واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-08, 10:16 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش

ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش

جاپانی دارالحکومت میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کو خود بخود فوکس کرنے والے جدید ترین چھوٹے ہینڈی کیم کیمرے کی نمائش ہوئی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق زوم (تصاویر کو بڑی کرنے والے لینز) سے آراستہ نیا ویڈیو کیمکوڈر نامی یہ کیمرہ الیکٹرانکس کی مشہور و معروف جاپانی کمپنی سونی نے تیار کیا ہے اور اس کیمرے کو ٹوکیو میں حالیہ دنوں میں ہونے والی الیکٹرانکس اشیاء اور کیمروں کی نمائش کے شوروم میں رکھا گیا جبکہ اس دوران سونی کی اہلکار نے اس کیمرے کو چلا کر اس کے افعال کا عملی مظاہرہ کیا۔ سونی کے مطابق اس نئے 16.2 میگا پکسل امیج سینسر والے ہینڈی کیم کو آئندہ ماہ فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), Rizwan (15-05-08), منتظمین (26-01-08)
پرانا 26-01-08, 06:03 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش

16.2 میگا پکسل - اس کیمرے کا کیا رزلٹ ہو گا؟ بلاشبہ فوٹو گرافی کی دنیا میں انقلاب آ چکا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), Rizwan (15-05-08)
پرانا 15-05-08, 10:18 AM   #3
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے

Nice Sharing
Thanks
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Rizwan کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), وجدان (15-05-08)
جواب

Tags
color, فوٹو, فروخت, تصویر, تصاویر, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کارٹون بناو wajee ایڈوب فوٹو شاپ 14 10-06-11 02:29 AM
مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟ قیصرجی مائیکروسوفٹ ونڈوز 14 30-05-11 10:44 PM
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
ایر بلیو ہوائی جہاز کےکریش کی مزید تصویریں Nasiwise خبریں 6 29-07-10 10:21 PM
ٹوکیو: جاپان میں امریکی فوجوں کی موجودگی پر احتجاج راجہ اکرام خبریں 0 01-02-10 05:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger