واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

پرندے کی محبت !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-08, 12:28 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پرندے کی محبت !

پرندے کی محبت !

السلام علیکم،

مندرجہ ذیل تصاویر ایک پرندے کے احساسات و جذبات کی عکاسی کرتی ہیں۔
  • اسکا ساتھی کسی طرح‌سے سخت زخمی ہو گیا اور تکلیف کے عالم میں مدد کیلیئے پکار رہا تھا۔
  • اپنے ساتھی کیلیئے اس نے غذا کا انتظام کیا کہ شاید اسے بھوک لگی ہو۔
  • غذا لانے کیبعد جب اس نے دیکھا کہ اس کا ساتھی زندگی کی قید سے آزاد ہو چکا ہے تو اس نے ہلا جلا کر اسے اٹھانے کی کوشش کی۔
  • اسکی موت کا یقین کرنے کے بعد پرندے کی چیخیں اور رونا
  • اور آخر میں اسکی طرف حسرت بھری نگاہ سے دیکھ کر اڑ جانا۔
Attached Thumbnails
1-jpg   2-jpg   3-jpg   4-jpg  
Attached Images
 
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 06-07-08, 12:32 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

ان تصاویر کے بارے میں‌کہا گیا ہے کہ یہ یوکرائن میں لی گئ ہیں۔ لوگ ان تصاویر کو دیکھ کر شدت غم سے رونے لگے جب یہ اخبارات میں‌شائع ہویئں۔ ان تصاویر کے کھینچنے والے نے انہیں فرانس کے مشہور اخبار کو بہت ہی کم معاوضہ پر فروخت کیا اور ان تصاویر کی وجہ سے اس دن سوفیصد کاپیاں فروخت ہو گیئں۔
Attached Images
 
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-07-08), عزیزامین (09-07-08)
پرانا 06-07-08, 09:50 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پرندے کی محبت !

واہ بھی واہ اچھا لگا
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 09:58 AM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

آج کے جانور تو انسان سے بہتر ہی ہیں
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 06-07-08, 10:08 AM   #5
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

پیار کی بات ہے نا
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 10:35 AM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

جو کے انسانوں میں کم ہی نظر آتا ہے
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 06-07-08, 10:37 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پرندے کی محبت !

اوہ shweeto۔
ویسے یہ فوٹوگرافر وہاں‌کیا کر رہا تھا۔ وہ تو کچھ کر سکتا تھا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 06-07-08, 10:52 AM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اوہ shweeto۔
ویسے یہ فوٹوگرافر وہاں‌کیا کر رہا تھا۔ وہ تو کچھ کر سکتا تھا۔
شاید اسی نے ہی زخمی کیا ہو پرندے کو

ایک دھماکہ خیز خبر بنانے کے لیے
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 08-07-08, 03:20 AM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
آج کے جانور تو انسان سے بہتر ہی ہیں
نہیں جناب !

جانور آج کے ہوں یا کل کے، ویسے ہی ہیں، یہ آج کے انسان کی کرامات ہیں۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 08-07-08, 07:43 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پرندے کی محبت !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
شاید اسی نے ہی زخمی کیا ہو پرندے کو

ایک دھماکہ خیز خبر بنانے کے لیے
یہ کوئی نئی بات نہیں ہر دور میں ایسا ہی ہوتا آیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 08-07-08, 07:44 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پرندے کی محبت !

آجکا انسان، خود غرض اور لالچی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 08-07-08, 11:02 AM   #12
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرندے کی محبت !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آجکا انسان، خود غرض اور لالچی ہے
اچھا جی
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (09-07-08)
پرانا 09-07-08, 07:42 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,337
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پرندے کی محبت !

بہترین تحریر اور معلوماتی اور سبق آموز بھی ھے شکریہ
عزیزامین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پیاسا, قید, لوگ, نظر, موت, محبت, آج, انسان, بہترین, تحریر, تصاویر, جواب, خبر, دھماکہ, زندگی, عالم, عبدالقدوس, غم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger