واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ممی کا لیٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-09, 06:40 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ممی کا لیٹر

ممی کا لیٹر

پیارے children!
تمہارا لیٹر ملا۔ تمہاری condition معلوم ہوئی کہ تم سب OK ہو۔ ہم سب بھی fine ہیں۔
تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے examination results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔
یہاں کافی cold ہے اسی لئے تمہارے ابو کو fever ہو گیا ہے۔ you know وہ کتنے careless ہیں۔ چار دن تک ان کا temperature کافی high رہا۔ کافی weak ہو گئے ہیں۔ عیادت کے لئے کافی guests آتے ہیں۔ that’s why میں کافی tired ہو جاتی ہوں۔
یہ winter ہے۔ اس لئے چھوٹے brother کا خیال رکھنا۔ اُس کو warm شال میں wrap رکھنا کیونکہ وہ by nature کافی weak ہے اور بعض اوقات summer میں بھی cold catch کر لیتا ہے۔
تمہاری sister بہت sensitive ہے۔ میری separation برداشت نہیں کر سکتی۔ اگر وہ restless محسوس کرے تو ڈاکٹر کو فوراً call کر لینا۔ I hope کہ تم یقینا میرا letter غور سے read کر رہے ہو گے۔
تمہاری بڑی sister ہنزہ valley آنے والی ہیں۔ ان کو remind کرا دینا کہ میرا beauty box ضرور لائیں۔ lip stick ان کو choose کر دینا کیونکہ انہیں نہیں معلوم کہ مجھے کون سی suit کرتی ہے۔ میرے پاس lipstick اب finish ہو چکی ہے اور اس کے بغیر میں بڑا uneasy محسوس کرتی ہوں۔
آج کل ہر morning اور evening بس bore ہی گزرتی ہے۔ کوئی entertainment ہی نہیں ہے۔ servants تین دن کی leave پر گئے ہوئے ہیں اس لئے whole work مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔ early in the morning اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے۔ آج بھی پورے ساڑھے دس بجے bed چھوڑ دیا تھا۔
okay اب میں نے اتنا long letter لکھ دیا ہے کہ تم تھکن feel کر رہے ہو گے۔
سب کو میری طرف سے wish کر دینا۔
اور اپنی اردو پر attention دینا۔
فقط!
your ever loving mother

فرحت کیانی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-06-11), Miss Khan (10-11-11), ھارون اعظم (06-07-10), یاسر عمران مرزا (10-11-11), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (07-07-10), wajee (22-04-09), اویسی (07-06-11), ام طلحہ (21-04-09), ام غزل (22-04-09), ابو عمار (12-05-09), ابن جلال (21-04-09), حیدر (11-11-11), حضرت بنگش (25-04-09), رضی (10-11-11), سحر (22-04-09), طاھر (21-04-09), عدنان دانی (10-11-11), عروج (12-07-11)
پرانا 21-04-09, 08:46 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل سہی ہمارے ملک کی نام نہاد "اپر کلاس" اسی طرح بات گفتگو کرتی ہے۔ میرا تعلق ایک بڑے انگلش اسکول سے ہے میں‌ اس لب و لہجے کو روزانہ سنتا ہوں، بلکے یہی لب ول لہجہ آج کا میڈیا بھی استعمال کررہا ہے۔
شئیرنگ ۔ ۔ ۔ بلکے یاد دہانی کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), ھارون اعظم (06-07-10), منتظمین (21-04-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (22-04-09), حیدر (11-11-11), حضرت بنگش (25-04-09), رضی (10-11-11), عدنان دانی (10-11-11)
پرانا 21-04-09, 01:14 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (22-04-09), حیدر (11-11-11)
پرانا 21-04-09, 05:22 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے۔ خط لکھنے والی اماں حوراں ہی کیوں نا ہو، زبان سے ممی ہی ثابت ہو رہی ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (22-04-09), حیدر (11-11-11)
پرانا 21-04-09, 07:41 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
پھر حاضر سائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (22-04-09), حیدر (11-11-11)
پرانا 22-04-09, 06:36 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو وہی بات ہو گئی کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا ۔
کرتے ہم ایسے ہی ہیں ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), حیدر (11-11-11)
پرانا 22-04-09, 08:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے بھائی بہت ہی عمدہ تحریر

یہ حالت پورے پاکستان کی ہے جو اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں اللہ بھی انہیں بھول جاتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (06-08-10), حیدر (11-11-11)
پرانا 22-04-09, 09:29 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر کریں کہ چائنا اور جاپان کی عوام کو ایسی انگلش کا شوق
نہیں ہوا ورنہ چائنا اور جاپان بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے باہر قطار
میں کھڑے ہوتے
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے arshad khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), حیدر (11-11-11)
پرانا 25-04-09, 06:43 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کی پسندیدگی کا شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (25-04-09), حیدر (11-11-11)
پرانا 25-04-09, 10:47 AM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویریNice ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا Ha ہا
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (25-04-09)
پرانا 27-04-09, 09:17 AM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچتا ہوں ایسی ممی کا بچہ خط کا جواب کیسے دے گا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 01:06 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تصویر لگادی
کس کی ہے ؟؟؟

Last edited by فیصل ناصر; 15-05-09 at 01:08 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 01:24 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ایڈٹ نہ بھی کرتے تو میں کروا لیتی
ویسے یہ والی پوسٹ منتظمین کی لگائی ہوئی ہے ، اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں‌کہ کس کی ہے ؟؟
ہوسکتا ہے مسز منتظمین ہی ہوں ، ( منتظمین سے معذرت کے ساتھ )
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11)
پرانا 15-05-09, 02:17 AM   #14
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کچھ کم ہے اب تو اس سے بھی اچھی اردو بولتے ہیں یہ لوگ
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-09), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 02:23 AM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
آپ ایڈٹ نہ بھی کرتے تو میں کروا لیتی
ویسے یہ والی پوسٹ منتظمین کی لگائی ہوئی ہے ، اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں‌کہ کس کی ہے ؟؟
ہوسکتا ہے مسز منتظمین ہی ہوں ، ( منتظمین سے معذرت کے ساتھ )
قہقہ لگایا میں نے
ایک سہولت میرے پاس بھی ہے ایڈٹ سے پہلے والی پوسٹ پڑھنے کی
اگر یہ مسز منتظمین ہیں تو منتظمین خوش قسمت ہیں( منتظمین سے معذرت کے ساتھ )
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), ام غزل (15-05-09)
جواب

Tags
cold, color, entertainment, hard, hope, important, ہے۔, کوئی, کرے, گئی, پیارے, پورے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, والی, لوگ, نفرت, چھوڑ, نظر, معلوم, معذرت, you, آج, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, بڑا, بس, تا, تحریر, تصویر, جواب, خوش, دینا, ضرورت, عادت, غور, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آصف زرداری نے اپنی بات سے مکر جانے کی ہیٹرک مکمل کر لی اخترحسین خبریں 4 26-03-10 06:25 PM
ماں: بیٹا، The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 12:04 PM
بیٹا :۔ پاپاآپ کی شادی ہوگئی ہے؟ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 05:10 PM
بیٹانے باپ سے مہنگے The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:58 PM
ھمیش کا بیٹا ۔ ۔ ۔ یحیٰی فن و فنکار 6 01-11-08 04:05 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger