| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سائنسدانوں نے ٹماٹر میں موجود ایک ایسے جنین کا سراغ لگایا لیا جس ے ساتھ چھیڑ خانی سے ٹماٹر کی موجودہ گول نما شکل کو لمبی اور پتلی شکل میں بدلا جاسکتا ہے۔ دریافت شدہ جنین کو ''سن'' کا نام دیا گیا ہے جو کہ ٹماٹر کی مختلف اقسام کو لمبے پن دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے اس سے ٹماٹر کے سائز میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔ مذکورہ جنین کی دریافت کے بعد اب سائنسدان اس بات پر ریسرچ کریں گے کہ یہ جنین ٹماٹر کی شکل تبدیل کرتے ہیں کس قدر کردار ادا کرتا ہے۔ اس جنین کو جنگلی ٹماٹر کے پودے میں شامل کیا گیا تو پودے سے حاصل ہونے والا ٹماٹر خاصل لمبا پیدا ہو جبکہ اس جنین کو جب لمبے ٹماٹر کے پودے میں ڈالا گیا تو نتیجہ بالکل الٹ ہوگیا اس پودے نے گول ٹماٹر اگائے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محو تماشاہ ہیں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| موجودہ, دریافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | Nasiwise | عمومی سائنس | 111 | 06-10-11 04:36 PM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| جو اللہ کے نور سے دیکھتے ہیں....ناتمام…ہارون الرشید | shafresha | عمومی بحث | 2 | 20-02-10 12:30 AM |
| سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں | میاں شاہد | احمد فراز | 3 | 07-04-08 06:12 AM |