| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایک جگہ اس قسم کی تحریر پڑھی تھی سوچا پاک نیٹکے دوستوں کے بھی ایسی کوئی معلومات اکھٹی کی جائے تاکہ ہمارے لیئے بھی عبرت کا سامان ہو اور شاید کوئی دل اس سے متاثر ہو کر اپنی جدوجہد اور سعی پیہم ترک کرنے کا ارادہ ختم کردے!
================================================== ========================== وہ اٹھارہ دسمبر اُنیس و چھالیس کو اوہایو (امریکہ) میں پیدا ہوا، وہ ایک عام سا بچہ تھا، اپنے شرمیلے پن کی وجہ سے وہ ساتھیوں میں مقبول نہیں تھا۔ اپنی ناقص کارکردگی کی بنا پر اُسے "جونیئر ہائی اسکول" سے نکلنا پڑا۔ اُس کے والدین کے خیال میں اُسے کوئی نامعلوم ذہنی بیماری تھی اس لیئے اُنہوں نے اُسے "اسپیشل کلاسز" (ذہنی معذور) بچوں کے اسکول میں داخل کروا دیا جلد ہی اُس نے وہ اسکول بھی چھوڑ دیا اور پھر تعلیم کو ہمیشہ کے لیئے خیرآباد کہہ دیا۔ اُس نے اپنی پہلی فلم"Escape to Nowhere" ایک سستے سے کیمرے سے بنائی تھی۔ تین اکیڈمی ایوارڈ حاصل کرنے والے یہ ہدایتکار اس وقت دُنیا کا سب سے کامیاب اور مقبول ہدایتکار ہے۔ اس کا نام کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ اُسے جرمنی کی حکومت نے اپنے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا۔ امریکن فلم انسٹیٹوٹ نے اسُے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا۔ آرٹسٹ رائٹس فاؤنڈیشن نے اپنا سب سے بڑا ایوارڈ اُس کی نظر کیا۔ امریکن نیوی نے اُسے اپنے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا۔ برطانوی حکومت نے اُسے "(The Order of British Empire (KBE" کی سند بخشی۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی کے تحت منعقد کروائے گئے ایک سروے کے تحت اُسے انتہائی مقبول پبلک سروس ایوارڈ عطا کیا گیا۔ اُس نے انیمیشن فلموں کے مشہور اسٹوڈیو "Dream Works SKG" کی بُنیاد رکھی۔ جنیٹک سائنس سے دلچسپی رکھنے والا ، فیکشن فلموں کا کنگ یہ بچہ "اسٹیون اسپیل برگ" تھا۔ اس سلسلے کا دوسرا حصہ پڑھنے کے لیئے یہاںکلک کریں: وہ جو تنقید کے باوجود کامیاب ہوئے! (حصہ دوئم) Last edited by shafresha; 17-02-10 at 01:18 AM. وجہ: لنک کا اضافہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,223
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقین ِ محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہے
شئیرنگ کے لیئے شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت گریٹ میں نے ان کی سب فلمیں دیکھی ہوئی ہیں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ اس کا میدان کار نہ تھا اس لیے وہ اُن میں کامیاب نہ ہو سکا۔ لیکن جلد ہی اس نے اپنی دلچسپی کا میدان ڈھونڈ لیا اور وہ حاصل کر دکھایا جس کا بیشتر خواب ہی دیکھتے ہیں۔ یہ ایک سادہ سا فارمولا ہے کہ یہ لوگ کام چور یا کند ذہن نہیں ہوتے۔ اسی لیے جونہی ان کو اپنا میدان ملتا ہے یہ کامیابی کےجھنڈے گاڑ دیتے ہیں
شافی بھائی آپ کے پٹارے میں کوئی ایسی شخصیت کے واقعات بھی ہیں کہ جو "تھجوں" تباہ ہو گیا ہو اپنی کند ذہنی اور کوتاہیوں اور حماقتوں کے باعث اور پھر بھی اس کا دوبارہ ظہور ہوا ہو؟؟؟؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-02-12) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, فلم, فلموں, کوئی, کلاسز, پہلی, پاک, وقت, چھوڑ, نظر, متاثر, امریکہ, بڑا, بچوں, تحریر, ترک, تعلیم, جلد, جائے, حصہ, دل, ذہنی, سائنس, عبرت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|