| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اُنیس سو باسٹھ کا ذکر ہے، وہ چاروں لندن کی "Decca Recording Company" کے آفس میں تذبذب کے عالم میں کھڑے تھے، یہ اُن کا پہلا ریکارڈنگ آڈیشن تھا۔
تھوڑی دیر بعد یہ خبر اُن پر بجلی بن کر گری کے اُنہیں ناپسند کردیا گیا ہے۔ کمپنی کے ایک سنئیر رکن کے مطابق "ہمیں اُن کا میوزک پسند نہیں آیا اور اُن کو واپس جانا ہوگا"۔ مگر اُنہوں نے ہمت نہیں مانی اور پھر بعد دُنیا نے اُن چاروں کے سُروں اور گانوں پر سر دُھننا شروع کردیا۔ اُنیس سو ستر کا زمانہ اُن کے عروج کا زمانہ تھا۔ اس انگلش بینڈ کو شہرت اُن کے اپنے ملک سے ذیادہ امریکہ میں ملی۔ "نیوز ویک" اور "ٹائم اینڈ لائف میگزین" نے اُنھیں اپنے سرورق پر جگہ دی۔ مشہور کمپنیوں مثلا "Nike" نے اُن کی پروموٹنگ کی اور جلد ہی وہ پورے امریکہ میں چھا گئے۔ "لائیو کانسرٹس" کرنے کا سہرا بھی اُنہی کے سر جاتا ہے۔ اُن کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ نیویارک ایک لائیو کانسرٹ میں حاضرین کی تعداد ایک مرتبہ 55000 تک جاپہنچی تھی۔ اُنیس سو اکسٹھ کے "American Billboard" کی پہلی پانچ پوزیشن پر انہی کے گانے براجمان تھے۔ اپنے ابتدائی آڈیشن میں بُری طرح ریجیکٹ کئے جانے والے یہ چاروں "بیٹلز" تھے۔ 1۔ John Lennon 2۔ Paul McCartney 3۔ George Harrison 4۔ Ringo Starr اس سلسلے کی پہلی تحریر پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں: وہ جو تنقید کے باوجود کامیاب ہوئے! (حصہ اول) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئرنگ ہے شاہد بھائی
ان واقعات کو پڑھنے سے جہد مسلسل کے لئے ایک نئی ہمت ملتی ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیو آپ ایسے کام کی دعوت کیوں دیتے ہو جو حرام ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جناب اس کے پاس جو روپے آئے، جن لوگوں نے اس کو سنا کیا وہ سب جائز تھا اور جو لوگ اس سے متاثر ہوئے،، حتاکہ یہ دھاگہ لکھا گیا مسلمان کے ہاتھوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیا یہ سب جائز ہے، یہ سوال ان کے لئے ہے جو حرام کو حرام اور حلال کو حلال جانتے ہیں۔ ۔ ۔ المختصر یہ کہ بھائیو یہ مسلمان کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ غیراللہ کی مثالیں اس طرح بیان کرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جناب اس کے پاس جو روپے آئے، جن لوگوں نے اس کو سنا کیا وہ سب جائز تھا اور جو لوگ اس سے متاثر ہوئے،، حتاکہ یہ دھاگہ لکھا گیا مسلمان کے ہاتھوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیا یہ سب جائز ہے، یہ سوال ان کے لئے ہے جو حرام کو حرام اور حلال کو حلال جانتے ہیں۔ ۔ ۔ المختصر یہ کہ بھائیو یہ مسلمان کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ غیراللہ کی مثالیں اس طرح بیان کرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (02-08-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے نئے ساتھیوںکی خدمت میں پیش ہے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| american, color, george, ہے۔, ہے،, کلک, کردیا, گانے, پہلی, پورے, لندن, نیوز, ملک, مطابق, انگلش, امریکہ, تحریر, جلد, جانے, حصہ, خبر, زمانہ, شروع, عالم, عروج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|