واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 05:00 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی

نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی

تھیلی سیمیا کے موذی مرض میں مبتلا پھول جیسے بچوں کو زندگیاں بچانے کیلئے نئی دوائی ایجاد کرلی گئی۔ ادویات بنانے والے کمپنی نواٹس کے ڈاکٹر عمیر اظہر نے حمزہ فائونڈیشن ویلفیئر ہسپتال پشاور میں ایک خصوصی تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئیے بتایا کہ تھیلی سیمیا مرض میں مبتلا بچوں کی جان بچانے کیلئے ان کے جسم میں فولاد کی زیادتی کی وجہ سے انہیں ڈ سفرال انجکشن لگانا ضروری ہے لیکن یہ ایک انتہائی درناک اور تکلیف دہ عمل ہے جس سے بچوں کو نجات دلانے کیلئے ڈسفرال کی جگہ اب اسٹر ا کے کام سے گولیاں دریافت کی گئی ہیں جو مئی یا جون تک مارکیٹ میں آجائیں گی۔ حمزہ فائونڈیشن کے چیئر مین اعجازعلی خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حمزہ فائونڈیشن ویلفیئر ہسپتال میں زیر علاج تھیلی سیمیا کے موذی مرض میں مبتلا سینکڑوں غریب و نادار بچوں کی زندگیاں بچانے کیلئے انہیں مفت علاج اور مفت خوراک کی سہولتوں کی فراہمی کے علاوہ ہر 15 روز بعد خون فراہم کیا جاتا ہے۔ انشاء اﷲ مخیر حضرات کے مالی تعاون سے حمزہ فائونڈیشن کی طر ف سے تھیلی سیمیا کے موذی مرضر کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔ اس سے قبل ڈاکٹر عمیر اظہر نے ہسپتال کا دورہ کر کرکے بچوں کی خیر یت دریافت کی اور ان میں تحائف تقسیم کئے
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ali (10-04-08), طارق راحیل (28-04-10)
پرانا 07-04-08, 06:15 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی

اللہ سب کو صحت عطاء فرمائے ایک اچھی ایجاد ہے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (07-04-08)
جواب

Tags
پھول, مفت, اللہ, بچوں, حضرات, خون, خلاف, خان, خصوصی, دریافت, علاج, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:52 AM
3 لاکھ مفت پلاٹس کی تقسیم کیلئے 31 جولائی تک درخواستیں وصول کی جائیں گی گلاب خان خبریں 5 05-07-10 01:51 PM
چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 27 12-06-08 10:23 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger