واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

مفید معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-10, 01:20 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مفید معلومات

مفید معلومات

گائے سیڑھیاں چڑھ سکتی ہے مگر اتر نہیں سکتی۔
-------------------------------------------------------
اگر سانپ کا سر کاٹ دیا جائے تو بھی وہ آدھے گھنٹے تک ڈسنے کے قابل ہوتا ہے۔
----------------------------------------------------------------------
قرطس نامی پرندہ ایک بار بھی اپنا پر ہلائے بغیر سارا دن اڑ سکتا ہے۔
------------------------------------------------------------------------
قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے۔
-----------------------------------------------------------------------
مچھر گورے اور پیلے بالوں والے شخص کو کاٹنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------
بچوں کا مشہور کردار ٹوٹ بٹوٹ صوفی غلام مصطفی تبسم نے تخلیق کیا تھا۔
-----------------------------------------------------------------------------
سورج کی روشنی زمین تک پہنچنے میں آٹھ منٹ کا وقت لگاتی ہے۔
----------------------------------------------------------------------------
اگر دنیا کی ساری مرغیاں شمار کی جائیں تو ہر شخص کے حصہ میں صرف دو مرغیاں آئیں گی۔
-------------------------------------------------------------------------
انسان کے جسم میں موجود لوہے سے ایک کیل بنایا جاسکتا ہے۔
-------------------------------------------------------------------
ہاتھی کا وزن 5 ٹن کے قریب ہوتا ہے اس کے باوجود وہ 40 کلومٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔
------------------------------------------------------------------------
ہم کھانے کی قلت کی نسبت نیند کی قلت کی وجہ سے زیادہ مرتے ہیں۔
------------------------------------------------------------------------
دنیا میں ہر سال 2500 کھبے لوگ وہ چیزیں اور آلات استعمال کرتے ہوئے مارے جاتے ہیں جو دراصل دایاں ہاتھ استعمال کرنے والوں کے لیے بنائی گئی ہوتی ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------
نظامِ شمسی کے تمام سیارے اپنے گرد مغرب سے مشرق کی سمت چکر کھاتے ہیں سوائے زہرہ کے جو مشرق سے مغرب کی سمت چکر کھاتا ہے۔
------------------------------------------------------------------------------
القدس شہر میں فلسطینیوں کی جائیدادیں صرف 10 فیصد ہیں جبکہ اسرائیل نے القدس شہر کے 86 فیصد حصہ پر قبضہ جما رکھا ہے۔
-------------------------------------------------------------------
سکارس نامی کیڑا ایک ماہ میں دس لاکھ سے زائد انڈے دیتا ہے اور دس لاکھ سے زائد بچے پیدا کرتا ہے۔
-------------------------------------------------------
دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے۔
---------------------------------------------------------------
زحل کی کثافت اتنی کم ہے کہ اگر اسے کسی وسیع سمندر میں پھینک دیا جائے تو یہ سطح پر تیرنے لگے گا۔
----------------------------------------------------------------
ہندو عقیدے کے مطابق دریائے گنگا میں نہانے سے وہ پاک ہوجاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بھارت کے 100 سے زائد شہروں اور دیہاتوں کے گٹر کا پانی دریائے گنگا میں چھوڑا جاتا ہے جبکہ اتنی ہی تعداد میں فیکٹریوں کا فضلہ بھی دریائے گنگا میں ہی چھوڑ دیا جاتا ہے۔
----------------------------------------------------------------
گھوڑے کی گردن میں کوئی ہڈی نہیں ہوتی۔
--------------------------------------------------------
دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی۔
--------------------------------------------------------
فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا۔
---------------------------------------------------------------
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-02-10), Wahid Mahmood (06-02-10), ابو عمار (06-02-10), راجہ اکرام (06-02-10), رضی (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 02:47 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ناصر محمود مراسلہ دیکھیں
اگر سانپ کا سر کاٹ دیا جائے تو بھی وہ آدھے گھنٹے تک ڈسنے کے قابل ہوتا ہے۔
----------------------------------------------------------------------
قرطس نامی پرندہ ایک بار بھی اپنا پر ہلائے بغیر سارا دن اڑ سکتا ہے۔
------------------------------------------------------------------------
ان دونوں‌ باتوں کی صداقت پر شبہ ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 03:18 PM   #3
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آچھی معلومات ہیں مگر ریفرینس بھی اگر ھوتا تو سونے پر سہاگہ ہوتا
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-02-10)
جواب

Tags
ہوتا, گئی, پاک, پسند, وقت, لوگ, نیند, مکمل, مطابق, اتنی, جائے, حصہ, دنیا, رفتار, سیارے, سال, شہر, شخص, شروع, طور, عقیدے, غلام, غائب, صوفی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger