| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اٹلی کے ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ آج سے لاکھوں سال قبل ختم ہو جانے والے ستارے سپر نووے سے توانائی کے ذرات کی حامل شعاعیں نکلنے کے ثبوت مل گئے ہیں اور یہ شعاعیں سپر نوے سے اب بھی نکل رہی ہیں۔ حال ہی میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ ان شعاعوں میں پائے جانے والی توانائی کی بہت بڑی مقدار سے پروٹلونز کی مقدار میں اضافہ ہوا تاہم اس سلسلے میں براہ راست ثبوت حاصل کرنا مشکل ہے۔ اٹلی کے ماہرین فلکیات مارکو سلوویتی نے تحقیق کے بعد بتایا کہ 3 لاکھ 40 سال قبل ختم ہو جانے والے چکمدار ستارے نے گیمینگا پلسر نامی ستارہ نما چیز پیدا کی جس سے آسمان کے ایک حصہ سے شعاعیں نکلنے کے عمل میں اضافہ ہوگیا۔ ماہرین ابھی تک شعاعوں کے نکلنے کے مقام کا تعین نہیں کر سکے ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), ابو عمار (17-03-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ نور السماوات ۔ ۔ ۔
سب خالقِ برتر کی عظمت کی نشانیاں ہیں ۔ |
|
|
|
| nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (07-11-08) |
![]() |
| Tags |
| آج, اللہ, حال, سال, ستارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سلمان تاثیر لاہور کے کیولری قبرستان میں سپرد خاک | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-01-11 04:59 AM |
| موبائل فون کی برقی مقناطیسی شعاعیں | زارا | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 01-11-10 11:57 AM |
| پاکستان کی اوول میں جیت | عدنان دانی | کرکٹ | 1 | 18-09-10 09:03 AM |
| میں جب بھی یاد کی شمعیں جلا کے رکھتی ھوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 10:25 PM |
| افغانستان :طالبان کے حملے میں دوڈچ فوجی اور 10 افغان پولیس اہلکار ہلاک | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:12 PM |