واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


مچھلیوں کی خوبصورت تصاویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-10, 11:42 PM   #1
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مچھلیوں کی خوبصورت تصاویر

مچھلیوں کی خوبصورت تصاویر

مچھليوں کي خوبصورت تصاوير

مچھلیاں آبی جانور ہیں، جنہیں سرد خون والا جانور بھی کہا جاتا ہے۔ چھلکوں سے دھکا ہوا اور پانی میں تیرنے کے لئے بنے خصوصی پر اور گلپھڑوں سے لیس مچھلیاں کھلے سمندر، تازے پانی، دریاؤں،جھیلوں سے لے کر پہاڑی جھرنوں سمندر کی اتھاہ گہرائیوں تک میں پائی جاتی ہے۔ مچھلی دنیا بھر میں انسانوں کی سمندری غذائی ضرورت پورا کرنے کے لئے نہایت اہم گردانی جاتی ہے، خواہ وہ سمندروں یا کھلے آبی مقامات سے شکار کی جائیں یا اُن کی پرورش انسان کے بنائے ہوئے ماہی خانوں میں کی جائے، جیسا کہ مرغیوں کی افزائش کے لئے مرغی خانے یا دیگر جانوروں کے لئے باڑے بنائے جاتے ہیں۔ مچھلیوں کا شکار یا افزائش تفریحء طبع یا محظوظ ہونے کے لئے بھی کیا جاتا ہے، جیسا کہ شوقین لوگوں کا ڈنڈیوں پر ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا یا لوگوں کا گھروں کے باغیچہ میں تالابوں یا مہمان خانوں میں شیشے سے بنے ماہی پروری کے بڑے بکسے (Aquarium) رکھنا، جو کہ عموماً لوگوں کو دکھانے اور محظوظ کرنے کے لئے ہوتے ہیں۔ مچھلی مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں میں بھی صدیوں سے نہایت اہمیت کی حامل ہے، دیوتاؤں سے لے کر مذہبی علامات، کتابوں کے موضوعات سے لے کر فلموں تک ہر جگہ مچھلی کا کردار و ذکر نظر آتا ہے۔




























__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-10), فخر بٹ (16-06-11), راجہ اکرام (12-02-10), سحر بٹ (17-06-11), عروج (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 02:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔ اتنی پیاری ونازک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 03:32 PM   #3
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 388
کمائي: 6,297
شکریہ: 99
302 مراسلہ میں 788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدرت کے رنگ ہی نرالے
سبحان اللہ
روشنی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 03:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 240
کمائي: 4,885
شکریہ: 67
177 مراسلہ میں 517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو میرا جی مچھلیاں کھا نے کو کر رہا ھے کو یئ ھے جو مجھے ایسی مچھلیاں کھلا یئں؟؟؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 08:31 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان تیری قدرت
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 11:09 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,019
شکریہ: 243
73 مراسلہ میں 196 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیاری ہیں
شیئرنگ کا شکریہ
سامیہ بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 12:09 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,855
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے چاند،پانی”ساحل سمندر“اورمچھلیاں بہت پسندہیں۔ایک بار اپنےجیب خرچ سےچھوٹاسامچھلی گھرخریداتھا۔بس اسکےسامنےبیٹھ کررنگ برنگی مچھلیوں کوتکتےہوئےوقت گذرنےکااحساس نہیں ہوتاتھا۔خداکی کیاہی خوبصورت تخلیق ہیں یہ مچھلیاں۔
سام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 01:06 AM   #8
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,709
شکریہ: 873
136 مراسلہ میں 240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کی شان و قدرت
Attached Images
    
سحر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 01:10 AM   #9
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,709
شکریہ: 873
136 مراسلہ میں 240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدرت کا انمول نظارہ
Attached Images
     
سحر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کھلا, کھا, پیاری, ھے, واہ, قدرت, نظارہ, مچھلیوں, مچھلیاں, ایسی, اللہ, انمول, اتنی, بار, برنگی, تخلیق, خوبصورت, خرچ, رنگ, سبحان, شکریہ, شان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی چند خوبصورت تصاویر ابو عمار گپ شپ 14 16-06-11 01:51 AM
خوبصورت تصاویر lordforkland گپ شپ 5 15-06-11 05:53 AM
ضلع صوابی کے کچھ تصاویر عدنان دانی میرا پاکستان 24 12-02-11 04:40 PM
کچھ اور خوبصورت تصاویر یحیٰی دلچسپ اور عجیب 9 16-11-08 07:24 PM
صدر پرویز کی چینی ویراعظم ملاقات ،تجارت اور اقتصادی تر قی کے 5 سالہ منصوبے عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger