نے کیاکہا تھا؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 08:41 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

اچھا لکھا ھے تم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 04:14 PM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیک ریپبلک کے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان

پاکستان مین میں تو "موجاں ہی موجاں" ہوتی ہیں ۔ یا پھر " فوجاں ہی فوجاں "
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, وزیراعظم, لوگ, اسلام, تصاویر, جواب, خوش, عقل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاجکستان سے بجلی کی درآمد کامنصوبہ نیپرا ایکٹ کی خلاف ورزی ہے گلاب خان خبریں 0 02-03-11 05:26 AM
نیپئر ون ڈے:پاکستان کا تعاقب جاری زارا کرکٹ 3 01-02-11 02:34 PM
نیپال:بادشاہ باعزت طریقے سے دستبردار ہوجائیں،سابق ماؤ باغیوں کا مطالبہ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:16 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
چینلز کی بندش، بھارت،بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا اور نیپال میں بھی احتجاج خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger