| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اُس کی پیدائش نارمل وقت سے دہ ماہ پہلے ہوئی تھی، اُس کی ماں ایک امریکی کروڑ پتی "لیونارڈ جیروم" کی بیٹی تھی۔
حالانکہ کے اُس کا تعلق ایک انتہائی بااثر خاندان سے تھا مگر یہ خوش قسمتی اُس کے کیرئیر میں اُس کے کام نا آسکی۔ اُسے بچپن ہی سے عام بچوں کی طرح روانی سے بولنے میں دقت کا سامنا تھا اور محفل میں شرمندگی خطرناک حد تک بڑھ جاتی کیونکہ وہ سامعین کی موجودگی میں ہکلانے لگ جاتا۔ وہ دراصل "stutter" اور "cluttered" کا شکار تھا۔ اور اس بیماری کا شکار یا تو روانی سے بول نہیں پاتا، ہکلاتا ہے یا پھر وہ دوران گفتگو بے روانی اور بے ترتیبی کا شکار ہوجاتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق وہ ایک "Dyslexia" تھا۔ وہ احساس کمتری کا شکار ہوگیا اور اس کمزوری کے باعث وہ اپنی جماعت کے لڑکوں میں تضحیک کا نشانہ بنتا۔ چھٹے گریڈ میں اُسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ اُس نے ایک قلمی نام سے 570 تصاویر بنائی مگر افسوس اُنھیں اُس کی ذندگی میں شائقین کی پسندیدگی نصیب نا ہوئی۔ بطور مصور وہ ایک ناکام شخص کہلایا۔ مگر اُس نے ہمت ناہاری اور اور مسلل جدوجہد کرتا رہا۔ اُس کی بذلہ سنجی ایک مثال بن گئی، ایک محفل میں "لیڈی ایسٹر"نے مذاقا کہا کہ اگر تم میرے شوہر ہوتے تو میں تمھاری کافی میں زہر ملا دیتی، اُس نے فورا جواب دیا "اگر میں آپ کا شوہر ہوتا تو اُسے فورا پی جاتا!"۔ اُس نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ "سیاست جنگ سے ذیادہ خطرناک ہے کیونکہ جنگ میں آپ کے ہاتھوں محض چند لوگ ہی ہلاک ہوسکتے ہیں جبکہ ۔ ۔ ۔۔"۔ "اگر ہماری عدالتیں صحیح طور کام کام کررہی ہیں اور لوگوں کو انصاف مل رہا ہے تو ہم جنگ سے تباہ برطانیہ کو پھر سے تعمیر کرسکتے ہیں" کہنے والا اور اپنے ابتدائی دور میں ناکام رہنا والا یہ نوجوان برطانیہ کا سب سے بااثر اور مقبول سیاستدان "سر رنسٹن چرچل" تھا، دُنیااُسے 100 مشہور اور کامیاب ترین سیاستدانوں میں شمار کرتی ہے۔ اس سلسلے کے دوسرے حصے پڑھنے کے لیئے یہاںکلک کریں: 1۔ وہ جو تنقید کے باوجود کامیاب ہوئے! (حصہ اول) 2۔ وہ جو تنقید کے باوجود کامیاب ہوئے! (حصہ دوئم) |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-02-10), منتظمین (18-02-10), ابو عمار (18-02-10), راجہ اکرام (22-02-10), رضی (18-02-10), عبداللہ حیدر (18-02-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاہد بھائی آپ بہت اچھی معلومات شئیر کر رہے ہیں مگر ایک گزارش تھی اور وہ یہ کہ آپ اہم الفاظ کو نیلا رنگ دے دیتے ہیں جس سے ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ کوئی لنک ہو۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے نئے ساتھیوںکی خدمت میں پیش ہے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, ہوتا, ہے۔, ہماری, پہلے, یا, وقت, لوگ, نام, ماں, محفل, مطابق, بے, بچپن, بچوں, تصاویر, جواب, حصہ, خوش, سیاست, شوہر, شخص, عدالتیں, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |