واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پاکستان کوگرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-08, 01:13 PM   #1
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post پاکستان کوگرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کوگرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کو ماحول کی آلودگی کا سبب بننے والی گرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا۔ دنیا کے 8 بڑے صنعتی ممالک کے وزراء ماحولیات کے اجلاس سے قبل گرین ہائوس گیسز پیدا کرنے والے ممالک کے بارے میں جاری کردہ فہرست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس فہرست میں 25 ویں نمبر پر ہے جو ماحول کی آلودگی کا سبب بننے والی گیسیں خارج کرتے ہیں۔ اس فہرست میں امریکہ سرفہرست ہے جبکہ یورپی یونین دوسرے، چین تیسرے، روس چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر پر ہے۔ جی ایٹ کے وزراء ماحولیات کا اجلاس 24 مئی کو ہو گا جس میں گرین ہائوس گیس خارج کرنے کی بڑھتی ہوئی رفتار کو کنٹرول کرنے کیلئے پالیسی وضع کی جائے گی۔ یہ پالیسی اس سال جولائی میں جاپان میں ہونے والے جی ایٹ ممالک کے سربراہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
instafotos آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 07:10 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کوگرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا

بہت اچھی معلومات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, چین, آلودگی, امریکہ, رفتار, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 05:11 PM
جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 11:33 PM
آج آٹھ ریسیں ہوں گی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 08:48 AM
روس اور بھارت میں مشترکہ شٹل خلا میں بھیجنے اور جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کے معاہدے خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:14 AM
روس میں قومی دن کے موقع پر بچہ پیدا کرنے والے جوڑوں کیلئے انعام کا اعلان: پاکستانی خبریں 2 13-09-07 06:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger