واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

واقعی دلچسپ بات۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 12:46 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default واقعی دلچسپ بات۔

واقعی دلچسپ بات۔

جناب کل میں نے اپنا یاہو آن کیا اور اپنا ای میل جو کہ ہے
janjua.khalil@yahoo.com
لیکن میں نے غلطی سے
khalil.janjua@yahoo.com
لکھ دیا ظاہر ہے وہ میرا ای میل نہیں تھا اور پاسورڈ مجھے کیسے یاد ہوتا خیر مجھے گھمان ہوا ہے کہ میرا ہی ہوگا میں نے پاسورڈ ریکیور کا آپشن کیا اور نے سوال پوچھا کہ آپ کی پسندیدہ کتاب کونسی ہے میں نے لکھا قرآن اور پھر اس نے کہا کہ نیو پاسورڈ رکھ لیں اور جب ان باکس دیکھا تو وہ مرا نہیں تھا
وہ کسی گوجوانوالہ کا بندہ ہے اس کا ہے اور بہت اہم ای میل تھا۔
میں نے پھر اس کی ایک ای میل تھی سی وی والی وہ کھول کر اس کا نمبر دیکھا اور اس کی کال کی
لیکن وہ کال کی اٹینڈ نہیں کرتا
اب کیا کروں؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-02-10), کنعان (19-02-10), رضی (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 01:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ان بکس یہ ظاہر کرتا ہے کہ پچھلے کچھ ہفتے کے دوران میل کی آمد و رفت ہوئی ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 01:54 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں بھائی روزانہ ہوتئی ہیں شاید لیکن وہ بندہ جواب نہیں دے رہا اس کے سارے فون ٹرائی کیے ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 02:08 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے اکاونٹ مین جا کر دیکھیں الٹر نیٹ ای میل ایڈریس تو نہیں دیا گیا ۔۔
اگر ہے تو اسے وہاں میل کریں۔۔۔
اور پھر بھی نہیں تو
پھر یہ آئی ڈی اپنی بنا لیں۔۔۔

یا اپنا کسے نوں کر لے
یا آپ کسے دا ہو جا۔۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-02-10), محمدخلیل (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 02:10 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کچھ عرصہ پہلے میر ا پاس ورڈ کسی نے چرا لیا
اور میرے ی میل سے لوگوں سے رابطہ کرکے پیسے مانگنے لگا۔۔
کوئی افریقہ کا بند ہ تھا۔۔۔
شکر ہے میرے سارے دوست کنجوس تھے ۔۔ کسی نے پیسے نہ بھیجے
واقعی کنجوسی بھی کا م کی چیز ہے۔۔۔
بعد میں
بڑی مشکل سے اکاونٹ ری کور کیا ۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 02:20 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی فکر کی اتنی بات نہیں ہے
جس طرح آپ نے پاس ورڈ ری کور کیا اسی طرح وہ صاحب بھی اس کو دوبارہ ری کور کرلیں گے
آپ یہ خیال کریں کے ان کی میل کو امانت سمجھ کر کھولنے سے گریز کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-02-10), ام طلحہ (18-02-10), رضی (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 02:57 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اس کا فون آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب ہت شکریہ ادا کر رہا ہے۔۔۔
میں نے اس کا پاسورڈ دے دیا ہے
بہت خوش ہوگیا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-02-10), فیصل ناصر (19-02-10), فرحان دانش (18-02-10), مزمل فاروق (18-02-10), رضی (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 09:55 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جناب کل میں نے اپنا یاہو آن کیا اور اپنا ای میل جو کہ ہے
janjua.khalil@yahoo.com
لیکن میں نے غلطی سے
khalil.janjua@yahoo.com
لکھ دیا ظاہر ہے وہ میرا ای میل نہیں تھا اور پاسورڈ مجھے کیسے یاد ہوتا خیر مجھے گھمان ہوا ہے کہ میرا ہی ہوگا میں نے پاسورڈ ریکیور کا آپشن کیا اور نے سوال پوچھا کہ آپ کی پسندیدہ کتاب کونسی ہے میں نے لکھا قرآن اور پھر اس نے کہا کہ نیو پاسورڈ رکھ لیں اور جب ان باکس دیکھا تو وہ مرا نہیں تھا
وہ کسی گوجوانوالہ کا بندہ ہے اس کا ہے اور بہت اہم ای میل تھا۔
میں نے پھر اس کی ایک ای میل تھی سی وی والی وہ کھول کر اس کا نمبر دیکھا اور اس کی کال کی
لیکن وہ کال کی اٹینڈ نہیں کرتا
اب کیا کروں؟
ہوں اسکا مطبل ہے آپکا ای میل janjua.khalil@yahoo.com اور آپکا سیکریٹ سوال آپ کی پسندیدہ کتاب اور اسکا جواب قرآن۔ ابھی ٹرائی کروں کیا۔

نہیں کرتا بھائی فکر نہ کریں دوسروں کی میں ذمانت نہیں دیتا
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-02-10), فیصل ناصر (19-02-10), منتظمین (19-02-10)
پرانا 18-02-10, 11:26 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلتا اللہ کے کرم سے۔ میرا کبھی ٹرائی نہ کرنا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-10, 04:00 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ویسے کچھ عرصہ پہلے میر ا پاس ورڈ کسی نے چرا لیا
اور میرے ی میل سے لوگوں سے رابطہ کرکے پیسے مانگنے لگا۔۔
کوئی افریقہ کا بند ہ تھا۔۔۔
شکر ہے میرے سارے دوست کنجوس تھے ۔۔ کسی نے پیسے نہ بھیجے
واقعی کنجوسی بھی کا م کی چیز ہے۔۔۔
بعد میں
بڑی مشکل سے اکاونٹ ری کور کیا ۔۔۔
السلام علیکم

قطع نظر جناب افریقہ اس وقت دنیا میں فراڈ میں نمبر 1 ھے۔
مختلف فارموں میں‌ پرائیویٹ سے اور پرسنل آئی۔ڈیز میں میل میسج موسول ہوتے ہیں جو کہ لڑکی کے نام سے آئی ڈیز بنی ہوتی ھیں۔ ان سب کا ملتا جلتا ایک ہی مضمون انگلش میں ہوتا ھے کچھ اس طرح، اردو میں لکھتا ہوں

مسٹر فلاں فلاں، میں نے آپکی پروفائل دیکھی مجھے آپکی پروفائل میں بہت سی باتیں اچھی لگیں، میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں میں بہت خوبصورت سمارٹ وغیرہ وغیرہ ہوں آپ میرے ساتھ میر یاھو کی اس آئی ڈی پر مجھے ملیں میں آپکو اپنی خوبصورت تصویرں بھی سینڈ کروں گی۔

جہاں تک مجھے یاد ھے اس پر بی بی سی نے بھی ایک خبر لگائی تھی کہ افریقہ سے کچھ عناصر لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر انگنت لوگوں کو ہیک کر کے فراڈ کر چکے ہیں اور وہ خبر بھی میں نے کسی فارم میں لگائی تھی۔

ہو سکتا ھے ڈاکٹر صاحب آپ نے کسی ایسی میل جنک میل کو جواب دیا ہو اور اس افریقن نے آئی ڈی ہیک کر لی ہو۔

آئندہ احتیاط برتیں ایسی جنک میلوں سے،

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (19-02-10)
جواب

Tags
com, email, ہوتا, کیسے, کونسی, کال, کتاب, پوچھا, پاسورڈ, پسندیدہ, یاہو, وی, واقعی, والی, قرآن, لیں, نیو, میل, مرا, yahoo, ای, دیکھا, دلچسپ, سوال, غلطی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک دلچسپ منظر! shafresha دلچسپ اور عجیب 20 28-05-11 04:31 PM
آپ کا دماغ کتنا اسمارٹ‌ہے؟ ایک دلچسپ حقیقت!!! shafresha دلچسپ اور عجیب 16 28-12-10 10:05 AM
دلچسپ اور عجیب عمارات ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 28-12-09 10:03 AM
ایک دلچسپ wajee سیاست 3 13-06-09 07:15 PM
دلچسپ آرٹ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 17 11-07-08 03:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger