واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-08, 05:40 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا

موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا

کمپیوٹر کی چِپ بنانے والی کمپنی انٹیل کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر انٹرنیٹ کا استعمال اگلے چار سالوں میں کئی گنا بڑھ جائے گا۔
انٹیل کی تحقیق کے مطابق سنہ دو ہزار بارہ تک موبائل فون پر انٹرنیٹ کا استعمال ایک اعشاریہ دو بلین ہو جائے گا۔ یہ تحقیق انٹیل موبائل فون کے لیے اپنی نئی چِپ کی رونمائی پر منظر عام پر لے کر آئی ہے۔

انٹیل کے گاڈی سنگر نے کہا ’موبائل انٹرنیٹ کی مانگ ہے اور ضرورت بھی اور ہماری نیی چِپ ان ضروریات کو پورا کر سکتی ہے۔‘

انٹیل کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے علاوہ سنہ دو ہزار گیارہ تک تقریباً سو ملین گھرانے آئی پی ٹی وی دیکھیں گے۔ ’چونکہ لوگوں کو انٹرنیٹ کی ضرورت ہے اس لیے وہ چاہیں گے کہ صرف میزوں ہی پران کو انٹرنیٹ مہیا نہ ہو بلکہ ہر جگہ ہو۔‘

تجزیہ کار انٹیل کی موبائل فون کی مارکیٹ میں کارکردگی کو دیکھ رہے ہیں جہاں انٹیل کی کارکردگی کچھ اچھی نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انٹیل بنیادی طور پر موبائل فون کی مارکیٹ میں صفر سے شروع کر رہی ہے۔

تجزیہ کار ٹول ہارٹ نے کہا ’موبائل فون کی مارکیٹ میں بہت پیسے ہے اور موبائل انٹرننیٹ کی مانگ ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ انٹیل مارکیٹ میں پہلے ہی سے موجود کمپنیوں کے ساتھ مقابلہ کیسے کرے گی۔‘
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کمپیوٹر, موبائل, مقابلہ, انٹرنیٹ, صفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹر نیٹ کا مناسب استعمال ذہانت بڑھاتا ہے سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 03:37 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
انٹرنیٹ کا سب سے مفید استعمال کیا ہے؟ ھارون اعظم عمومی بحث 8 04-02-10 10:51 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger