| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے ہمارے نظام شمسی جیسا ایک اور نظام دریافت کیا ہے۔یہ نظامِ شمسی زمین سے پانچ ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور اس میں دو سیارے ہمارے سورج سے نصف حجم کے ستارے کے گرد گردش کر رہے ہیں۔ یہ دونوں سیارے سورج سے اتنے فاصلے پر موجود ہیں جتنا کہ ہمارے نظامِ شمسی میں سورج سے مشتری اور زحل کا فاصلہ ہے۔
ماہرینِ فلکیات کی تحقیقاتی رپورٹ کے مرکزی مصنف اوہایو سٹیٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سکاٹ گاڈی نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ' آپ اسے خوش قسمتی کہہ سکتے ہیں لیکن میرے نزدیک اس کا مطلب یہ ہے کہ اس قسم کے نظام ہماری کہکشاں میں عام ہیں'۔ یہ بہت ہی کم ہوا ہے کہ ایک ساتھ دو سیاروں کی دریافت سامنے آئی ہو اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس نظام کی تلاش کے حوالے سے جو طریقہ کار استعمال کیا گیا وہ محققین کے لیے مزید ستاروں اور سیاروں کی تلاش کے حوالے سے معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ طریقہ کار'گریوی ٹیشنل مائیکرو لینسنگ' کہلاتا ہے اور اس کے تحت ستارے اور اس کے سیاروں کا معائنہ اس وقت کیا جاتا ہے جب وہ روشنی کے سامنے آئیں چاہے وہ روشنی کسی دوردراز ستارے سے ہی آ رہی ہو۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے جہاں اور بھی ہیں !
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نظامِ شمسی, مائیکرو, تلاش, خوش, خبر, دریافت, سیارے, سال, ستارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چہر ہ کیا رنگ کیسا ،الطا ف حسین ،آئین کے منحرف اور جمہوریت دشمن ہیں : سیا سی قائدین | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-08-10 04:20 PM |
| بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 02:16 PM |
| کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 02-07-08 06:21 PM |
| کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی،سیکورٹی گارڈ ساتھیوں کیساتھ15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:38 AM |
| پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرپیرکو میڈیا کو بریفنگ دیں گے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 06-01-08 08:47 AM |