واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-08, 05:18 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 928
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

1- مرد دیا سلائی یعنی ماچس کی تیلی جلاتے وقت تیلی کو اپنی طرف رگڑتا ہے۔ جبکہ عورت عمومآ مخالف سمت رگڑتی ہے۔

2- مرد لباس کے سلسلے میں دوسرے مردوں کی تقلید کرتے ہیں اور عورتیں انفرادیت قائم رکھنے پر زور دیتی ہیں۔

3- مرد اپنے ناخن دیکھنے کے لیے مٹھی بند کرتا۔ لیکن عورت الٹی طرف ہاتھ پھیلا کر دیکھتی ہے۔

4- مرد نسوار استعمال کرنے کے بعد اسے تھوکتے ہیں جبکہ عورتیں انگلی سے منہ صاف کرتی ہیں۔

5- مرد عورت کو ان کاموں سے روکتا ہے جو وہ کرتی ہے، لیکن عورت آدمی کو وہ کام کرنے لیے کہتی ہے جو وہ نہیں کرتا۔
مونی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مونی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (30-06-08), عبدالقدوس (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 05:21 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مونی (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 05:32 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 928
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

شکریہ
لیکن یہ کیسی ہو
مونی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 05:34 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

کمال ہے جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مونی (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 05:40 PM   #5
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

بہت اچھی معلومات ہے آپ کے پاس
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
مونی (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 06:13 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

واہ
مونی بھائی کمال کر دیا تم نے جناب۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
مونی (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 06:17 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

اچھے ہیں مگر عورت نسوار کب استعمال کرتی ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 06:28 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 928
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اچھے ہیں مگر عورت نسوار کب استعمال کرتی ہیں۔
یہاں کراچی میں نہیں کرتیں۔
ورنہ گاؤں دیہاتوں میں کرتیں ہیں
اور کچھ پرانے زمانے میں غیر ملکی خواتین بھی استعمال کرتیں تھیں
مونی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 07:16 PM   #9
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

اچھا جی
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 07:59 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اچھے ہیں مگر عورت نسوار کب استعمال کرتی ہیں۔
جی میں نے بھی ایک گاوں میں دیکھا ہے عورتوں کو نسوار کھاتے۔ سگریٹ پیتے اور حقہ پیتے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (30-06-08)
جواب

Tags
کمال, کراچی, آدمی, بھائی, جواب, خواتین, عورت, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں فرق!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 1 23-03-11 09:24 AM
عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:14 PM
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 02:19 PM
عورتوں اور مردوں کی Mix محفلیں! Zullu230 گپ شپ 13 14-01-10 01:25 AM
آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے سہیل اسلم گپ شپ 5 09-06-08 11:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger