واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


چینی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات جلدی سوزش کے خاتمے میں مدد دیتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-08, 09:34 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چینی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات جلدی سوزش کے خاتمے میں مدد دیتی ہیں

چینی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات جلدی سوزش کے خاتمے میں مدد دیتی ہیں

چینی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ روایتی چینی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات جلدی سوزش کے خاتمے میں مدد دیتی ہیں۔ سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ روایتی جڑی بوٹیاں جسم کو تندرست رکھتی ہیں اور نوجوانوں کا معیار زندگی بہتر بناتی ہیں، یہ خون کو بھی صاف رکھتی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چینی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات استعمال میں بے ضرر ہیں اور ان کے دور رس اثرات ہیں، چین میں جڑی بوٹیوں کی افادیت پر تحقیق جاری ہے اور کئی یونیورسٹیوں میں جڑی بوٹیوں کے علاج معالجہ کی تدریس دی جاتی ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 04:23 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چینی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات جلدی سوزش کے خاتمے میں مدد دیتی ہیں

اچھا جی ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
خون, زندگی, علاج, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید زارا شعبہ طب 2 22-10-11 03:35 PM
دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید سیپ شعبہ طب 2 02-02-11 03:43 AM
جج بحال ہونگے اور انہیں مقدمات ری اوپن کرنے کا اختیار حاصل ہوگا،جاوید ہاشم عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:00 PM
انتخابات میں حصہ لینے کیلئے گر یجویشن کی شر ط امتیازی قانون ہے ،اٹار نی جن عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger