| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
کیا یہ امید کی جا سکتی ہے کہ مسافر ناشتہ یورپ میں اور رات کا کھانا آسٹریلیا میں کھا سکیں گے ؟ ابھی یہ ممکن نہیں مگر مستقبل میں ضرور۔۔۔ تصویر 1- ری ایکٹنگ انجن - برطانوی کمپنی اس خواب پر کام کر رہی ہے۔ ایک نارمل بزنس کلاس ٹکٹ میں آپ اس سفر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ تصویر 2- اے-2 ایک بہت بڑا ہوائ جہاز ہو گا، تقریباً ایئر بس 380 سے دوگنا۔ برسلز سے سڈنی پرواز کا وقت 4۔6 گھنٹے ہو گا۔ اس لمبے سفرپر جہاز کی رفتار تقریباً Mach 5 یعنی 3900 میل فی گھنٹہ ہو گی، آواز کی رفتار سے 5 گنا زیادہ۔ تصویر 3- یہ جہاز اصل میں کب ہوا میں پرواز کے قابل ہو سکے گا؟ ری ایکٹنگ انجن کے حکام کے مطابق شاید 25 سال میں۔ یوروپیئن اسپیس ایجنسی کے پروجیکٹ کا یہ سب سے لمبا مرحلہ ہے۔ یہ جہاز liquid hydrogen fuel کی مدد سے اس لمبے سفر کو طے کر سکے گا۔ تصویر 4- اے2 ایک جدید ڈیزائن کے انجن کا حامل ہو گا جو گیس ٹربائن، راکٹ اور سب سانک ریمجیٹ ٹیکنالوجی پر کام کرے گا۔ تصویر 5- دیکھنے میں یہ جہاز راکٹ ہی نظر آتا ہے مگر 470 فٹ لمبا اے2 خلاء میں داخلہ کے لیے نہیں ڈیزائن کیا جارہا ہے۔ فیوزلیگ اور نوز یا نوک SQUID کے سر کی مانند ہے۔ تصویر6- نیچے سے یہ بالکل ایک عام کمرشل جیٹ جہاز ہی کی مانند ہے۔ فرق صرف کھڑکیوں کا ہو گا جو اس میں نہیں ہوں گی تاکہ ہائپرسانک رفتار پر پیدا ہونے والی حدت سے بچا جا سکے۔ تصویر 7- ری ایکٹنگ انجن جو کہ 1989 میں قائم ہوئ ایک اور خلائ جہاز Skylon کے proof-of-concept مرحلے پر بھی کام کر رہی ہے۔ بغیر پائلٹ کا یہ aerospace vehicle تقریباً 12 ٹن سامان کارگو لے جانے کے قابل ہو گااور کمپنی کی امیدیں ہے کہ یہ 10 سال میں قابل پرواز ہو سکے گا۔ والسلام، طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزید تصاویر ۔۔۔۔۔
والسلام، طاہر |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زبردست طاہر بھائی بہت اچھی معلومات ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی سوچیں ہیں انسانوں کی لیکن بربادی کی طرف بھی جا رھے ہیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نظر, ممکن, بھائی, تصاویر, رفتار, رات, سفر, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 08:51 PM |
| ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 27-05-10 11:30 PM |
| صلٰوۃ علی الرسول، جنت کا راستہ | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 0 | 06-05-09 05:18 PM |
| سوچ کی دستک نہیں یادوں کی خوشبو بھی نہیں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:54 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |