| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شیراز بھائی میرے خیال میں ہر لنک کے لئے الگ دھاگہ بنانے سے بہتر ہے کہ ایک ہی دھاگہ بنائیں اچھے سے عنوان سے اور پھر یہ سارے لنک اس میں دیتے جائیں۔۔۔ یہ بہت عجیب سا لگتا ہے کہ پورے دھاگے میں صرف ایک لنک اور وہ بھی فیس بک کا۔۔۔ اگر تو ویڈیو یہاں دیکھی جا سکتی ہو پھر تو الگ دھاگہ بنانے میں مضائقہ نہیںلیکن صرف ایک لنک کے لیے مستقل دھاگہ غیر مناسب لگتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیراز بھائی معلوم نہیں یہ آپکا دسواں تھریڈ ہے یا گیارھواں
آپ مسلسل ایسے ہی تھریڈ شئیر کئے جا رہے ہیں۔صرف ایک لنک دیتے ہیں۔ اور بس بھائی آپ کچھ ڈیٹیل بھی لکھ دیا کرے تو بہت ہوگا۔ تاکہ ہم بھی کچھ جان کسے۔شکریہ |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-03-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیراز بھائی معلوم نہیں یہ آپکا دسواں تھریڈ ہے یا گیارھواں
آپ مسلسل ایسے ہی تھریڈ شئیر کئے جا رہے ہیں۔صرف ایک لنک دیتے ہیں۔ اور بس بھائی آپ کچھ ڈیٹیل بھی لکھ دیا کرے تو بہت ہوگا۔ تاکہ ہم بھی کچھ جان کسے۔شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شیراز بھائی راجا بھائی نے بہت صائب مشورہ دیا ہے آپ کو!
مجھے یقین ہے کہ آپ اس پر عمل کریں گے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی کل یہی سوچ رہی تھی لیکن کہا س لیے نہیں کہ شاید یہاں کے قوانین اس کی اجازت دیتے ہوں گے
کیونکہ مجھے زیادہ واقفیت نہیں ابھی فورم کی ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-03-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ مزید ایسے لنک لگاتے ہیں تو انتظامیہ ان کو ختم کردے ۔ اور پچھلے سارے موضوعات کو ملا کر ایک ہی موضوع بنا دیا جائے۔ اس فورم کا ماڈریٹر برائے مہربانی اس پر عمل کریے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, facebook, php, practice, size, url, فیس, ہے۔, ٹرائی, پورے, ویڈیو, لگتا, لنک, video, www, السلام, اچھے, بہتر, بنائیں, خیال, سکتی, عنوان, عجیب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|